وزیر داخلہ نے زخمی کو مکمل طبی سہولیات فراہم کرنے کی بھی ہدایت کی اور واضح کیا کہ قانون سب کے لیے برابر ہے، کسی کو بھی قانون سے بالاتر نہیں سمجھا جائے گا۔ اسلام ٹائمز۔ بلتستان کے ضلع گانچھے خپلو میں ایک بااثر شخصیت کے بیٹے کی جانب سے مبینہ طور پر ایک غریب بزرگ پر کتا چھوڑنے کے واقعے کے بعد نگراں وزیر داخلہ ساجد علی بیگ نے فوری کارروائی کا حکم دیتے ہوئے ضلعی انتظامیہ اور پولیس کو ملزم کی گرفتاری کی ہدایت جاری کر دی۔ واقعے میں بزرگ شہری شدید زخمی ہو گیا، ان کی ایک آنکھ اور انگوٹھا ضائع ہو گیا جبکہ چہرے پر گہرے زخم آئے۔ وزیر داخلہ نے زخمی کو مکمل طبی سہولیات فراہم کرنے کی بھی ہدایت کی اور واضح کیا کہ قانون سب کے لیے برابر ہے، کسی کو بھی قانون سے بالاتر نہیں سمجھا جائے گا۔

.

ذریعہ

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: وزیر داخلہ

پڑھیں:

خیبرپختونخوا میں لوکل گورنمنٹ کا نیا قانون لاگو، گزٹ نوٹیفکیشن جاری

خیبر پختونخوا میں لوکل گورنمنٹ ترمیمی ایکٹ 2026 کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، جس کے بعد صوے میں لوکل گورنمنٹ کا نیا قانون لاگو ہوگیا۔

نوٹیفکیشن میں بتایا کہ صوبے میں لوکل گورنمنٹ کا نیا قانون لاگو ہوگیا، نئے قانون کے تحت ہرویلج اور نیبرہڈ کونسل کی آبادی 30 ہزار سے 40 ہزار ہوگی۔

اعلامیے میں کہا گیا کہ ویلج کونسل عملی طور پر یونین کونسل کی حیثیت اختیار کر جائے گی اور نئی حدبندی ڈیجیٹل مردم شماری 2023 کی بنیاد پر ہوگی۔

اعلامیے میں مزید کہا گیا کہ آبادی میں 10 فیصد تک کمی بیشی کی اجازت ہوگی۔

ترمیمی ایکٹ کے مطابق خصوصی حالات میں الیکشن کمیشن صوبائی حکومت سے مشاورت کے بعد اس شرط سے استثنیٰ دے سکے گا۔

متعلقہ مضامین

  • نرس نے نومولود بچی کے ہاتھ کا انگوٹھا کاٹ دیا، والد نے پولیس میں درخواست دے دی
  • پٹرولیم قیمتوں کے روزانہ تعین پر سینیٹ میں توجہ دلاؤ نوٹس جمع
  • امریکی ایوان نمائندگان کی ٹرمپ کو ایران جنگ روکنے کی ہدایت، قرارداد منظور
  • خیبر پختونخوا میں لوکل گورنمنٹ کا نیا قانون لاگو، گزٹ نوٹیفکیشن جاری
  • کالم نگار کو بیوروکریسی کے بارے میں مبینہ ریمارکس پر نوٹس صرف مؤقف حاصل کرنے کے لیے جاری کیا گیا تھا، اس پر کوئی ایف آئی آر درج نہیں کی گئی، سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کے اجلاس میں این سی سی آئی کی بریفنگ
  • ایرانی وزیر داخلہ سکندر مومنی کی لاہور آمد: وفاقی وزیر داخلہ اور گورنرپنجاب کے ہمراہ مزار اقبال اور دربار بی بی پاکدامن حاضری
  • مستونگ میں سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ فائرنگ میں شہید، گن مین بھی جاں بحق
  • خیبرپختونخوا میں لوکل گورنمنٹ کا نیا قانون لاگو، گزٹ نوٹیفکیشن جاری
  • وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا مون سون کے پیش نظر انتظامیہ کو الرٹ رہنے کا حکم
  • مستونگ میں فائرنگ،سیشن جج گن مین سمیت شہید،2 افراد زخمی