Islam Times:
2026-07-24@00:41:30 GMT

گلگت میں محفل انس باقرآن

اشاعت کی تاریخ: 21st, February 2026 GMT

گلگت کی مرکزی امامیہ جامع مسجد میں محفل انس باقرآن کی پرنور محفل یکم رمضان سے شروع ہوئی تھی جو ماہ کے آخر تک جاری رہے گی۔ محفل قرآن میں روزہ داروں کی کثیر تعداد شریک ہو رہی ہے۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

گلگت میں محفل انس با قرآن کی تصویری جھلکیاں

اسلام ٹائمز۔ رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں بلتستان کی مساجد میں عبادات، درس قرآن کا سلسلہ جاری ہے۔ گلگت کی مرکزی امامیہ جامع مسجد میں محفل انس باقرآن کی پرنور محفل یکم رمضان سے شروع ہوئی تھی جو ماہ کے آخر تک جاری رہے گی۔ محفل قرآن میں روزہ داروں کی کثیر تعداد شریک ہو رہی ہے۔ ساتھ ہی نماز ظہرین کے بعد درس دین و قرآن کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ تین رمضان المبارک کو درس دین و قرآن کے سلسلے میں معروف عالم دین اور مدرس شیخ علی نقی حیدری نے خطاب کیا اور دین و قرآن کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی۔.

ذریعہ

ذریعہ: Islam Times

پڑھیں:

خیبر پختونخوا میں لوکل گورنمنٹ کا نیا قانون لاگو، گزٹ نوٹیفکیشن جاری

اعلامیے میں کہا گیا کہ ویلج کونسل عملی طور پر یونین کونسل کی حیثیت اختیار کر جائے گی اور نئی حدبندی ڈیجیٹل مردم شماری 2023 کی بنیاد پر ہوگی۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا میں لوکل گورنمنٹ ترمیمی ایکٹ 2026 کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، جس کے بعد صوے میں لوکل گورنمنٹ کا نیا قانون لاگو ہوگیا۔ نوٹیفکیشن میں بتایا کہ صوبے میں لوکل گورنمنٹ کا نیا قانون لاگو ہوگیا، نئے قانون کے تحت ہرویلج اور نیبرہڈ کونسل کی آبادی 30 ہزار سے 40 ہزار ہوگی۔ اعلامیے میں کہا گیا کہ ویلج کونسل عملی طور پر یونین کونسل کی حیثیت اختیار کر جائے گی اور نئی حدبندی ڈیجیٹل مردم شماری 2023 کی بنیاد پر ہوگی۔ اعلامیے میں مزید کہا گیا کہ آبادی میں 10 فیصد تک کمی بیشی کی اجازت ہوگی۔ ترمیمی ایکٹ کے مطابق خصوصی حالات میں الیکشن کمیشن صوبائی حکومت سے مشاورت کے بعد اس شرط سے استثنیٰ دے سکے گا۔

متعلقہ مضامین

  • پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ
  • ایران عرب ممالک پر نہیں بلکہ شیطانی اور دہشتگردی کے اڈوں پر حملے کر رہا ہے، علامہ رمضان توقیر
  • خیبر پختونخوا میں بارشوں اور فلش فلڈز کے حادثات میں 22 افراد جاں بحق
  • روس مذاکرات کے لیے تیار، یوکرین میں فوجی آپریشن جاری رہے گا، کریملن
  • گلگت بلتستان میں موسلادھار بارشوں سے سیلابی تباہی، شاہراہیں اور پل بہہ گئے، ہزاروں افراد محصور : انتباہ جاری
  • آزاد کشمیر الیکشن کے حوالے سے میڈیا کیلیے ضابطہ اخلاق جاری
  • خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، پنجاب اور کشمیر میں تیز بارشوں کی پیشگوئی، لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ
  • خیبر پختونخوا میں لوکل گورنمنٹ کا نیا قانون لاگو، گزٹ نوٹیفکیشن جاری
  • اسلام آباد، بلاول بھٹو سے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین کی ملاقات
  • یو اے ای ویزا آن ارائیول کی نئی شرائط اور فیس جاری