بلوچستان میں زلزلہ: مرکز خضدار سے 86 کلومیٹر شمال مشرق میں، شدت 5.6 ریکارڈ
اشاعت کی تاریخ: 13th, February 2026 GMT
پاکستان میٹرولوجیکل ڈیپارٹمنٹ (PMD) نے اطلاع دی ہے کہ 13 فروری 2026 کو صبح ساڑھے 11 بجے بلوچستان میں آئے زلزلے کا مرکز خضدار سے 86 کلومیٹر شمال مشرق میں واقع تھا۔
مزید پڑھیں: خضدار میں 4.3 شدت کا زلزلہ، لوگ گھروں سے باہر نکل آئے
زلزلے کی شدت 5.6 ریکارڈ کی گئی اور اس کی گہرائی 13 کلومیٹر تھی۔ زلزلے کا مرکز 28.
زلزلے کے جھٹکے خضدار، شهدادکوٹ اور قریبی علاقوں میں محسوس کیے گئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق کسی جانی یا مالی نقصان کی تصدیق نہیں ہوئی ہے، تاہم مقامی انتظامیہ صورتحال کا جائزہ لے رہی ہے۔
مزید پڑھیں: پاک فوج کی سُست میں زلزلہ متاثرین کے لیے فوری امدادی کارروائیاں، خوراک اور طبی سامان روانہ
پاکستان میٹرولوجیکل ڈیپارٹمنٹ نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ محفوظ مقامات پر رہیں اور ممکنہ آفٹر شاکس کے لیے تیار رہیں۔
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
PMD پاکستان میٹرولوجیکل ڈیپارٹمنٹ خضدار، شهدادکوٹ زلزلہ شدت 5.6 ریکارڈ
ذریعہ
ذریعہ: WE News
کلیدی لفظ: خضدار شهدادکوٹ زلزلہ شدت 5 6 ریکارڈ
پڑھیں:
حکومت کا مسلسل تین دنوں میں پیٹرولیم مصنوعات مہنگی کرنے کا نیا ریکارڈ
سٹی 42: حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
حکومت کی جانب سے پیٹرول4روپے 40پیسے مہنگا کردیاگیاجبکہ ڈیزل کی قیمت میں 3روپے 62پیسےا ضافہ کیا گیا ہے۔
پیٹرول کی نئی قیمت 331روپے 52پیسے ہوگئی،ڈیزل کی نئی قیمت 378روپے 66پیسے مقرر کردی۔
واضح رہے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں روزانہ کی بنیاد پرتعین کیا جارہا ہے ۔
پاکستان کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی مثبت شرح میں کمی آگئی