2026-07-24@16:06:32 GMT
تلاش کی گنتی: 453

«پیسے تھی»:

    —فائل فوٹو سانحۂ گل پلازا کی انکوائری کے لیے قائم جوڈیشل کمیشن کی تحقیقات جاری ہیں، ایس ایس پی سٹی نے کمیشن میں بیان ریکارڈ کروا دیا، جس میں کہا گیا ہے کہ ماچس سے کھیلنے والے بچوں کے بیانات لے لیے ہیں، جنہوں نے کہا ہے کہ وہ ماچس سے کھیل رہے تھے۔ایس ایس پی سٹی نے کہا کہ آگ کے بارے میں بتایا گیا کہ آگ بہت تیزی سے پھیل رہی ہے، جب وہاں پہنچا تو دیکھا مین روڈ والی سائیڈ سے آگ بڑی شدت سے لگی ہوئی تھی، ڈی سی آفس والی سائیڈ سے آگ زیادہ نہیں تھی لوگ وہاں سے سامان نکال رہے تھے۔کمیشن نے سوال کیا کہ یہ کس وقت کی بات ہے؟ ایس ایس پی...
    —فائل فوٹو اسلام آباد، خیبر پختون خوا میں اٹک اور صوابی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے جھٹکوں کی شدت 4.4 ریکارڈ کی گئی ہے جس کی گہرائی 14 کلو میٹر تھی۔زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کا مرکز اٹک کے علاقے برہان سے 11 کلومیڑ شمال مشرق میں تھا۔ خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکےخیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے... واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی خیبر پختون خوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تھے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق گزشتہ روز کے زلزلے کی شدت 5.6 ریکارڈ کی گئی تھی، اس کی گہرائی 73 کلو میٹر تھی، جبکہ اس...
    بانی پی ٹی آئی کی 2024میں ڈیل فائنل ہو چکی تھی، اختیار ولی خان کا دعوی WhatsAppFacebookTwitter 0 20 February, 2026 سب نیوز پشاور(سب نیوز)کوآرڈنیٹر وزیراعظم اختیارولی خان نے دعوی کرتے ہوئے کہا ہے کہ 2024میں بانی پی ٹی آئی کی ڈیل فائنل ہو چکی تھی۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے اختیارولی خان کا کہنا تھا کہ رانا ثنا اللہ نے دوڈیل کا ذکرکیا میں نے تین ڈیلوں کا کہا ہے جب کہ فیصل واوڈا کی کسی بات پرتبصرہ نہیں کرنا چاہتا۔انہوں نے کہا کہ فیصل واوڈا کا بیگانی شادی میں عبداللہ والا رول ہے، اگر فیصل واوڈا ایسا نہیں کریں گے تو میڈیا میں کیسے ان رہیں گے، آج تک یہ معلوم نہیں فیصل واوڈا کی پارٹی کونسی...
    بالی ووڈ فلم ڈائریکٹر روہت شیٹی کے جوہو میں واقع گھر کے باہر فائرنگ کے واقعے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، پولیس نے مرکزی ملزم سمیت 12 ملزمان کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار افراد کے روابط مبینہ طور پر لارنس بشنوئی گینگ سے ہیں، جنہیں پونا اور راجستھان سے مدد حاصل تھی۔ رپورٹس کے مطابق ملزم دیپک شرما نے واقعے سے پہلے 50000 روپے وصول کیے اور بعد میں اسے بڑی رقم کی ضمانت دی گئی تھی۔ فائرنگ کا واقعہ 31 جنوری کو پیش آیا تھا، نامعلوم حملہ آوروں نے شیٹی کے گھر کے باہر 4 فائر کیے تھے، پولیس نے فوری طور پر موقع پر...
    بانی پی ٹی آئی : فائل فوٹو  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سلمان اکرم راجا نے بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پہلے بانی پی ٹی آئی کو دیوار پر لگی گھڑی نظر نہیں آرہی تھی، اب سوئیاں بھی دکھ رہی ہیں۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان اکرم راجا  نے کہا کہ پہلے بانی پی ٹی آئی نے کہا تھا دیوار پر لگی گھڑی نظر نہیں آ رہی، اب انہوں نے کہا صرف گھڑی ہی نہیں اس میں لگی سوئیاں بھی نظر آ رہی ہیں۔سلمان اکرم راجا نے کہا کہ یہ انتہائی حوصلہ افزا ہے اور ڈاکٹرز نے کہا یہ حیرت انگیز بھی ہے، جو باتیں ڈاکٹر ندیم قریشی نے ہمیں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: تحریک انصاف کی مرکزی قیادت بانی چیئرمین عمران خان کی آنکھوں میں تکلیف سے 9 فروری سے باخبر تھی، اس اطلاع کو ابتدائی طور پر سنجیدگی سے نہیں لیا گیا،یہ پیغام پارٹی رہنما بیرسٹر محمد علی سیف کے ذریعے قیادت تک پہنچایا گیا تھا۔ذرائع کے مطابق عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے آنکھوں کی تکلیف سے متعلق بیرسٹر سیف کو آگاہ کیا، جس کے بعد انہوں نے یہ معلومات پارٹی کے اعلیٰ رہنماؤں تک منتقل کیں، پارٹی کے اندرونی حلقوں کا دعویٰ ہے کہ قیادت نے اس اطلاع کو فوری اہمیت نہیں دی، بیرسٹر سیف نے بشریٰ بی بی کے دیگر پیغامات بھی قیادت تک پہنچائے تھے مگر بعض رہنما اس معاملے پر...
    پی ٹی آئی قیادت 9 فروری سے عمران خان کی آنکھوں میں تکلیف سے باخبرتھی، قیادت نے زیادہ اہمیت نہ دی WhatsAppFacebookTwitter 0 17 February, 2026 سب نیوز پشاور(آئی پی ایس )پاکستان تحریک انصاف کی قیادت بانی عمران خان کی آنکھوں میں تکلیف سے 9 فروری سے باخبر تھی۔ ذرائع کے مطابق یہ اطلاع پارٹی رہنما بیرسٹر محمد علی سیف کے ذریعے قیادت تک پہنچائی گئی۔ پارٹی ذرائع نے بتایاکہ بشری بی بی نے بانی پی ٹی آئی کی آنکھوں میں تکلیف سے متعلق بیرسٹر سیف کو آگاہ کیا تھا جس کے بعد انہوں نے یہ پیغام پارٹی کی قیادت تک پہنچایا تاہم پارٹی ذرائع کا دعوی ہے کہ بیرسٹر سیف کی بات کو قیادت کی جانب سے زیادہ...
    لاہور:(نیوزڈیسک)وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ علیمہ خان عمران خان کی بیماری کو کیش کرانا چاہتی تھیں، علیمہ خان ہمیشہ عمران خان کے علاج کے لیے منع کردیتی تھیں، انہوں نے اپنی پارٹی کے لوگوں سے کہا کہ اگر ہم مان گئے تو معاملہ ٹھنڈا پڑ جائے گا۔لاہور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بینائی کے معاملے پر پروپیگنڈا کیا گیا، ہم عمران خان کی صحت کے معاملے کو سیاست زدہ نہیں کرنا چاہتے، ہم اپوزیشن سے رابطے میں تھے، ہم نے انہیں یقین دلایا کہ عمران خان کو علاج کی ہر ممکن سہولت فراہم کریں گے، ہم نے پی ٹی آئی رہنماؤں سے آئی اسپیشلسٹ کا...
    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) قیادت بانی کی آنکھوں کی تکلیف سے متعلق 9 فروری سے باخبر تھی۔پی ٹی آئی ذرائع نے دعویٰ کیا کہ پارٹی رہنما بیرسٹر سیف نے بانی چیئرمین کی آنکھوں کی تکلیف سے متعلق بشریٰ بی بی کا پیغام پارٹی قیادت کو پہنچایا تھا۔ذرائع کے مطابق بیرسٹر سیف کا بشریٰ بی بی سے رابطہ ہوا تھا، انہیں بانی چیئرمین کی آنکھوں میں تکلیف سے متعلق آگاہی دی گئی تھی۔ وزیراعلیٰ، اپوزیشن لیڈر بدل دیے، اب ہمدردی کارڈ کھیلا جا رہا ہے، طلال چوہدریوزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ اور اپوزیشن لیڈر بھی بدل دیے، اب آپشن ہمدردی کارڈ کھیلا جارہا ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق بیرسٹر سیف کے پیغام...
    لاہور: وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ علیمہ خان عمران خان کی بیماری کو کیش کرانا چاہتی تھیں، علیمہ خان ہمیشہ عمران خان کے علاج کے لیے منع کردیتی تھیں، انہوں نے اپنی پارٹی کے لوگوں سے کہا کہ اگر ہم مان گئے تو معاملہ ٹھنڈا پڑ جائے گا۔ لاہور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بینائی کے معاملے پر پروپیگنڈا کیا گیا، ہم عمران خان کی صحت کے معاملے کو سیاست زدہ نہیں کرنا چاہتے، ہم اپوزیشن سے رابطے میں تھے، ہم نے انہیں یقین دلایا کہ عمران خان کو علاج کی ہر ممکن سہولت فراہم کریں گے، ہم نے پی ٹی آئی رہنماؤں سے...
    عارف حبیب گروپ کا پی آئی اے کے باقی 25 فیصد شیئرز بھی خریدنے کا اعلان WhatsAppFacebookTwitter 0 16 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس) عارف حبیب گروپ کنسورشیم نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) میں حکومت کے باقی ماندہ 25 فیصد حصص خریدنے کا اعلان کیا ہے جس کے بعد قومی فضائی کمپنی کا مکمل اختیار اس کے پاس آ جائے گا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق عارف حبیب لمیٹڈ کے چیف ایگزیکٹو افسر شاہد علی حبیب نے بتایا کہ ’کنسورشیم نے اپنا ذہن بنا لیا ہے کہ اس نے 25 فیصد باقی ماندہ حصص بھی خریدنے ہیں۔ ان کے مطابق اپریل میں یہ فیصلہ لینا ہے اور اس کے بعد بارہ مہینے...
    عارف حبیب گروپ کنسورشیم نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) میں حکومت کے باقی ماندہ 25 فیصد حصص خریدنے کا اعلان کیا ہے جس کے بعد قومی فضائی کمپنی کا مکمل اختیار اس کے پاس آ جائے گا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق عارف حبیب لمیٹڈ کے چیف ایگزیکٹو افسر شاہد علی حبیب نے بتایا کہ ’کنسورشیم نے اپنا ذہن بنا لیا ہے کہ اس نے 25 فیصد باقی ماندہ حصص بھی خریدنے ہیں۔ ان کے مطابق اپریل میں یہ فیصلہ لینا ہے اور اس کے بعد بارہ مہینے میں اس کی ادائیگی کرنی ہے۔‘ انھوں نے کہا کہ پی آئی اے کے سو فیصد حصص کی خریداری کے بعد یہ مکمل طور پر نجی حیثیت میں...
    فائل فوٹو بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی آنکھ کی تکلیف میں نمایاں کمی آئی ہے۔بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کے طبی معائنے کی تفصیل سامنے آئی ہے، ذرائع کے مطابق 5 سینئر ڈاکٹرز نے آج اڈیالہ جیل میں عمران خان کا چیک اپ کیا۔ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کی تکلیف میں نمایاں کمی آئی ہے، اُن کی آنکھ کے علاج سے مزید بہتری کی امید ہے۔ بانی پی ٹی آئی کا اڈیالہ جیل میں طبی معائنہ مکمل، ذرائعذرائع کا کہنا ہے کہ حکومتی دعوت کے باوجود کوئی پی ٹی آئی رہنما جیل نہیں پہنچا، میڈیکل ٹیم پی ٹی آئی قیادت کی نمائندگی کے لیے جیل میں ڈھائی...
    کراچی: وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نیا پاکستان کا دعویٰ کرتی تھی، انہوں نے پرانا بھی تباہ کردیا۔ حاجی کیمپ کراچی کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے  وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ عازمین حج ملک کے سفیر ہوتے ہیں۔2026 میں عازمین کو بہترین سہولیات کی فراہمی کے لیے وفاقی حکومت اقدام کررہی ہے۔پاکستان حج کے حوالے سے مربوط تعاون پر سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا شکرگزار ہے۔ انہوں نے کہا کہ نئے صوبے یا انتظامی یونٹس بننے چاہییں تاکہ  لوگوں کے مسائل حل ہوں۔پی ٹی آئی نیا پاکستان بنانے کی دعویٰ کرتی تھی نیا تو نہیں پرانے...
    سابق آرسنل اور گھانا کے مڈفیلڈر تھامس پارٹے کے خلاف جنسی جرائم کے کیس میں پیش رفت سامنے آئی ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق 32 سالہ فٹبالر پر اس سے قبل جولائی 2025 میں بھی جنسی جرائم کے 5 الزامات عائد کیے گئے تھے۔ یہ جنسی جرائم 2021 اور 2022 کے دوران پیش آئے، جب پارٹے نارتھ لندن کلب آرسنل کی نمائندگی کر رہے تھے۔ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ آرسنل کے ساتھ ان کا معاہدہ ختم ہونے کے چار دن بعد ان پر باضابطہ طور پر فردِ جرم عائد کی گئی تھی۔ گزشتہ برس عائد کیے گئے یہ الزامات تین خواتین کی جانب سے لگائے گئے تھے تاہم اب استغاثہ نے ایک نئی مدعیہ کی شکایت پر فٹبالر کے خلاف مزید دو الزامات...
    پی ایس ایل کی ٹیم ملتان کو ولی ٹیک نے 2 ارب 45 کروڑ روپے میں خرید کر اس کا نام راولپنڈی رکھ دیا۔ملتان کی ٹیم کی نیلامی کی تقریب لاہور میں ہوئی جس میں پانچ بڈرز شریک تھے۔ ملتان کی ٹیم کی نیلامی کے لیے بیس پرائس 182 کروڑ روپے مقرر کی گئی تھی۔  ملتان کی ٹیم کو ولی ٹیک نے 2 ارب 45 کروڑ روپے میں 10 سال کے لیے خریدلیا، ملتان پی ایس ایل کی سب سے مہنگی فرنچائز بن گئی ہے۔اس موقع پر ولی ٹیک کی انتظامیہ نے اعلان کیا کہ وہ ٹیم کا نام بدل کر راولپنڈی رکھ رہے ہیں۔نیلامی کا عمل مکمل ہونے کے بعد پریس کانفرنس میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکا میں ایک حیران کن واقعہ سامنے آیا ہے جہاں ایک شخص کو اپنی گمشدہ انگوٹھی 44 برس بعد واپس مل گئی۔یہ انگوٹھی نہ صرف ایک قیمتی زیور تھی بلکہ مالک کے لیے یادوں اور ماضی سے جڑی ایک اہم علامت بھی تھی، جس کی واپسی نے سب کو حیرت میں ڈال دیا۔مسیسپی سے تعلق رکھنے والے ڈیریئن لیڈنر کے مطابق یہ واقعہ 1982 کا ہے جب وہ پاس کرسچین کے ساحل پر منعقد ہونے والی ایک پارٹی میں شریک ہوئے تھے۔ اسی دوران ان کی پاس کرسچین ہائی اسکول کی کلاس رِنگ کہیں گم ہو گئی۔ انہوں نے فوری طور پر انگوٹھی تلاش کرنے کی کوشش کی، تاہم تمام کوششیں ناکام ثابت ہوئیں۔ڈیریئن لیڈنر کا کہنا...
    بانیٔ پاکستان تحریکِ انصاف کے خلاف توشہ خانہ کیس سے متعلق فوجداری درخواستیں سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی ہیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں کارروائی مکمل ہونے کے بعد سپریم کورٹ نے کیس دوبارہ سماعت کے لیے مقرر کیا ہے۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ درخواستوں پر سماعت کرے گا، جبکہ جسٹس شاہد بلال حسن بھی بینچ کا حصہ ہوں گے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل ٹرائل کورٹ نے بانیٔ پی ٹی آئی کو تین سال قید کی سزا سنائی تھی، تاہم بعد ازاں اسلام آباد ہائی کورٹ نے اس سزا کو معطل کر دیا تھا۔ بانیٔ پی ٹی آئی کو الیکشن ایکٹ کی دفعات 167 اور 173 کے...
    بانی پی ٹی آئی عمران خان —فائل فوٹو سپریم کورٹ میں بانیٔ پی ٹی آئی کے خلاف توشہ خانہ کیس سے متعلق فوجداری درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں کارروائی مکمل ہونے کے بعد کیس دوبارہ سپریم کورٹ نے سماعت کے لیے مقرر کر دیا ہے۔چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ درخواستوں پر سماعت کرے گا، جسٹس شاہد بلال حسن 2 رکنی بینچ کا حصہ ہوں گے۔ توشہ خانہ ٹو کیس: 16 گواہان کے بیانات ریکارڈ اور جرح مکملاسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے بانی پی ٹی آئی اور انکی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں کی، بانی پی ٹی...
    اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیراعظم پاکستان اور بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس سے متعلق فوجداری درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کر دی گئیں۔ بانی پی ٹی آئی کے خلاف توشہ خانہ سے متعلق فوجداری درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی۔ چیف جسٹس یحیٰی آفریدی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ 9 فروری کو کیس کی سماعت کرے گا۔ جسٹس شاہد بلال حسن بھی 2 رکنی بنچ کا حصہ ہوں گے۔  ٹرائل کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کو توشہ کیس میں تین سال قید کی سزا سنائی تھی۔ الیکشن ایکٹ کی دفعات 167 اور 173 کے تحت سزا سنائی گئی تھی۔ بعد ازاں اسلام آباد...
    بانیٔ پی ٹی آئی کے وکیل فیصل ملک—فائل فوٹو  بانیٔ پی ٹی آئی کے وکیل فیصل ملک نے کہا ہے کہ نواز شریف کے ذاتی معالج کو قید کے دوران کئی بار رسائی دی گئی تھی۔راولپنڈی میں بانیٔ پی ٹی آئی کے وکیل فیصل ملک نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بانیٔ پی ٹی آئی بھی ملک کے سابق وزیرِ اعظم اور برابری کے سلوک کے مستحق ہیں۔انہوں نے کہا ہے کہ ہم نے عدالت کو بتایا کہ بانیٔ پی ٹی آئی بھی ملک کے سابق وزیرِاعظم ہیں اس لیے ان کے ذاتی معالج کو بھی ان تک رسائی دی جائے۔ نو مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں بانی کیخلاف کوئی مواد موجود نہیں: وکیل فیصل...
    امانت گشکوری: بانی پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس کے ٹرائل کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقررہوگئیں۔چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ 9 فروری کودرخواستوں پر سماعت کرے گا۔جسٹس شاہد بلال حسن دو رکنی بنچ کا حصہ ہوں گے،ٹرائل کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کو تین سال قید کی سزا سنائی تھی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی سزا معطل کردی تھی،ٹرائل کورٹ میں قانونی تقاضے پورے نہ کرنے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا گیا۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کاروائیاں، 25 من مردہ مرغیاں، ساڑھے 3 من گائے و بکرے کا گوشت تلف
    آسٹریلوی بلے باز اسٹیو اسمتھ پی ایس ایل کی تاریخ کے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کا گیارہواں ایڈیشن آٹھ ٹیموں کے ساتھ مارچ میں منعقد ہوگا۔ اس بار پی سی بی نے ہر فرنچائز کو ایک غیر ملکی کرکٹر سے براہ راست معاہدے کی اجازت دی تھی، البتہ یہ ضروری ہے کہ وہ گزشتہ سال پی ایس ایل کا حصہ نہ بنا ہو۔ نئی ٹیم سیالکوٹ اسٹالینز نے آسٹریلوی اسٹار بیٹر اسٹیو اسمتھ سے معاہدہ کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اسمتھ کو 5 لاکھ ڈالر سے زائد معاوضہ ملے گا، یہ رقم پاکستانی روپے میں 14 کروڑ روپے سے زائد بنتی ہے، یوں اسمتھ پی ایس ایل کی تاریخ کے سب...
    فائل فوٹو۔ انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں بانی پی ٹی آئی کی میڈیکل رپورٹ پیش نہ کرنے پر جیل سپرنٹنڈنٹ کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیا گیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت نے آج سپرنٹنڈنٹ اڈیالا جیل سے رپورٹ طلب کی تھی۔ بانی پی ٹی آئی کی لیگل ٹیم نے ذاتی معالجین کی اڈیالا جیل میں رسائی کی درخواست دائر کی تھی۔ جی ایچ کیو حملہ کیس میں ویڈیو لنک کی عدم دستیابی اور عدم حاضری پر بھی سپرنٹنڈنٹ اڈیالا جیل کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کیا گیا ہے۔ عدالت نے سپرنٹنڈنٹ جیل کی عدم حاضری پر برہمی کا اظہار کیا۔ عدالت نے سپرنٹنڈنٹ جیل کو 6 فروری کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔
    پیر محمد شاہ کو گل پلازا سانحے کے بعد ٹریفک کا انتظام نہ کرنے پر ہٹایا گیا، آگ لگنے کے بعد گل پلازا اور اطراف میں ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی تھی۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد کے ڈی آئی جی ٹریفک پیر محمد شاہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق مظہر نواز شیخ کو ڈی آئی جی ٹریفک کراچی تعینات کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پیر محمد شاہ کو گل پلازا سانحے کے بعد ٹریفک کا انتظام نہ کرنے پر ہٹایا گیا، آگ لگنے کے بعد گل پلازا اور اطراف میں ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی تھی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹریفک کے باعث...
    ---فائل فوٹوز سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے سینیٹر پلوشہ خان کی جانب سے وفاقی وزیر علیم خان پر نامناسب رویے کے الزامات کے پیشِ نظر منگل 3 فروری کو صبح 11 بجے اجلاس طلب کر لیا۔سینیٹ کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق سینیٹر پلوشہ خان کی جانب سے تحریکِ استحقاق پیش کی گئی تھی۔نوٹیفکیشن  میں بتایا گیا ہے کہ تحریکِ استحقاق وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کے مبینہ نامناسب رویے سے متعلق تھی۔واضح رہے کہ علیم خان کا سینیٹر پلوشہ خان کے ساتھ مبینہ نامناسب رویے کا واقعہ 19 دسمبر 2025ء کو سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس کے دوران پیش آیا تھا۔
    وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور و سینیٹر رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو آنکھ کے معائنے کے لیے اسپتال لائے جانے کے حوالے سے کابینہ کو پیشگی مطلع کرنا ضروری نہیں تھا۔ یہ بھی پڑھیں: ’عمران خان کو معائنے کے لیے پمز لایا گیا‘، وفاقی وزیر اطلاعات نے تصدیق کردی نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور و سینیٹر رانا ثنااللہ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو آنکھ کے معائنے کے لیے پمز اسپتال لائے جانے سے متعلق سوال کے جواب میں کہا کہ یہ کوئی وزرا سے متعلقہ معاملہ نہیں ہے، ضروری نہیں تھا کہ کابینہ کو پہلے مطلع کیا...
    پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مشہور جوڑی، یاسر حسین اور اقراء عزیز کے گھر کچھ روز قبل دوسرے بچے کی پیدائش ہوئی۔ یاسر حسین نے خوشخبری مداحوں کے ساتھ اپنی انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے شیئر کی تھی۔ اب اقراء عزیز نے انسٹاگرام پر بیٹی کی پیدائش کے بعد ایک ریل شیئر کی ہے، جس میں ایک کارڈ دیکھا جا سکتا ہے۔ کارڈ پر لکھا ہے کہ “ہم بہت خوش ہیں کیونکہ ہمارے ہاں 24 جنوری 2026ء کو بیٹی صوفیہ حسین کی پیدائش ہوئی ہے۔” کارڈ میں مزید درج ہے کہ “اللّٰہ تعالیٰ نے ہمیں سب سے خوبصورت تحفے سے نوازا ہے۔” اقراء عزیز نے اپنی پوسٹ میں بیٹی کی پیدائش پر اللہ کا شکر بھی ادا کیا۔ اداکارہ کی یہ ریل...
    اسپتال انتظامیہ کے مطابق پانچوں بچے قبل از وقت پیدا ہوئے اور چاروں این آئی سی یو میں زیرِ علاج رہے، جہاں انچارج این آئی سی یو کی نگرانی میں انہیں جدید طبی سہولیات فراہم کی جا رہی تھیں۔ اسلام ٹائمز۔ صوابی میں بیک وقت پیدا ہونے والے پانچ نومولود 5 یوم بعد وفات پا گئے۔ پیدا ہونے والے جڑواں نومولود بچوں میں ایک بیٹا اور چار بیٹیاں شامل تھیں۔ بچوں کے والد محمد نوید ولد نصیر محمد کا تعلق زیدہ صوابی کے محلہ منصور خیل سے ہے۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق پانچوں بچے قبل از وقت پیدا ہوئے اور چاروں این آئی سی یو میں زیرِ علاج رہے، جہاں انچارج این آئی سی یو کی نگرانی میں انہیں جدید...
    لاہور (آئی این پی) وفاقی وزیر برائے  منصوبہ بندی احسن اقبال  نے کہاہے کہ پی ٹی آئی حکومت خزانہ خالی چھوڑ کر گئی تھی، ہمارے دور میں معیشت 2 سال میں مستحکم ہو چکی اور اب درست سمت پر گامزن ہے۔ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے  کہا کہ ہم نے بھارت کو معرکہ حق میں شکست دی، اس عظیم کامیابی کی مثال تاریخ میں نہیں ملتی، فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیادت میں بھارت کو ایسا جواب دیا کہ اس کی نسلیں یاد رکھیں گی۔وفاقی وزیر نے کہا کہ پی ٹی آئی نے انتشار اور فساد کی سیاست کو فروغ دیا، انہوں نے پنجاب کو تباہ کر دیا اور کہا کہ وسیم اکرم پلس دیا، وہ...
    بیلجیم میں 15 سالہ لڑکے نے پی ایچ ڈی کر کے نئی تاریخ رقم کر دی۔ یہ اللہ تعالی کی کبریائی کہ وہ کسی انسان کو بے پناہ صلاحیتوں سے نواز دے۔ ایک ایسا ہی انسان بیلجیم کا لارنٹ سائمنز ہے جس نے تین ماہ قبل محض پندرہ سال کی عمر میں یونیورسٹی آف انتروپ سے کوانٹم طبعیات میں پی ایچ ڈی کر کے انسانی ذہانت وصلاحیت کی درخشاں تاریخ میں نیا باب رقم کر دیا۔ مزید پڑھیں چین کا پاکستانی طلبہ کو ماسٹرز اور پی ایچ ڈی کے لیے مکمل فنڈڈ اسکالرشپس دینے کا اعلان اس کا تھیسیز تھا:’’Bose polarons in superfluids and supersolids‘‘۔لارنٹ شعبہ مصنوعی ذہانت میں دوسری پی ایچ ڈی کرنے میونخ یونیورسٹی میں داخلہ لے...
    پاکستان کی صفِ اول کی اداکارہ اقرا عزیز اور یاسر حسین کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔یاسر حسین نے 24 جنوری ہفتے کی شب انسٹاگرام پر اسٹوری پوسٹ کی جس میں بتایا گیا کہ ان کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے، اسٹوری میں یہ بھی بتایا گیا کہ بیٹی 24 جنوری کو پیدا ہوئی۔اداکار کی اسٹوری سوشل میڈیا پر وائرل ہے اور ساتھ فنکار سمیت مداح جوڑے کو مبارکباد دے رہے ہیں۔واضح رہے کہ اقرا اور یاسر کی جانب سے کچھ ہفتے قبل اعلان کیا گیا تھا کہ وہ دونوں جلد ہی خوشخبری سنانے والے ہیں۔دونوں کا اس سے پہلے ایک بیٹا ہے جس کی پیدائش 2021 میں جولائی کے مہینے میں ہوئی تھی۔خیال رہے جوڑے کی...
    امریکی پاپ گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ اور ان کی دیرینہ دوست بلیک لائیولی کے پیغامات منظر عام پر آنے کے بعد دوستی میں اختلافات بے نقاب ہوگئے۔  رپورٹس کے مطابق ٹیلر سوئفٹ اور بلیک لائیولی کی دوستی اس وقت کمزور ہونا شروع ہو گئی تھی جب عوام کو اس تنازع کا علم نہیں تھا۔ بلیک لائیولی کی جسٹن بالڈونی کے خلاف جاری مقدمے میں حال ہی میں سامنے آنے والی قانونی دستاویزات منظرِ عام پر آئیں جس میں دونوں دوستوں کے درمیان ہونے والے مبینہ ٹیکسٹ پیغامات شامل ہیں۔ ایک پیغام میں بلیک لائیولی نے لکھا ہے کہ ’پوچھنے کی کوئی خاص وجہ نہیں، لیکن نہ جانے کیوں مجھے ایسا لگ رہا ہے کہ مجھے پوچھ لینا چاہیے، کیا سب ٹھیک ہے‘؟ پیغام میں...
    امریکی پاپ اسٹار ٹیلر سوئفٹ اور ان کی دیرینہ دوست بلیک لائیولی کے درمیان پیغامات منظر عام پر آنے کے بعد دونوں کی دوستی میں پیدا شدہ اختلافات سامنے آ گئے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق، یہ دوستی اس وقت کمزور ہونا شروع ہوئی تھی جب عوام کو اس تنازع کا علم نہیں تھا۔ معاملہ اس وقت منظرِ عام پر آیا جب بلیک لائیولی کے جسٹن بالڈونی کے خلاف کیس کی قانونی دستاویزات میں دونوں دوستوں کے مبینہ ٹیکسٹ پیغامات شامل تھے۔ ایک پیغام میں بلیک لائیولی نے لکھا: پوچھنے کی کوئی خاص وجہ نہیں، لیکن نہ جانے کیوں مجھے ایسا لگ رہا ہے کہ مجھے پوچھ لینا چاہیے، کیا سب ٹھیک ہے؟” انہوں نے مزید کہا:”مجھے لگتا ہے میں ایک...
    سٹی42: سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے لسٹڈ کمپنیوں کے لیے سرمایہ بڑھانے کے قوانین میں آسانیاں متعارف کروا دی ہیں۔ اس سے کمپنیوں کو سرمایہ حاصل کرنے میں درپیش مشکلات کم ہوں گی جبکہ سرمایہ کاروں کے حقوق کے تحفظ کے لیے معلومات فراہم کرنے کا نظام برقرار رہے گا۔ اس سے قبل رائٹس ایشو کے ذریعے سرمایہ بڑھانے میں مشکلات اس وقت پیدا ہوتی تھیں جب کسی کمپنی پر قرض یا واجب الادا رقم ہوتی تھی، کیونکہ اس صورت میں رائٹس ایشو پر پابندی عائد تھی۔ اس پابندی کے باعث مالی مشکلات میں مبتلا کمپنیوں کے لیے سرمایہ بڑھانا مشکل ہو جاتا تھا۔ کابل: چینی ریسٹورنٹ میں دھماکہ،7 افراد ہلاک اور...
    بالی ووڈ کھلاڑی اکشے کمار نے اپنی شادی کی 25ویں سالگرہ پر اہلیہ ٹوئنکل کھنہ کے نام پیغام جاری کیا جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا، پوسٹ میں اداکار نے ساس ڈمپل کپاڈیا کی شادی کے دن دی گئی نصیحت کو یاد کیا۔ بالی ووڈ اداکار اکشے کمار اور مصنفہ و اداکارہ ٹوئنکل کھنہ نے اپنی شادی کے 25 سال مکمل کرلیے ہیں۔ اکشے کمار کے اس سفر کا آغاز ’چٹ منگنی پٹ بیاہ‘ سے ہوا تھا، جوڑے نے 2001 میں ایک سادہ تقریب میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے کا فیصلہ کیا تھا جس میں صرف 50 مہمان شریک تھے۔ اکشے اور ٹوئنکل کی شادی کا مقام بھی دیگر مشہور شخصیات کی شادیوں سے مختلف تھی، کیونکہ یہ...
    بالی ووڈ کھلاڑی اکشے کمار نے اپنی شادی کی 25ویں سالگرہ پر اہلیہ ٹوئنکل کھنہ کے نام پیغام جاری کیا جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا، پوسٹ میں اداکار نے ساس ڈمپل کپاڈیا کی شادی کے دن دی گئی نصیحت کو یاد کیا۔ بالی ووڈ اداکار اکشے کمار اور مصنفہ و اداکارہ ٹوئنکل کھنہ نے اپنی شادی کے 25 سال مکمل کرلیے ہیں۔         View this post on Instagram                       اکشے کمار کے اس سفر کا آغاز ’چٹ منگنی پٹ بیاہ‘ سے ہوا تھا، جوڑے نے 2001 میں ایک سادہ تقریب میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے کا فیصلہ کیا تھا جس میں صرف 50 مہمان شریک تھے۔ اکشے اور ٹوئنکل کی شادی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جاپان میں ایک منفرد ذہنی صلاحیتوں کی حامل مادہ چمپینزی اے آئی 49 سال کی عمر میں انتقال کر گئی۔کیوٹو یونیورسٹی کے سینٹر فار دی ایوولیوشنری اوریجنز آف ہیومن بیہیوئیر کے مطابق اے آئی کئی دہائیوں تک جاپان کے تحقیقاتی ادارے میں رہ رہی تھی اور اس کے ذریعے چمپینزی کی ذہنی اور سیکھنے کی صلاحیتوں کا مطالعہ کیا جاتا رہا۔رپورٹس کے مطابق اے آئی کو 1977 میں مغربی افریقا سے جاپان تحقیق کے لیے لایا گیا تھا, تحقیق کے دوران یہ بات سامنے آئی کہ اے آئی نہ صرف نمبروں اور رنگوں کی پہچان میں ماہر تھی بلکہ اسے پینٹنگ کا بھی شوق تھا۔ محققین نے 18 ماہ کی عمر میں اسے کمپیوٹر سے منسلک ایک خصوصی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
     پشاور(بیورو رپورٹ)خیبرپی کے کے ضلع کوہستان کی 2014 تین اضلاع میں تقسیم کو انتظامی غلطی قرار دیدیا گیا خیبرپی کے اسمبلی نے تینوں اضلاع اپر کوہستان،لوئر کوہستان اور کوہی پالس کی تقسیم کے حوالے اسسمنٹ کروانے کا فیصلہ کرلیا، تینوں اضلاع کی انتظامی و قانونی صورتحال جانچنے کےلئے کمیٹی تشکیل دینے کی بھی تجویز ہے۔سپیکر اسمبلی بابر سلیم سواتی نے کہا کہ ماضی میں غلط فیصلے کردئے گئے ایسے ضلعے بنائے گئے جنکی ضرورت نہیں ہے، آج تک بہت سے ایسے اضلاع ہیں جہاں پر ڈیپارٹمنٹس اسٹیبلش نہیں کئے گئے، اداروں کے دفاتر نہیں تو سوچ کا مقام ہے یہ اضلاع کیوں بنائے گئے۔
    فائل فوٹو وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے جو کمٹمنٹ کی تھی وہ ساری انہوں نے تبدیل کی۔اس حوالے سے اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت کا فیصلہ تھا کہ ان سے رابطہ کیا جائے، پی ٹی آئی کی مقامی قیادت سے رابطہ کیا گیا تھا۔شرجیل میمن نے کہا کہ ان سے بات چیت ہوئی کہ کون کونسے روٹس استعمال کرتے ہیں، انہوں نے کہا تھا کچھ علاقوں میں نہیں جائیں گے، سیکیورٹی تھریٹ تھا اس کے باوجود وہ ان علاقوں میں گئے۔انہوں نے کہا کہ ان کو جلسے کی اجازت بھی دی گئی، اس کے باوجود وہ پیچھے ہٹ گئے۔
    کراچی: سندھ کے سینئر وزیر برائے اطلاعات شرجیل میمن نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والوں نے دورہ کراچی میں ایک دفعہ پھر 9 مئی جیسا واقعہ دہرانے کی کوشش کی، سندھ حکومت نے تحمل کا مظاہرہ کیا اور پرچہ نہیں کاٹا، ہماری شرافت کا ناجائز فائدہ اٹھایا گیا، 8 فروری کو پہیہ جام نہیں کرنے دیں گی۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چند دن پہلے خیبرپختونخوا کے وزیر اعلٰی یہاں آئے، اطلاع ملی تو سندھ حکومت نے ان سے رابطہ کیا، سکیورٹی اور سہولیات کی یقین دہانی کروائی، اس سے پہلے تھریٹ الرٹ آیا تھا ہم نے اس لیے نہیں بتایا کہ کوئی اس کا فائدہ نہ لے، سید ناصر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) پی ٹی آئی کراچی کے صدر راجا اظہر نے شرجیل انعام میمن کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ شرجیل انعام میمن کی پریس کانفرنس کم، جھوٹ کی پریزنٹیشن زیادہ تھی، سندھ حکومت کی جلسے کی اجازت ایسے تھی جیسے دعوت دے کر دروازے پر پہرہ بٹھا دیا جائے، سندھ حکومت نے ایک ہاتھ سے جلسے کا این او سی دیا اور دوسرے ہاتھ سے پرامن کارکنوں پر لاٹھیاں چلائیں۔ انہوں نے کہا کہ کراچی کے عوام نے جس انداز سے سہیل آفریدی کا ویلکم کیا یہ پیپلز پارٹی کیلیے وارننگ سے کم نہیں، سندھی ٹوپی، اجرک ثقافتی شناخت ہیں مگر پی پی نے اسے بھی سیاسی ضد کی بھینٹ چڑھا دیا۔...
    کیوٹو یونیورسٹی کے مشہور آئی پروجیکٹ کی مشہور چمپینزی آئی 49 سال کی عمر میں چل بسی۔ ادارے کے مطابق اس کی موت بڑھاپے اور اعضاء کی ناکامی کی وجہ سے ہوئی۔ آئی کا تعلق مغربی افریقہ سے تھا اور وہ 1977 میں جاپانی ادارے پہنچی۔ وہاں، وہ آئی پروجیکٹ کی نامی تھی جو چمپینزی دماغ پر تحقیق کرنے والا پروگرام تھا۔ ریسرچرز نے آئی کو 18 ماہ کی عمر میں ایک خاص کی بورڈ اور کمپیوٹر سے منسلک کیا جسے وہ اس کی یادداشت اور سیکھنے کی صلاحیتوں کا مطالعہ کرنے کے لیے استعمال کرتے تھے۔ یہ بھی پڑھیں: تین چمپینزیوں کا اغوا، لاکھوں تاوان طلب مغربی افریقہ سے جاپان آنے والی یہ غیر معمولی چمپانزی نہ صرف اعداد اور...
    جاپان کی مشہور مادہ چمپینزی ’آئی‘، جو اپنی غیر معمولی ذہانت اور سائنسی تحقیق میں کردار کے باعث عالمی شہرت رکھتی تھی، 49 برس کی عمر میں مر گئی۔ یہ بھی پڑھیں: زخمی بن مانس ایک دوسرے کا علاج کیسے کرتے ہیں؟ 30 سالہ تحقیق کے بعد حیران کن انکشاف کیوٹو یونیورسٹی کے ریسرچ سینٹر کے مطابق، آئی بڑھاپے اور اعضا کی خرابی کے باعث جان کی بازی ہارگئی۔ اس موقعے پر ریسرچ سینٹر کا عملہ ان کے ساتھ موجود تھا۔ آئی کو 1977 میں مغربی افریقہ سے جاپان منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ چمپینزی کی سوچ اور ذہنی صلاحیتوں پر تحقیق کرنے والے ایک اہم منصوبے کا مرکزی موضوع بنی۔ وہ نہ صرف ذہین تھی بلکہ کاغذ پر ڈرائنگ...
    پاکستان کے معروف بزنس مین عارف حبیب نے کہا ہے کہ قومی ایئر لائنزکو ایک سال میں منافع بخش ادارہ بنا کر دکھائیں گے، پی آئی اے کے خسارے کی بڑی وجہ قرض پر قرض اور بھاری سود ادائیگیاں تھیں۔ایک انٹر ویو میں انہوںنے کہاکہ پی آئی اے پر تقریباً 800 ارب روپے کا قرض واجب الادا ہو گیا تھا، حکومت کی سالانہ ضمانت پر پی آئی اے پر مسلسل قرض بڑھتا رہا، پی آئی اے کی پہلی بولی مینجمنٹ سسٹم کی وجہ سے ناکام ہوئی تھی، شرح سود میں کمی، روپے کی قدر میں بہتری اور تیل کی قیمتوں کا کنڑول پی آئی اے کی نجکاری میں مدد دے گیا۔مینجمنٹ اسٹرکچر اور معاشی حالات کی بہتری سے اس بار...
    دلکش مسکراہٹ، بہترین اداکاری اور شاندار ڈانس کے لیے مشہور بالی ووڈ اداکارہ مادھوری ڈکشٹ کا شمار بھارتی فلم انڈسٹری کی کامیاب اور بااثر شخصیات میں ہوتا ہے۔ کئی دہائیوں تک ناظرین کے دلوں پر راج کرنے والی مادھوری ڈکشٹ حال ہی میں دانتوں کی صحت اور ذاتی نگہداشت کے موضوع پر گفتگو کرتی نظر آئیں۔ ان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں وہ ایک تقریب کے دوران دانتوں کی صحت اور نگہداشت سے متعلق بات کر رہی ہیں۔ اداکارہ نے کہا خوبصورت مسکراہٹ برقرار رکھنے کے لیے دانتوں کی باقاعدہ صفائی اور مناسب دیکھ بھال بے حد ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ روزانہ دانت صاف کرنے، منہ کی صفائی کا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وینزویلا پر امریکی قبضے سے متعلق پیش گوئی چھ سال قبل ہی ایک امریکی ویب سیریز میں کی جاچکی تھی۔دلچسپ بات یہ ہے کہ امریکی ویب سیریز Jack Ryan میں دکھائی گئی صورتحال موجودہ حالات سے حیران کن حد تک مماثلت رکھتی ہے۔ اسی سیریز کا ایک کلپ ان دنوں سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے، جس میں اس بات پر زور دیا گیا تھا کہ امریکا کو لاحق اصل خطرات صرف دور دراز ممالک سے نہیں بلکہ اپنے خطے کے ممالک سے بھی ہو سکتے ہیں۔وائرل ہونے والے اس کلپ میں وینزویلا کے وسیع تیل اور معدنی وسائل، شدید انسانی بحران اور ملک کو ایک ناکام ریاست کے طور پر پیش کیا گیا ہے۔یہ...
    ہریانہ کی ایک 37 سالہ خاتون نے 10 بیٹیوں کے بعد 11 ویں بچے کے طور پر بیٹے کو جنم دیا ہے۔ یہ ڈلیوری ہائی رسک تھی، تاہم ڈاکٹرز کے مطابق ماں اور بچہ دونوں صحت مند ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، یہ واقعہ ہریانہ کے ضلع جند کے شہر اوچانہ کے اوجس ہسپتال اینڈ میٹرنٹی ہوم میں پیش آیا۔ ماں کو خون کے تین یونٹس کی ضرورت پڑی۔ ڈاکٹر نرویر شیوران نے بتایا کہ یہ ڈلیوری ہائی رسک تھی، مگر ماں اور بچہ محفوظ ہیں۔ https://x.com/NewsAlgebraIND/status/2008717724114211208?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E2008717724114211208%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fwww.express.pk%2Fstory%2F2795127%2Fharyana-woman-gives-birth-to-son-after-10-daughters-2795127 بچے کے والد، سنجے کمار نے بتایا کہ خاندان کو بیٹے کی امید تھی۔ ان کی بڑی بیٹی کلاس 12 میں پڑھ رہی ہے اور تمام بچوں کو تعلیم دلانے کے لیے...
    سٹی42: لاہور یونیورسٹی کی ایک طالبہ نے خودکشی کی کوشش کی، جس کے بعد وہ ہسپتال میں زیر علاج ہے اور تاحال ہوش میں نہیں آئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق فاطمہ، آبائی علاقے نارنگ منڈی کی رہائشی، احمد نامی نوجوان کو پسند کرتی تھی اور اس سے شادی کرنا چاہتی تھی۔ تاہم اہلخانہ اس شادی کے حق میں نہیں تھے اور طالبہ کو اپنی پڑھائی جاری رکھنے پر زور دے رہے تھے۔ ڈاکٹر یاسمین راشد کی نواز شریف کے خلاف الیکشن پٹیشن، تفصیلی فیصلہ جاری ذرائع کے مطابق شادی نہ ہونے کی وجہ سے دلبراشتہ ہو کر طالبہ نے خودکشی کی کوشش کی۔ طالبہ کی آخری فون کال بھی احمد کے ساتھ تھی، جس کے بعد اس...
    لاہور: لاہور کے حلقہ پی پی 167 میں ضمنی انتخابات کے بائیکاٹ کے معاملے میں تحریک انصاف دو حصوں میں تقسیم ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق رہنماؤں کی رائے تھی کہ سیاسی کمیٹی کو اس حلقے میں بائیکاٹ نہیں کرنا چاہیے تھا، بانی پی ٹی آئی عمران خان نے بائیکاٹ کی ہدایت ارکان کی سزا کے بعد ڈی سیٹ ہونے والے حلقوں میں کی تھی اور این اے 129 کی طرح پی پی 167 کا بائیکاٹ اس پالیسی کے تحت نہیں آتا۔ ضمنی انتخاب میں حصہ نہ لینے کا اعلان مرکزی سیکرٹری اطلاعات وقاص اکرم کی جانب سے کیا گیا ہے، ذرائع کے مطابق رہنماؤں نے تجویز دی ہے کہ سیاسی کمیٹی کے آگے بائیکاٹ پر نظرِ ثانی کی تجویز رکھی جائے۔ واضح...
    سابق اداکارہ اور گلوکارہ رابی پیرزادہ نے اپنی ذاتی زندگی سے متعلق ایک اہم انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ وہ شادی شدہ رہ چکی ہیں اور بعد ازاں انہوں نے خلع لے لی تھی۔ رابی پیرزادہ نے حال ہی میں معروف اداکار احمد علی بٹ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں اپنی زندگی، ذاتی تجربات اور سماجی خدمات پر کھل کر گفتگو کی۔ دورانِ انٹرویو جب ان سے شادی کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے پہلی بار اس حوالے سے تفصیل بتائی۔ رابی پیرزادہ کا کہنا تھا ’میری شادی ہوئی تھی اور پھر میں نے خلع لے لی۔ یہ بات میں پہلی مرتبہ بتا رہی ہوں، اس سے پہلے کبھی اس پر بات نہیں کی۔ شادی...
    پاکستانی میڈیا کی معروف شخصیت، گلوکارہ اور کاروباری خاتون رابی پیرزادہ نے حال ہی میں اپنی ذاتی زندگی سے متعلق ایک اہم انکشاف کیا ہے۔ شہرت کی بلندیوں کو چھونے کے بعد شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی رابی پیرزادہ اس وقت ایک بیوٹی برانڈ چلا رہی ہیں، جو مصوری سے وابستہ ہیں اور فلاحی سرگرمیوں میں بھی متحرک ہیں۔ رابی پیرزادہ نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی، جہاں انہوں نے پہلی بار اپنی شادی اور خلع کے بارے میں کھل کر گفتگو کی۔ پوڈکاسٹ کے دوران رابی پیرزادہ نے بتایا کہ میں شادی شدہ تھی لیکن بعد ازاں میں نے خلع لے لی۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ بات میں...
    بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان نے ماضی کے سپر اسٹار راجیش کھنہ کا بنگلہ خریدنے کے لیے انہیں مفت کام کرنے کی پیشکش کی تھی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 1960 کے اواخر اور 1970 کے عشرے کے سپر اسٹار راجیش کھنہ پر جب برا وقت آیا تو وہ شدید مالی پریشانی کا شکار تھے، ایسے میں سلمان خان نے ان کا مشہور بنگلہ آشیرواد خریدنے اور ان کی فلم میں بغیر معاوضہ کام کرنے کی پیشکش کی تھی، تاہم راجیش کھنہ نے ان کی نیت پر شک کا اظہار کرتے ہوئے اسے دھوکہ قرار دیا اور کہا یہ مجھے سڑک پر لانا چاہتے ہیں۔ راجیش کھنہ نے بنگلہ آشیرواد 1970 کی دہائی کے اوائل میں اداکار راجندر کمار...
    ویب ڈیسک: کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن مومن آباد میں موٹرسائیکل سوار گڑھے میں گر گیا۔ پولیس کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا تاہم علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ کھدائی کے مقام پر کوئی حفاظتی نشاندہی موجود نہیں تھی۔ واقعہ اردو چوک پر 29 دسمبر کو پیش آیا تھا،  اس کی سوشل میڈیا پر زیر گردش ویڈیو میں موٹر سائیکل سوار کو موٹر سائیکل سمیت گڑھے میں گرتے دیکھا گیا ہے۔ ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ سندھ بھر میں منانے کا اعلان پولیس کے مطابق پانی کی لائن ڈالنے کیلئے کھدائی کی گئی تھی جبکہ واقعے سے متعلق متاثرہ شخص نے پولیس سے رابطہ نہیں کیا۔
    اسکرین گریب کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن مومن آباد میں موٹرسائیکل سوار گڑھے میں گر گیا۔پولیس کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا تاہم علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ کھدائی کے مقام پر کوئی حفاظتی نشاندہی موجود نہیں تھی۔واقعہ اردو چوک پر 29 دسمبر کو پیش آیا تھا،  اس کی سوشل میڈیا پر زیر گردش ویڈیو میں موٹر سائیکل سوار کو موٹر سائیکل سمیت گڑھے میں گرتے دیکھا گیا ہے۔پولیس کے مطابق پانی کی لائن ڈالنے کیلئے کھدائی کی گئی تھی جبکہ واقعے سے متعلق متاثرہ شخص نے پولیس سے رابطہ نہیں کیا۔
    GAMBIA: گیمبیا کے شمال مغربی علاقے میں ایک کشتی کے الٹنے کے نتیجے میں سات افراد کی لاشیں برآمد اور 96 افراد کو زندہ بچا لیا گیا، جو ممکنہ طور پر 200 سے زائد تارکین وطن لے کر جا رہی تھی۔ گیمبیا کے محکمہ دفاع کے مطابق لاپتہ افراد کی تلاشی اور بازیابی کا عمل ابھی بھی جاری ہے۔ یہ واقعہ دنیا کے سب سے خطرناک مہاجر راستوں میں سے ایک پر پیش آیا، جہاں زیادہ تر مغربی افریقی باشندے اسپین پہنچنے کے لیے کنری جزائر کے راستے سفر کرتے ہیں۔ محکمہ دفاع کے بیان کے مطابق کشتی آدھی رات کے قریب گیمبیا کے نارتھ بینک ریجن کے ایک گاؤں کے قریب الٹ گئی تھی اور بعد ازاں ایک...
      نئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارتی رہنما سناتن پانڈے نے کہا ہے کہ 2019 میں ہونے والے پلوامہ حملہ غیرملکی نہیں بلکہ بی جے پی کی سازش کا حصہ تھا۔ سماج وادی پارٹی کے رہنما سناتن پانڈے نے کہا ہے کہ جھوٹ چھپانے کے لیے پلوامہ کی سازش کا ڈھونگ رچایا گیا۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی آج تک نہ بتا سکی کہ حملے میں استعمال ہوا آر ڈی ایکس کہاں سے آیا، بغیر تحقیقات اور ثبوت پاکستان پر الزام لگانا مودی حکومت کی عادت بن گئی ہے۔ واضح رہے کہ فروری 2019 میں پلوامہ میں لیت پورہ ہائی وے پر دھماکہ خیز مواد سے بھری ایک گاڑی بھارتی فوجیوں کی بس سے جا ٹکرائی جس کے...
    پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 289 ڈیرہ غازی خان کے ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ ن کامیاب ہوگئی۔ اس حلقے میں مسلم لیگ نون کے امیدوار اسامہ عبدالکریم بلا مقابلہ رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہوگئے۔ یہ بھی پڑھیے: پی ایس 9 شکارپور ضمنی انتخاب: پیپلز پارٹی کے آغا شہباز خان درانی کامیاب ریٹرننگ افسر کے مطابق ابتدائی طور پر 11 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے تھے، جن میں سے 9 نے گزشتہ روز دستبرداری اختیار کرلی تھی، اور آج 10ویں امیدوار نے بھی کاغذات واپس لے لیے۔ یہ نشست اس وقت خالی ہوئی تھی جب سابق رکن محمود قادر لغاری قومی اسمبلی کے لیے منتخب ہوگئے تھے۔ الیکشن کمیشن کے شیڈول کے مطابق اس حلقے میں پولنگ 25...
    اسامہ عبدالکریم : فوٹو سوشل میڈیا  ڈیرہ غازی خان کے حلقہ پی پی 289 سے ن لیگ کے امیدوار اسامہ عبدالکریم بلا مقابلہ منتخب ہوگئے۔ریٹرننگ افسر کے مطابق 11 میں سے9  امیدواروں نے گزشتہ روز کاغذات نامزدگی واپس لے لیے تھے، پی پی 289 سے دسواں امیدوار بھی آج دستبردار ہوگیا۔ یہ نشست ن لیگ کے محمود قادر لغاری کے رکن قومی اسمبلی منتخب ہونے پر خالی ہوئی تھی، الیکشن کمیشن کے شیڈول کے مطابق پی پی 289 پر  25 جنوری کو پولنگ ہونا تھی۔
    بھارتی سیاستدان اور سماج وادی پارٹی کے رہنما سنتان پانڈے نے مودی سرکار کے جھوٹ کا پردہ چاک کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ پلوامہ حملہ بی جے پی کا رچایا ہوا ڈرامہ تھا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سنتان پانڈے کا کہنا تھا کہ 2019 میں پلوامہ حملہ غیر ملکی نہیں بلکہ بی جے پی کی سازش کا حصہ تھا، بی جے پی نے جھوٹ چھپانےکیلئے پلوامہ کی سازش کا ڈھونگ رچایا۔انہو ں نے کہا کہ بی جے پی آج تک نہ بتاسکی کہ حملے میں استعمال ہوا آرڈی ایکس کہاں سے آیا، بغیر تحقیقات اور ثبوت کے پاکستان پر الزام لگانا مودی حکومت کی عادت بن گئی ہے۔سماج وادی پارٹی کے رہنما نے مزید کہا کہ بمبئی اورپلوامہ حملے،...
    بھارتی سیاست میں ایک بار پھر پلوامہ حملے سے متعلق سنگین الزامات سامنے آ گئے ہیں۔ بھارتی رہنما سنتان پانڈے نے 2019 کے پلوامہ حملے کو بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی سیاسی سازش قرار دیتے ہوئے الزام عائد کیا کہ یہ حملہ کسی غیر ملکی کارروائی کا نتیجہ نہیں تھا بلکہ مودی حکومت نے اسے عوامی جذبات کو بھڑکانے اور سیاسی فائدہ حاصل کرنے کے لیے استعمال کیا۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق سنتان پانڈے نے کہا کہ پلوامہ حملے کا مقصد مودی حکومت کی داخلی ناکامیوں سے عوام کی توجہ ہٹانا تھا، حملے میں استعمال ہونے والا دھماکہ خیز مواد (آر ڈی ایکس) کہاں سے آیا، اور یہ کہ بی جے پی حکومت اس کا جواب دینے...
    اسلام آباد(نیوزڈیسک) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 10 روپے 68 پیسے اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد ایل پی جی کی فی کلو قیمت 219 روپے 67 پیسے مقرر کی گئی ہے جبکہ دسمبر میں ایل پی جی کی فی کلو قیمت 209 روپے مقرر تھی قیمتوں میں اضافے کے بعد گھریلو ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 126 روپے 9 پیسے اضافہ ہو گیا ہے۔ اوگرا کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔ جنوری کیلئے گھریلو سلنڈرکی قیمت 2592 روپے 19 پیسے مقرر کر دی گئی...
    وزیر اعظم شہباز شریف نے بنگلادیش کی سابق وزیر اعظم خالدہ ضیاء کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا کہ بیگم خالدہ ضیاء پاکستان کی پُرعزم اور مخلص دوست تھیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کی حکومت اور عوام اس مشکل گھڑی میں بنگلادیش کے ساتھ ہیں اور دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ خالدہ ضیاء کو جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ وزیر اعظم نے اس دوران خالدہ ضیاء کے اہلِ خانہ اور بنگلادیشی عوام کے لیے اپنی ہمدردی اور دعاؤں کا بھی اظہار کیا۔ واضح رہے کہ خالدہ ضیاء، بنگلادیش کی پہلی خاتون وزیر اعظم تھیں اور طویل عرصے سے متعدد بیماریوں کا شکار تھیں۔ ان کا انتقال...
    بنگلادیش کی سابق وزیر اعظم خالدہ ضیاء کے انتقال کے باعث بی پی ایل کے آج کے میچز ملتوی کر دیے گئے ہیں۔ بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے اس سلسلے میں اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ملتوی شدہ میچز کا نیا شیڈول جلد جاری کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ خالدہ ضیاء بنگلادیش کی پہلی خاتون وزیر اعظم تھیں اور طویل عرصے سے کئی بیماریوں کا شکار تھیں۔ ان کا انتقال دارالحکومت ڈھاکا کے اسپتال میں مقامی وقت کے مطابق صبح 6 بجے ہوا۔ خالدہ ضیاء، بنگلادیش کے سابق صدر ضیاء الرحمان کی اہلیہ بھی تھیں اور 80 برس کی عمر میں وفات پا گئیں۔ بنگلادیش نیشنل پارٹی سمیت ملک کے سیاسی اور سماجی حلقوں میں ان کے...
    افریقی ملک گھانا میں نبوت کے دعویدار شخص کا ڈراما بالآخر بے نقاب ہوگیا، جسے عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی کرنے پر گرفتار کرلیا گیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق اس بدبخت شخص  کے دعوے پر یقین کرتے ہوئے کئی افراد نے اپنی جائیدادیں فروخت کیں اور اس کی تیار کردہ کشتیوں میں جگہیں حاصل کیں تاکہ وہ طوفان سے بچ سکیں۔ مقامی میڈیا کے مطابق اُس نے 25 دسمبر 2025 کو عالمی طوفان آنے کی پیش گوئی کی تھی اور دعویٰ کیا کہ صرف اس کی کشتیوں میں موجود افراد ہی محفوظ رہیں گے، تاہم حالیہ واقعے میں ایک نامعلوم شخص نے اس منصوبے کی علامت سمجھی جانے والی کشتی کو آگ لگا دی اور بعد میں یہ...
    افریقی ملک گھانا میں ایک شخص، جس نے خود کو نبی قرار دے کر 25 دسمبر 2025 کو عالمی طوفان کی پیش گوئی کی تھی، پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق خود کو “ایبو نوح” کہنے والے اس شخص نے دعویٰ کیا تھا کہ دنیا بھر میں آنے والے طوفان سے صرف وہ لوگ محفوظ رہیں گے جو اس کی تیار کردہ کشتیوں میں موجود ہوں گے۔ اس دعوے پر یقین کرنے والے کئی افراد نے اپنی جائیدادیں فروخت کر کے کشتیوں میں جگہیں حاصل کیں۔ تاہم حالیہ دنوں ایک نامعلوم شخص نے اس منصوبے کی علامت سمجھی جانے والی کشتی کو آگ لگا دی۔ بعد میں یہ بات سامنے آئی کہ جلنے والی کشتی کسی...
    بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو سنیل شیٹی نے اپنے کیریئر میں کئی بلاک بسٹر فلمیں دی ہیں وہ رومانوی ہیرو اور کامیڈی اداکاری میں بھی مداحوں کا دل جیتنے میں کامیاب رہے ہیں۔ اداکار سنیل شیٹی کی پہلی شناخت ایک مضبوط ڈیل ڈول رکھنے والے فائٹرز ہیرو کی رہی ہے۔ وہ اپنی فلموں میں ولن کا بھرتا نکالتے نظر آتے ہیں۔ سنیل شیٹی کی ترجیح ہوتی تھی کہ وہ خطرناک اسسٹنٹ مناظر بھی خود فلم بند کروائیں اور اس کوشش میں وہ متعدد بار زخمی بھی ہوئے۔ ان ایکشن سین کی وجہ سے وہ نوجوانوں میں کافی مقبول تھے اور انھیں زیادہ تر ایسے ہی کرداروں میں پسند کیا جاتا رہا ہے۔ سنیل شیٹی بھی اپنے مداحوں بالخصوص نوجوانوں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251215-08-5 لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور میں ڈی ایس پی عثمان حیدر کی بیوی اور بیٹی کے قتل کا ڈراپ سین سامنے آگیا ہے جس میں ڈی ایس پی ہی اپنے بیٹی اور بیوی کا قاتل نکلا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے ڈی ایس پی عثمان حیدر کو گرفتار کرلیا ہے۔ عثمان حیدر نے اپنی بیوی اور بیٹی کو مبینہ طور پر فائرنگ کرکے قتل کیا۔ ڈی ایس پی عثمان حیدر نے دونوں کے اغوا کی ایف آئی آر تھانہ برکی میں درج کراوئی تھی تاہم ملزم ڈی ایس پی عثمان حیدر نے اعتراف جرم کرلیا ہے۔ پولیس نے بیٹی کی لاش کاہنہ اور بیوی کی لاش شیخوپورہ سے برآمد کرلی۔ ڈی ایس پی عثمان حیدر نے گھر یلو ناچاقی...
      شکارپور(نیوزڈیسک) سندھ اسمبلی کے حلقے پی ایس 9 شکارپور کے ضمنی انتخاب میں پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا۔ غیرحتمی اور غیرسرکاری نتائج کے مطابق پیپلزپارٹی کے آغا شہبازخان درانی73554ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے جبکہ جے یوآئی اے کے رشداللہ شاہ9412ووٹ لیکر کر دوسرے نمبر پر رہے۔ واضح رہے حلقے میں کل پولنگ اسٹیشنز کی تعداد 178 تھی ،پولنگ کاعمل شام 5بجے تک بلاتعطل جاری رہا،تمام 178 پولنگ اسٹیشنز پر سخت سیکیورٹی انتظامات کئے گئے۔ پی ایس 9 شکارپور کی نشست آغا سراج خان درانی کے انتقال کے باعث خالی ہوئی تھی۔
    لاہور میں ڈی ایس پی عثمان حیدر کی بیوی اور بیٹی کے قتل کا ڈراپ سین سامنے آگیا ہے جس میں ڈی ایس پی ہی اپنے بیٹی اور بیوی کا قاتل نکلا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے ڈی ایس پی عثمان حیدر کو گرفتار کرلیا ہے۔ عثمان حیدر نے اپنی بیوی اور بیٹی کو مبینہ طور پر فائرنگ کرکے قتل کیا۔ ڈی ایس پی عثمان حیدر نے دونوں کے اغوا کی ایف آئی آر تھانہ برکی میں درج کراوئی تھی تاہم ملزم ڈی ایس پی عثمان حیدر نے اعتراف جرم کرلیا ہے۔  پولیس نے بیٹی کی لاش کاہنہ اور بیوی کی لاش شیخوپورہ سے برآمد کرلی۔ ڈی ایس پی عثمان حیدر نے گھر یلو ناچاقی پر اپنی بیوی اور بیٹی  کو قتل کیا۔ دونوں...
    ویب ڈیسک : وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ فیض حمید بانی پی ٹی آئی پروجیکٹ کے انچارج تھے، فیض حمید جب کور کمانڈر پشاور تھے اس وقت انہوں نے عمران خان کی سیاست کو تقویت پہنچائی، دھاندلی کے ذریعے فیض حمید کی نگرانی میں بانی پی ٹی آئی کو اقتدار میں لایا گیا، پروجیکٹ بانی پی ٹی آئی کو لانے کے لیے اور بھی شخصیات کام کرتی رہیں۔ ان خیالات کا اظہار خواجہ آصف نے سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کے دوران کیا، کہا کہ 4 سال بانی پی ٹی آئی نے ملک کے ساتھ کھلواڑ کیا، فیض اور بانی پی ٹی آئی اس کے ذمہ دار ہیں، عوام جانتے ہیں کہ بانی پی ٹی آئی نے...
    بیجنگ کے نیشنل سینٹر فار دی پرفارمنگ آرٹس کے تعاون سے عالمی شہرت یافتہ کورس کی جانب سے پیش کردہ پروگرام ’ورلڈ فیمس سانگز‘ کنگ عبدالعزیز سینٹر فار ورلڈ کلچر میں ایک خصوصی شو کے طور پر پیش کیا گیا۔ تقریباً 2 گھنٹے طویل اس شاندار پرفارمنس کے بعد این سی پی اے کورس کی مینجنگ ڈائریکٹر اور ریذیڈنٹ کنڈکٹر جیاو میاؤ کا کہنا تھا کہ چین میں ہم اکثر مغربی موسیقی پیش کرتے ہیں، تاہم اس موقع نے ہمیں عرب ثقافت کو قریب سے دیکھنے کا موقع دیا، جو ہمیں بے حد دلکش لگی۔ یہ بھی پڑھیں: سعودی عرب میں مسٹر بیسٹ کی پہلی ویڈیو نے ریکارڈ توڑ دیا، ریاض سیزن میں عالمی توجہ کا مرکز انہوں نے بتایا کہ...
    اولپمک مقابلوں میں افغانستان کی خواتین کھلاڑیوں کی شرکت کو یقینی بنانے کے لیے آئی او سی کی رکن سمیرا اصغری میدان عمل میں آگئیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کی انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی (IOC) کی رکن سمیرا اصغری نے طالبان حکام کے ساتھ جاری مذاکرات کو خوش آئند قرار دیا۔ انھوں نے اس امید کا بھی اظہار کیا کہ طالبان کے ساتھ جاری مذاکرات افغانستان کی خواتین کے بنیادی حقوق سے متعلق کسی مثبت تبدیلی کا سبب بن سکتے ہیں۔ سمیرا اصغری نے اس بات پر زور دیا کہ طالبان کو عالمی قبولیت چاہیے تو خواتین کے تعلیم اور کھیل کے حقوق تسلیم کرنا ہوں گے۔ انھوں نے مزید کہا کہ طالبان کو یہ حقیقت قبول کرنا ہوگی کہ عالمی سطح پر قبولیت اسی وقت ممکن...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">یورپی ملک آسٹریا کے قانون سازوں نے اسکولوں میں 14 سال سے کم عمر بچوں کے لیے حجاب پر پابندی منظور کر لی۔غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق آسٹریا کی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں نے اسکولوں میں مسلمان طالبات کے سر پر اسکارف پر پابندی کی منظوری دے دی ہے جب کہ سابقہ ​​پابندی کو اس بنیاد پر ہٹا دیا گیا تھا کہ یہ امتیازی تھا۔ارکان نے جمعرات کو نئی قانون سازی کو بھاری اکثریت سے منظور کیا جس کا مطلب ہے کہ تمام اسکولوں میں 14 سال سے کم عمر لڑکیوں کو سر پر اسکارف پہننے کی اجازت نہیں ہوگی جو “اسلامی روایات کے مطابق سر ڈھانپتی ہیں” جس کی عدم تعمیل پر جرمانے 150 سے 800 یورو...
    امریکی صدر کا کہنا تھا کہ 14ویں ترمیم کی شہریت کی شِق اُس تاریخی دور سے جڑی ہے، جب خانۂ جنگی کے بعد سابق غلاموں کو مکمل قانونی حیثیت دینے کا فیصلہ کیا گیا تھا، اس قانون کا مقصد امیر غیر ملکیوں کے لیے شہریت کا راستہ کھولنا کبھی نہیں تھا۔ اسلام ٹائمز۔ امریکا میں پیدائش کی بنیاد پر شہریت کا مسئلہ ایک بار پھر سیاسی اور قانونی حلقوں میں زیرِ بحث ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حالیہ گفتگو میں مؤقف اپنایا ہے کہ یہ آئینی حق بنیادی طور پر غلامی کے خاتمے کے بعد سابق غلاموں کے بچوں کے لیے تھا، نہ کہ اُن افراد کے لیے جو محض امریکا میں بچے کی پیدائش کے ذریعے اپنے خاندان...
    اسلام آباد: وفاقی وزیر مصدق ملک نے دعویٰ کیا ہے کہ پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ نے تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو فون کے ذریعے کہا تھا کہ وہ انہیں ووٹ دے دیں تاکہ پی ٹی آئی حکومت بنا سکے، خورشید شاہ نے واضح طور پر پی ٹی آئی کو کہا تھا کہ وہ اپنے زیر نگرانی فارم 45 اور 47 کھول کر نتائج دیکھ لیں،  پی ٹی آئی نے پیپلز پارٹی کی اس پیشکش کو ٹھکرا دیا۔ وفاقی وزیر نے بتایا کہ پیپلز پارٹی کی جانب سے یہ پیشکش صرف خورشید شاہ کے ذریعے نہیں بلکہ ندیم افضل چن کے ذریعے بھی دی گئی، جس میں کہا گیا کہ پیپلز پارٹی بلامشروط طور پر پی ٹی...
    وفاقی وزیر سینیٹر مصدق ملک کا کہنا ہے کہ  فروری 2024ء کے الیکشن کے بعد پیپلز پارٹی نے خورشید شاہ اور ندیم افضل چن کے ذریعے پی ٹی آئی کو ووٹ دے کر حکومت بنانے کی آفر کی تھی۔’جیو نیوز‘ کے پروگرام ’کیپیٹل ٹاک‘ میں مصدق ملک اور پی ٹی آئی رہنما شفیع اللّٰہ جان نے شرکت کی۔پروگرام میں وفاقی وزیر مصدق ملک نے کہا کہ نے تحریکِ انصاف سے مذاکرات کا عندیہ دیا ہے اور ساتھ ہی کہہ دیا کہ پی ٹی آئی کو اپنی لگائی آگ خود بجھانا ہو گی۔ خیبرپختونخوا کا مقدمہ اڈیالہ میں نہیں سرکاری اداروں میں لڑیں، گورنر کا وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی کو مشورہگورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو مشورہ...
    ابتدائی اطلاعات کے مطابق گاڑی میں آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی، تاہم پولیس اور فائربریگیڈ کے حکام نے واقعے کی مزید وجہ جاننے کے لیے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ پولیس کے مطابق گاڑی میں اس وقت راو انوار کی فیملی موجود تھی جو گھر سے ایئرپورٹ کی جانب جا رہی تھی۔ آتشزدگی کے باوجود گاڑی میں سوار تمام افراد محفوظ رہے۔ اسلام ٹائمز۔ کراچی ایئرپورٹ کے قریب سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کی گاڑی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، تاہم حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس اور فائربریگیڈ کی ایک گاڑی فورا موقع پر پہنچ گئی اور بروقت کارروائی کے بعد آگ پر قابو پالیا گیا۔ پولیس کے مطابق گاڑی میں اس وقت راو...
    — فائل فوٹو  پارلیمانی سیکریٹری اطلاعات بیرسٹر دانیال چوہدری کا کہنا ہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس اس بیانیے کے خلاف تھی جو پاکستان کو کمزور کر رہا ہے۔راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر دانیال چوہدری نے کہا کہ اپنی افواج اور سپہ سالار، ڈی جی آئی ایس پی آر کے ساتھ اظہار یکجہتی کر رہے ہیں، ملک میں بیانیوں کا جمعہ بازار لگا ہوا ہے، افواج پاکستان دہشت گردی کے خلاف نبرد آزما ہیں۔اُنہوں نے کہا کہ جو لوگ فوج کے خلاف بات کرتے ہیں وہ دشمن کی حمایت کرتے ہیں، میر جعفر اور میر صادق کا نام سب نے سنا ہے، میر جعفر اور میر صادق نے اپنی افواج کی صفوں...
    یہ تحریر ابتدائی طور پر 22 اپریل 2024 کو مشیر کاظمی کے صد سالہ یوم پیدائش پر بعنوان ’100 برس کے مشیر کاظمی‘ شائع ہوئی تھی۔ آج ان کی برسی (8 دسمبر 1975) کی مناسبت سے اسے دوبارہ شائع کیا جا رہا ہے۔ ’جیب میں پھوٹی کوڑی نہ تھی اور مَیں خستہ حال مکان کی چھت پر جِھلنگے سے پلنگ پر بغیر کسی ایسے بستر کے لیٹا تھا، جس پر خواب استراحت کے مزے لینے کا گمان بھی نہ گزر سکے۔ چاندنی رات تھی، چاند بھی پورا تھا، تارے جگمگا رہے تھے اور مَیں نانِ جویں کو ترسا ہُوا خالی شکم، فلم کے لیے گیت لکھنے کی ذہنی مزدوری میں مُبتلا تھا، کیونکہ بھوکے پیٹ نیند آنکھوں سے کوسوں دور...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے جتنی سختی برداشت کرنی تھی کر لی۔’جیو نیوز‘ کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کے دوران مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا کہ مخالف جماعتیں ہمیشہ یہی کہتی ہیں کہ جلسہ صحیح نہیں ہوا۔انہوں نے کہا کہ سیاسی تقسیم اس حد تک بڑھ چکی کہ نیشنل ڈائیلاگ کے سوا کوئی راستہ نہیں بچا، سیاست میں راستہ ہمیشہ ڈائیلاگ کے ذریعے نکلتا ہے۔ سابق سینیٹر نے کہا کہ سب مل کر بیٹھیں، ملک میں پولرائزیشن کو ختم کرنے کے لیے نیشنل ڈائیلاگ کی ضرورت ہے۔اُن کا کہنا ہے کہ رانا ثناء اللّٰہ باشعور سیاست دان ہیں، ہمیں ایک دوسرے کے ساتھ بیٹھنا پڑے گا، ہم...
    خواجہ آصف نے پی ٹی آئی پر تنقید  کرتے ہوئے کہا کہ وہ دشمن کی زبان بول رہے ہیں اور ہمارے شہدا کی بھی تضحیک کررہے ہیں۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے کہا کہ وہ شہدا کو احترام دیں اور دہشتگردوں کے لیے ہمدردی نہ دیکھائیں۔ انہوں نے کہا کہ ڈی جی آئی ایس پی آر نے اپنی پریس کانفرنس میں پی ٹی آئی کے لیے ‘محتاظ زبان’ استعمال کی لیکن مجھے آزادی ہے کہ اینٹ کا جواب پتھر سے دوں۔ یہ بھی پڑھیے: پاکستان سے بڑھ کر کچھ نہیں، ایک شخص اپنی ذات کا قیدی، اس کی شعبدہ بازی اور سیاست ختم ہوگئی، ڈی جی...