2025-11-21@02:46:05 GMT
تلاش کی گنتی: 40391

«اخبارات»:

    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">برسلز /ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک) اسحق ڈار نے صدر یورپی یونین کونسل اور قطری وزیراعظم سے ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحق ڈار کی یورپی یونین کونسل کے صدر انتونیو کوسٹا سے ملاقات ہوئی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات کے دوران فریقین نے پاک یورپی یونین کے تعلقات...
    کاسمولوجی یا علم کائنات ہماری عظیم الشان دنیا سے متعلق کچھ بنیادی سوالات کے جواب ڈھونڈنے میں ہماری مدد کرتا ہے…مثلاً کائنات کا آغاز کیسے ہوا؟ اور یہ کیونکر ختم ہوگی؟ کئی دہائیوں سے سائنس داں کائنات کا مطالعہ کر رہے ہیں۔ نئی ٹیکنالوجی اور سائنسی بصیرتوں کا استعمال کرتے وہ یہ سمجھنے کی کوشش...
    دین اسلام اللہ رب العزت کی طرف سے اپنے محبوب خاتم النبیین حضرت محمد ﷺ کو دیا گیا ابدی اور آفاقی اللہ کا محبوب دین اور مکمل ضابطہ حیات ہے۔ اسلامی تعلیمات میں روحِ انسانیت کی دنیاوی اور اخروی تمام تشنگیوں کا مداوا اور مشکلات کا حل موجود ہے۔ مگر اسلامی تعلیمات کو کیسے حاصل...
    کراچی پورٹ جہاں کبھی کثرت سے برآمدی مال جہازوں میں بھرا جاتا تھا، صبح کی دھوپ میں یہ بندرگاہ خاموش ہے کیوں کہ بڑی کم تعداد میں کنٹینر بھرے جا رہے ہیں اور ہر کنٹینر کے ساتھ امید کی روشنی کم ہوتی جا رہی ہے۔ ابھی مزید 8-7 ماہ تو پڑے ہیں لیکن برآمدات میں...
    اسلام ٹائمز: نائیجیریا کے موجودہ حالات کی بڑی وجہ ان عیسائی تبلیغی تحریکوں کی سرگرمیاں ہیں جو وائٹ ہاوس میں گہرا اثرورسوخ رکھتی ہیں۔ اس تناظر میں دیکھا جائے تو یہ محض اتفاق نہیں ہے کہ ٹرمپ کی موجودہ کابینہ میں دائیں بازو کی کیتھولک تحریکوں سے وابستہ چہرے دکھائی دیتے ہیں جیسے نائب صدر...
    پاکستان سے تعلقات کشیدہ ہونے کے بعد افغان وزیر تجارت نئی دہلی پہنچ گئے نورالدین عزیزی بھارتی وزیر خزانہ ،تاجروں اور سرمایہ کاروں سے ملاقات کریں افغانستان نے پاکستان سے تعلقات کشیدہ ہونے کے بعد بھارت سے تجارتی روابط بڑھانے کی کوششیں شروع کردیں۔افغانستان کے قائم مقام وزیر تجارت الحاج نورالدین عزیزی بھارت پہنچ گئے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر (نمائندہ جسارت) ہیومن رائٹس یونیٹی فاؤنڈیشن کے وفد کی ڈی آئی جی سکھر سے ملاقات۔شہر میں امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے کے لیے تجاویز پر غور، ہیومن رائٹس یونیٹی فاؤنڈیشن آف پاکستان کے چیئرمین ایڈووکیٹ الٰہی بخش میتلو کی قیادت میں تنظیم کے وفد نے ڈی آئی جی سکھر فیصل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">محراب پور(جسارت نیوز)دو نوجوان کے اغوا کی مبینہ واردات، دو نوجوان پراسرار طور پر لاپتہ، اغوا کا شک، کنڈیارو پولیس تھانہ کی حدود میں کلتار محلہ میں کار نمبر بی بی ایل 227 میں آئے ہوئے سوار ڈرامائی انداز میں عبد الستار لاکھو اور وقار لاکھو کو اغوا کرکے فرار ہوگئے پولیس کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر (نمائندہ جسارت) پیپلز پرائمری اسکول سکھر میں دو روزہ مقابلہ جات اختتام پذیر، پیپلز پرائمری اسکول سکھر میں دو روزہ ڈیکلیمیشن، مباحثہ اور ڈرائنگ مقابلہ منعقد ہوا، جس میں ایف سی ایف (SEF) کے ماتحت چلنے والے تعلقہ سکھر، روہڑی، پنوعاقل، صالح پٹ اور نیو سکھر کے اسکولوں کے سیکڑوں طلبہ و...
    مقامی شہریوں کا احتجاج، تجاوزات اور غیر قانونی عمارات سے روزمرہ زندگی متاثر آصف شیخ کا سسٹم فعال، بلاک 2 رہائشی پلاٹ 132Bپر غیر قانونی تعمیر جاری شہر قائد کے مرکزی علاقے پی ای سی ایچ ایس میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر آصف شیخ کا رائج کردہ سسٹم فعال ہے، جس کے تحت بلڈنگ قوانین کی دھجیاں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)ڈپٹی کمشنر حیدرآباد نے شادی اور دیگر تقریبات میں آتش بازی اور ہوائی فائرنگ پر مکمل پابندی لگائی ہے شادی ہال رات 12 بجے بند کرنے کی ہدایت جاری کی ہے جبکہ روڈ اور فٹ پاتھ پر کرسیاں ٹیبل اور دیگر انکروچمنٹ لگانے پر پابندی لگائی ہے مگر پولیس چائے کے ہوٹل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹوکیو (انٹرنیشنل ڈیسک) جاپان کے جنوب مغربی شہر اوئیٹا کے رہائشی علاقے میں آگ لگنے سے 170 گھر جل گئے جبکہ ایک شخص لاپتا ہوگیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق آگ لگنے کے بعد ریسکیو حکام نے 175 افراد کو بحفاظت نکال کر محفوظ مقامات پر منتقل کردیا ہے۔ فائر اینڈ ڈیزاسٹر مینجمنٹ ایجنسی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹوکیو (انٹرنیشنل ڈیسک) چین نے جاپان کو مطلع کیا ہے کہ وہ جاپانی سمندری مصنوعات کی درآمدات عملی طور پر معطل کر رہا ہے۔ یہ فیصلہ اْس جاری تنازع کے تناظر میں سامنے آیا ہے جو وزیراعظم تاکااِچی سانائے کے تائیوان سے متعلق بیان کے بعد پیدا ہوا تھا۔ تاہم چینی نوٹیفکیشن میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ابوجا (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کی دھمکیوں پر نائیجیریا کا ردعمل آگیا۔ وزیراطلاعات محمد ادریس ملاگی کا کہنا ہے کہ ہمیں تعاون چاہیے دھمکیاں نہیں۔ پرتشدد حملوں کے خاتمے کے لیے امریکا کے ساتھ مضبوط سیکورٹی اتحاد درکار ہے ۔ عیسائیوں کی نسل کشی کا امریکی الزام غلط فہمی ہے۔وزیراطلاعات نے کہا...
    امریکی ریاست کیلیفورنیا کے ساحل پر پُراسرار بلبلوں کے بننے کی حقیقت بالآخر سامنے آگئی۔ ہرموسا بیچ کے رہائشیوں نے رواں ہفتے پانی میں پُراسرار انداز میں بلبلے اٹھتے دیکھے تھے جس سے علاقے میں قیاس آرئیاں جنم لینے لگیں۔ رہائشیوں کا حیال تھا کہ یہاں کوئی بلیو فِن ٹیونا کسی سرگرمی میں مشغول ہے یا...
    اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ اتحادی جماعتوں کے تمام مسئولین اور شرکاء سیاہ پٹیاں باندھیں اور نماز جمعہ کے بعد پرامن احتجاج کا اہتمام کریں۔ اسلام ٹائمز۔ تحریک تحفظ آئین پاکستان کی اتحادی جماعتوں کا ایک اجلاس کوئٹہ میں پشتونخواء میپ کے مرکزی سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا۔ جس کی صدارت عبدالرحیم زیارتوال  نے کی۔...
    تصویر بشکریہ، پی آئی ڈی وزیراعظم شہباز شریف سے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ملاقات کی ہے۔شہباز شریف اور مراد علی شاہ کی ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور صوبہ سندھ کے امور پر گفتگو ہوئی۔دوسری طرف وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی خالد مگسی نے بھی وزیراعظم شہبازشریف سے ملاقات کی،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جاپان کے جنوبی ساحلی شہر اوئٹا میں آگ نے 170 سے زائد عمارتوں کو لپیٹ میں لے لیا، بدترین آتشزدگی کے نتیجے میں ایک شخص بھی ہلاک ہو گیا۔غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فوجی اور فائر فائٹنگ ہیلی کاپٹرز کی مدد سے ملک کی تقریبا نصف صدی کی سب سے بڑی شہری...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے منگل کے روز اعلان کیا ہے کہ امریکا سعودی عرب کو باضابطہ طور پر اہم نان نیٹو اتحادی کا درجہ دے رہا ہے جو دونوں ممالک کے دفاعی تعلقات میں ایک اہم پیشرفت ہے۔ یہ بھی پڑھیں: سعودی عرب اور امریکا کے مابین اسٹریٹجک ڈیفینس سمیت متعدد اہم معاہدوں پر دستخط...
    افغانستان کی طالبان حکومت کے وزرا کی یکے بعد دیگرے بھارت آمد اور مودی سرکار کے ساتھ بڑھتی ہوئی پینگیں خطے کے امن کے لیے خطرہ بن سکتی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق طالبان حکومت کے وزیرِ تجارت الحاج نورالدین عزیزی بھارت کے سرکاری دورے پر نئی دہلی پہنچے۔ طالبان کے وزیر تجارت کا استقبال ان کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">روس  نے  پاکستان، بھارت  اور  پاکستان، افغانستان  تنازعات میں ثالثی کی پیش کش کردی۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق پاکستان میں  روس کے  سفیر البرٹ  خوریف  نے  اسلام آباد میں  انسٹیٹوٹ آف  اسٹریٹجک اسٹڈیز کی تقریب  میں گفتگو کرتے ہوئےکہا کہ  روس پاکستان، بھارت  اور  پاکستان،افغانستان تنازعات  میں ثالثی کے لیے تیار ہے۔روسی میڈیا کے...
    بیجنگ : چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے یومیہ پریس بریفنگ کے دوران، تائیوان کے حوالے سے جاپانی وزیر اعظم کے حالیہ اشتعال انگیز بیانات کے بارے میں ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ان بیانات نے چین-جاپان تعلقات کی سیاسی بنیاد کو شدید نقصان پہنچایا ہے اور چینی عوام میں...
    بیجنگ : جاپانی وزیر اعظم سانائے تاکائیچی کے چین کے تائیوان کے حوالے سے غلط بیانات سے آبنائے تائیوان کے دونوں کناروں میں آباد چینی شہریوں میں شدید غصہ دیکھا جا رہا ہے ۔ بدھ کے روز چینی میڈیا کے مطابق تائیوان کی چائنیز کلچر یونیورسٹی کے پرفیسر چھیو ای نے چائنا میڈیا گروپ کو...
    اسلام آباد:(نیوزڈیسک)جسٹس گل حسن اورنگزیب کو سپریم کورٹ کا مستقل جج تعینات کرنے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق اس حوالے سے جوڈیشل کمیشن کا اہم اجلاس جلد بلایا جائے، جوڈیشل کمیشن اجلاس میں مستقل چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ تعینات کرنے پر بھی غور ہوگا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے...
    ملاقات کے دوران اے ٹی آئی کے مرکزی صدر کا کہنا تھا کہ پاکستان میں بہتر جمہوری روایات وکلچر کے فروغ کیلئے ''طلبہ یونین'' پر عائد پابندی ختم کرکے طلبہ کو اپنے جمہوری حق کیلئے ''ایس او پیز'' کے ساتھ یونین کے الیکشن کروانے کی اجازت دی جائے، تمام سیاسی ومذہبی جماعتوں پر تعلیمی اداروں...
    اسلام آباد: جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کو سپریم کورٹ کا مستقل جج تعینات کرنے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق اس حوالے سے جوڈیشل کمیشن کا اہم اجلاس جلد بلایا جائے، جوڈیشل کمیشن اجلاس میں مستقل چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ تعینات کرنے پر بھی غور ہوگا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اسپیکر قومی...
    بابر شہزاد تُرک:   وفاقی حکومت نے 27 افسران کومختلف وزارتوں اور ڈویژنز میں سیکشن افسر تعینات کردیاگیا۔ نئے مقرر کئے گئے افسران نے سیکرٹریٹ ٹریننگ انسٹیٹیوٹ اسلام آباد میں 47واں اسپیشلائزڈ ٹریننگ پروگرام مکمل کیا ہے۔  اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے نوٹیفکیشن کے مطابق کابینہ ڈویژن میں حمزہ بن وقار اور محمد یقشان امین کو سیکشن افسر...
    اسلام آباد(نیوزڈیسک )یورپی یونین کے سفیر ریمنڈس کروبلس نے کہا ہے کہ پاکستان کو جی ایس پی پلس کنونشنز پر عمل درآمد کے لیے مزید اقدامات کرنا ہوں گے۔ یورپی یونین (ای یو) کے پاکستان میں سفیر ریمنڈس کروبلس نے کہا ہے کہ جی ایس پی پلس کی آئندہ جائزہ کارروائی سے قبل پاکستان کو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نئی ٍدہلی: افغانستان نے پاکستان سے تعلقات کشیدہ ہونے کے بعد بھارت سے تجارتی روابط بڑھانے کی کوششیں شروع کردیں۔افغان قائم مقام وزیر تجارت الحاج نورالدین عزیزی بھارت پہنچ گئے جہاں وہ بھارتی وزیر تجارت اور بھارتی وزیر خزانہ سے ملاقات کریں گے۔میڈیاذرائع کا کہنا ہے کہ افغان وزارت تجارت کے مطابق نورالدین...
    اسلام آباد میں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان روہنگیا مسلمانوں کی قانونی حیثیت کا برسوں پرانا مسئلہ آخرکار حل ہوگیا ہے۔ دونوں ممالک نے اس پیشرفت کو دوطرفہ تعاون کے لیے ایک اہم سنگِ میل قرار دیا ہے۔ اس سلسلے میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید...
    اسلام آباد : وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت کی متعارف کردہ معاشی اصلاحات کے مثبت نتائج سامنے آ رہے ہیں اور معیشت درست سمت کی جانب بڑھ رہی ہے۔ اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرخزانہ نے بتایا کہ وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر سوشل فنانسنگ...
    اوئٹا(ویب ڈیسک)جاپان کے جنوبی ساحلی شہر اوئٹا میں آگ نے 170 سے زائد عمارتوں کو لپیٹ میں لے لیا، بدترین آگ کے نتیجے میں ایک شخص بھی ہلاک ہو گیا۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق فوجی اور فائر فائٹنگ ہیلی کاپٹرز کی مدد سے ملک کی تقریبا نصف صدی کی سب سے بڑی شہری...
    امریکی صدر ٹرمپ نے سعودی عرب کو اہم نان نیٹو اتحادی قرار دے دیا WhatsAppFacebookTwitter 0 19 November, 2025 سب نیوز نیویارک(آئی پی ایس )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے منگل کے روز کہا ہے کہ سعودی عرب کو اہم نان نیٹو اتحادی قرار دیا جا رہا ہے۔ٹرمپ نے وائٹ ہاس میں بلیک ٹائی عشائیے...
    پروفیسر ڈاکٹر مسعود اختر نے 1995ء میں زرعی یونیورسٹی فیصل آباد سے پی ایچ ڈی جبکہ 2005ء میں نیوزی لینڈ کی لنکن یونیورسٹی سے پوسٹ ڈاکٹریٹ کیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ پروفیسر ڈاکٹر مسعود اختر کو بلتستان یونیورسٹی کا وائس چانسلر تعینات کر دیا گیا۔ ان کی تعیناتی کی منظوری صدر مملکت نے دی ہے۔ پروفیسر...
    سٹی 42 : شدید دھند اور حد نگاہ انتہائی کم ہونے کی وجہ سے موٹروے ایم ون بند کردی گئی۔   ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق موٹروے ایم۔ون پشاور ٹال پلازہ سے رشکئی تک بند  کردی گئی ہے۔ ترجمان نے بتایا کہ موٹروے بند کرنے کا مقصد حادثات سے بچاؤ اور موٹروے استعمال کرنے والوں کی...
    اسلام آباد(نیوزڈیسک)روس نے پاکستان، بھارت اور پاکستان، افغانستان تنازعات میں ثالثی کی پیشکش کردی ہے۔پاکستان میں روس کے سفیر البرٹ پی خوریف نے یہ پیشکش اسلام آباد انسٹیٹیوٹ آف اسٹریٹیجک اسٹڈیزکی تقریب سے خطاب کے دوران کی۔ انہوں نے کہا کہ روس پاکستان کے دو ہمسائیوں کے ساتھ تنازعات میں ثالثی کے لیے تیار ہے،...
    وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کہا ہے کہ سعودی عرب کی جانب سے پاکستان میں 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی پیشکش برقرار ہے اور اسلام آباد اب بینک ایبل پرائیویٹ سیکٹر منصوبے تیار کر رہا ہے تاکہ دونوں ممالک بحران پر مبنی مالی امداد سے ہٹ کر طویل مدتی تجارتی اور کاروباری تعلقات کی...
    وفاقی وزیراطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ 28 ویں آئینی ترمیم پر ابھی کوئی پیش رفت نہیں ہوئی، اور جب حکومت نے ترمیم لانی ہوگی تو اتحادی جماعتوں سے مشاورت کی جائے گی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کے دوران وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے 28 ویں آئینی ترمیم سے متعلق پوچھے گئے سوال...
    چئیرمین امام خمینی ٹرسٹ کا ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پیش نماز حضرات و خطباء اپنے اپنے علاقے میں جہاں وہ دینی فریضہ سرانجام دے رہے ہیں اصلاح کے امور پر خصوصی توجہ دیں، خصوصاً نوجوانوں اور بچوں کی تربیت کے حوالے سے جامع انداز سے فرائض ادا کریں۔ اسلام ٹائمز۔ ایک...
    اسکرین گرایپ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں نے بانی چیئرمین کی بہنوں کو ملاقات کی اجازت نہ دیے جانے کی مذمت کی ہے۔اسلام آباد میں پی ٹی آئی رہنماؤں نے بانی چیئرمین کی بہنوں کے ساتھ پریس کانفرنس کی، جس میں کہا گیا کہ کل وکلاء، خواتین اور منتخب نمائندوں کے ساتھ...
    بھارت سے تجارتی روابط بڑھانے کی کوششیں، افغان وزیر تجارت نئی دہلی پہنچ گئے WhatsAppFacebookTwitter 0 19 November, 2025 سب نیوز کابل (سب نیوز )افغانستان نے پاکستان سے تعلقات کشیدہ ہونے کے بعد بھارت سے تجارتی روابط بڑھانے کی کوششیں شروع کردیں۔افغانستان کے قائم مقام وزیر تجارت الحاج نورالدین عزیزی بھارت پہنچ گئے جہاں...
    ملاقات میں صدر شیعہ کانفرنس عاشق حسین نے ڈی آئی جی کوئٹہ کو ایام فاطمیہ کے مجالس اور جلوس عزاء سے متعلق بتایا اور بلوچستان کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر سکیورٹی پر بھی تفصیلی گفتگو ہوئی۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان شیعہ کانفرنس کے صدر عاشق حسین ہزارہ نے ڈی آئی جی کوئٹہ عمران شوکت سے...
    شوبز سمیت دیگر شعبوں میں شہرت حاصل کرنے والی شخصیات کے سیکڑوں نہیں بلکہ ہزاروں مداح ہیں اور سب کی ہی اپنی پسندیدہ شخصیت سے ملاقات کی خواہش رہتے ہیں۔ ایک ایسی ہی کہانی فیصل آباد میں تقریب کے دوران دیکھنے میں آئی جہاں ماہرہ خان کو دیکھ کر نوجوان مداح خوشی میں جذبات پر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی: سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سب کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت دینی چاہیے۔ بدھ کوانسداد دہشت گردی عدالت کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر شیخ رشید کا کہنا تھا کہ اللہ کرے گا اچھا وقت آئے گا، علیمہ...
    الیکشن کمیشن پاکستان نے قومی اور صوبائی اسمبلی پنجاب کے 13 حلقوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے لیے امیدواروں اور سیاسی جماعتوں کو قانون کی پابندی کی تنبیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتخابی مہم 21 سے 22 نومبر 2025 کی درمیانی رات سے ختم ہو جائے گی۔ یہ بھی پڑھیں: این اے 66 ضمنی...
    —فائل فوٹو نواب شاہ میں سکرنڈ قومی شاہراہ پر مسافر کوچ اُلٹ گئی، حادثے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 13 زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق حادثہ گدھا گاڑی کو بچاتے ہوئے پیش آیا۔ ٹریفک حادثات اور فائرنگ کے واقعات، 2 افراد جاں بحق، 5 زخمی کراچی ٹریفک حادثات میں بچے سمیت دو...
    لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیراعظم عمران خان کے صاحبزادے قاسم خان نے گزشتہ رات اپنی پھوپھیوں کے ساتھ ہونے والی بدسلوکی کی شدید مذمت کی ہے۔ ایکس پر اپنے بیان میں قاسم خان نے کہا " گزشتہ رات اڈیالہ جیل کے باہر میری پھوپھیوں کے ساتھ ہونے والے شرمناک سلوک کی شدید مذمت...