شیعہ ایسوسی ایشن کشمیر کے منتظمین و مدرسین کا سالانہ اجلاس
اشاعت کی تاریخ: 17th, February 2026 GMT
مقررین نے ادارہ معارف علومِ اسلامی کے حوالے سے گفتگو کی اور ادارہ معارف علومِ اسلامی کو مزید فعال بنانے پر زور دیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
شیعہ ایسوسی ایشن کشمیر کے منتظمین و مدرسین کا سالانہ اجلاس
شیعہ ایسوسی ایشن کشمیر کے منتظمین و مدرسین کا سالانہ اجلاس
شیعہ ایسوسی ایشن کشمیر کے منتظمین و مدرسین کا سالانہ اجلاس
شیعہ ایسوسی ایشن کشمیر کے منتظمین و مدرسین کا سالانہ اجلاس
شیعہ ایسوسی ایشن کشمیر کے منتظمین و مدرسین کا سالانہ اجلاس
شیعہ ایسوسی ایشن کشمیر کے منتظمین و مدرسین کا سالانہ اجلاس
اسلام ٹائمز۔ جموں و کشمیر شیعہ ایسوسی ایشن کے صدر مولانا عمران رضا انصاری کی زیرِ سرپرستی میں آج امام بارگاہ بانڈی پورہ میں ایک عظیم الشان سالانہ اجلاس منتظمین و مدرسین معارف علومِ اسلامی کا انعقاد کیا گیا جس میں ادارہ سے وابستہ مدرسین و مدرسات اور منتظمین کے علاوہ علماء و ذاکرین نے شرکت کی۔ مقررین نے ادارہ معارف علومِ اسلامی کے حوالے سے گفتگو کی اور ادارہ معارف علومِ اسلامی کو مزید فعال بنانے پر زور دیا۔ مقررین نے ادارہ معارف علومِ اسلامی کو انصاری خاندان سے وابستہ علماء خصوصاً جناب مرحوم مغفور حجۃ الاسلام مولانا افتخار حسین انصاری کی کاوشوں کو بھی سراہا۔ مقررین نے کہا کہ ادارہ آج معارف علومِ اسلامی کے ذریعے ہزاروں طلباء و طالبات دینی علوم سے مستفید ہو رہے ہیں۔ سالانہ اجلاس منتظمین و مدرسین میں عابد حسین انصاری جنرل سیکرٹری شیعہ ایسوسی ایشن بطورِ مہمان خصوصی تشریف فرما تھے۔ آخر میں علماء کرام نے صدر محترم آل جموں و کشمیر شیعہ ایسوسی ایشن مولانا عمران رضا انصاری کا شکریہ ادا کیا کہ جن کی کاوشوں کے بدولتِ قوم کے نوجوان دینی تعلیم سے روشناس ہو رہے ہیں۔.
ذریعہ
ذریعہ: Islam Times
کلیدی لفظ: شیعہ ایسوسی ایشن کشمیر کے منتظمین و مدرسین کا سالانہ اجلاس ادارہ معارف علوم
پڑھیں:
آزاد کشمیر کے شہر میرپور میں 45 روز بعد موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بحال ہونا شروع
ویب ڈیسک : آزاد کشمیر کے شہر میرپور میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بحال ہونا شروع ہوگئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر کے شہر میرپور اور اس کےگردونواح میں میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروسزبحال ہونا شروع ہوگئی ہے۔
پاکستان کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی مثبت شرح میں کمی آگئی
اس حوالے کچھ دیر قبل چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے اپنے ایک بیان میں کہاکہ اطلاعات ہیں کہ میرپور آزاد کشمیرمیں انٹرنیٹ اور ڈیجیٹل رابطہ جلد بحال کردیا جائےگا۔
I’m grateful to the AJK PPP for their efforts & the election commission of AJK for their intervention. I’m hearing internet and digital connectivity will be restored in Mirpur AJK soon. I’m hopeful our requests for Muzaffrabad and other areas are also accepted as soon as…
— Bilawal Bhutto Zardari (@BBhuttoZardari) July 23, 2026
ان کا کہنا تھا کہ امید ہے مظفرآباد اور دیگرعلاقوں کے حوالے سے ہماری درخواستیں بھی جلد منظور کرلی جائیں گی۔
جعلی امیدواروں کی شامت، پی پی ایس سی امتحانات میں بائیو میٹرک نظام نافذ
واضح رہے میرپور آزادکشمیر میں گزشتہ 45 دن سے انٹرنیٹ سروس معطل تھی۔
Ansa Awais Content Writer