پاک بھارت میچ سے قبل اسٹیڈیم میں 4 فٹ لمبا سانپ گھس آیا
اشاعت کی تاریخ: 15th, February 2026 GMT
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ سے قبل کولمبو کے اسٹیڈیم میں 4 فٹ لمبا سانپ نکل آیا۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق جمعہ کو پاکستان کرکٹ ٹیم کے پریکٹس سیشن سے قبل سانپ اسٹیڈیم میں نظر آیا تاہم گراؤنڈ اسٹاف نے فوراً اسے پکڑا اور وائلڈ لائف حکام کے حوالے کر دیا۔
روایتی مقابلہ شام ساڑھے 6 بجے شروع ہوگا۔ یاد رہے کہ اس سے قبل بھی سری لنکا کے اسٹیڈیمز میں میچ کے دوران بھی سانپ دکھائی دیے ہیں۔
.
ذریعہ
ذریعہ: Express News
پڑھیں:
پاکستان اور اٹلی کے سفارتی پاسپورٹ ہولڈرز کیلئے ویزا ختم کرنے کا معاہدہ
روم (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان اور اٹلی کے سفارتی پاسپورٹ ہولڈرز کے لئے ویزا ختم کرنے کا معاہدہ ہوگیا۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پاکستان اور اٹلی کے سفارتی پاسپورٹ ہولڈرز کے لئے ویزا ختم کرنے کے معاہدے پر دستخط کی تقریب اٹلی وزارت خارجہ روم میں منعقد ہوئی۔ معاہدہ سفارتی وفود کے تبادلوں میں آسانی اور روابط مضبوط کرے گا۔
مزید :