منعم ظفر خان بدترین شیلنگ کے باوجود شرکا کے ساتھ ڈٹے رہے
اشاعت کی تاریخ: 15th, February 2026 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
کراچی(اسٹاف رپورٹر) کراچی کے حق ، مسائل کے حل اور با اختیار شہری حکومت کے لیے جماعت اسلامی کی جانب سے سندھ اسمبلی کے سامنے دھرنے میں پولیس کی جانب سے بدترین شیلنگ کے باوجود
امیرجماعت اسلامی شرکا کے ساتھ رہے‘لاٹھی چارج اورشیلنگ کاسلسلہ کئی گھنٹے جاری رہا دھرنے کو روکنے کے لیے جماعت اسلامی کے پر امن اور نہتے کارکنوں پر پولیس کا وحشیانہ تشدد، لاٹھی چارج اور شیلنگ ، درجنوں کارکنوں کو گرفتار کر لیا گیا جبکہ کئی کارکن بے ہوش ہو گئے۔
ذریعہ
ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
کراچی: احسن آباد میں نجی نرسنگ انسٹیٹیوٹ سے لڑکی کی لاش برآمد
فائل فوٹوکراچی کے علاقے احسن آباد میں نجی نرسنگ انسٹیٹیوٹ سے لڑکی کی لاش ملی ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی کی موت بظاہر طبعی لگتی ہے، مزید تحقیقات کر رہے ہیں، :لڑکی کی رات گئے طبعیت خراب ہوئی تھی، انسٹیٹیوٹ میں اسپتال بھی ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی نجی نرسنگ انسٹیٹیوٹ کے ہاسٹل میں رہائش پذیر تھی۔