Jasarat News:
2026-07-24@01:10:50 GMT

کرکٹ میں سپر اسٹار پیدا ہونا کم ہوگئے،عاقب جاوید

اشاعت کی تاریخ: 13th, February 2026 GMT

کرکٹ میں سپر اسٹار پیدا ہونا کم ہوگئے،عاقب جاوید

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

حیدرآباد:پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر ہائی پرفارمینس سینٹر و پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ عاقب جاوید نے پاکستان بھارت کرکٹ میچ کے حوالے سے کہا ہے کہ جو ہوا چل رہی ہے ہر چیز بھارت کے خلاف جارہی ہے۔

بھارت نے جو ڈپلومیسی کی وی بھی الٹی پڑ گئی، اب کرکٹ تیز ہوگئی ہے بہت زیادہ میچ ہونے کی وجہ سے اب سپر اسٹار پیدا ہونا کم ہوگئے ہیں۔ وہ حیدرآباد میں میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔

 عاقب جاوید نے کہا کہ 1997ءمیں جو کرکٹ ہوتی تھی اب اس میں تبدیلی آ گئی ہے، اب زیادہ کرکٹ ہورہی ہے۔

 پاکستان بھارت کرکٹ میچ کے حوالے سے کہ پاک بھارت میچ کے حوالے سے لوگوں کی خواہشات زیادہ ہوتی ہے اور ہماری ٹیم کی پوزیشن بھی وہیں سے طے ہوتی ہے۔

پاکستانی کرکٹ ٹیم نے کافی عرصے کے بعد اپنی کارکردگی بہتر کی ہے بلکہ اب وہ ورلڈ کپ بھی جیت سکتی ہے، جس ٹیم کے پاس اسپنرز بہتر ہونگے وہ اچھا پرفارمنس کرے گی۔

 پاکستان ٹیم جیسے کرکٹ کھیل رہی ہے امید ہے اس کے نتائج اچھے آ ئیں گے، میں امید کرتا ہوں کہ پاکستانی ٹیم انڈیا کے خلاف ا چھا کھیلے گی۔

ویب ڈیسک Faiz alam babar

.

ذریعہ

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

آزادکشمیرکے ضلع میرپور میں انٹرنیٹ سروسز مرحلہ وار بحال ہونا شروع

سٹی 42:فری لانسرز اور آئی ٹی سے وابستہ افراد کے لیے بڑی خوشخبری  آگئی  آزادکشمیرکے ضلع میرپور میں انٹرنیٹ سروسز مرحلہ وار بحال ہونا شروع ہوگئی ۔طویل بندش کے بعد شہریوں نے سکھ کا سانس لے لیا، خوشی کی لہر دوڑ گئی۔

مختلف علاقوں میں سوشل میڈیا اور آن لائن سروسز جزوی طور پر بحال ہوگئی ۔۔چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے انٹرنیٹ سروس بحال کرنے کا مطالبہ کیا تھا شہریوں نے  حکومت سے مستقبل میں بلا تعطل سروس کی فراہمی کا مطالبہ کیا تھا ۔
میرپور اور گردونواح میں انٹرنیٹ سروسز مرحلہ وار بحال ہونا شروع ہوگئی ۔طویل بندش کے بعد شہریوں نے سکھ کا سانس لے لیا، خوشی کی لہر دوڑ گئی۔مختلف علاقوں میں سوشل میڈیا اور آن لائن سروسز جزوی طور پر بحال ہو رہی ہیں ۔ کاروباری طبقے  نے  انٹرنیٹ بحالی کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ۔ طلبہ کو آن لائن تعلیم اور اسائنمنٹس میں دوبارہ سہولت میسر مل گئی ۔
فری لانسرز اور آئی ٹی سے وابستہ افراد کے لیے بڑی خوشخبری  آگئی ۔شہریوں کا کہنا ہے کہ انٹرنیٹ بندش سے معمولات زندگی شدید متاثر ہوئے،بینکنگ، ای کامرس اور آن لائن ٹرانزیکشنز بھی متاثر رہی تھیں۔بحالی کے بعد کاروباری سرگرمیوں میں تیزی آنے کا امکان  ہے ۔ بعض علاقوں میں انٹرنیٹ کی رفتار تاحال سست، مکمل بحالی کا انتظار کیا جارہاہے ۔ انتظامیہ کے مطابق جلد تمام علاقوں میں مکمل سروس بحال کر دی جائے گی۔
شہریوں  نے  حکومت سے مستقبل میں بلا تعطل سروس کی فراہمی کا مطالبہ کردیا ۔

پاکستان کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی مثبت شرح میں کمی آگئی

متعلقہ مضامین

  • مشرق وسطیٰ کی صورتحال کنٹرول سے باہر ہوتی جارہی ہے، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ
  • آزاد کشمیر کے شہر میرپور میں 45 روز بعد موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بحال ہونا شروع
  • آزادکشمیرکے ضلع میرپور میں انٹرنیٹ سروسز مرحلہ وار بحال ہونا شروع
  • پی سی بی نے 27 -2026 کے ڈومیسٹک کرکٹ سیزن کا اعلان کردیا، ورلڈ کپ تیاریوں پر توجہ مرکوز
  • آزاد کشمیر کے شہر میرپور میں 45 روز بعد موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بحال ہونا شروع
  • ٹیسلا نے بچوں کے لیے نئی بیلنس بائیک متعارف کرا دی، قیمت کتنی ہے؟
  • سیلابی صورتِ حال کو ہتھیار بنانا بھارت کی آبی جارحیت کا ثبوت ہے:سینیٹر شیری رحمان
  • مقبوضہ کشمیر میں تیز بارشیں، بھارت نے پانی کا بڑا ریلہ پاکستان کی جانب چھوڑ دیا
  • مصنوعی مٹھاس دماغی صحت کے لیے خطرہ؟ نئی تحقیق میں یادداشت متاثر ہونے کا اشارہ
  • آزاد کشمیر میں ڈیڑھ ماہ بعد انٹرنیٹ سروس بحال ہونا شروع