پاکستان یوان بانڈز نے جاری کرنے کی تیاری کر رہا ہے، وزیر خزانہ
اشاعت کی تاریخ: 13th, January 2025 GMT
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان یوان بانڈز نے جاری کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔
زرائع کے مطابق محمد اورنگزیب نے کہا کہ ملکی جی ڈی پی میں جون تک 3.5 فیصد اضافہ ہوگا ـ
پاکستان یوان بانڈز جاری کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔
وفاقی وزیرخزانہ کا یہ بھی کہنا تھا کہ آئی ایم ایف ٹیم اگلے ماہ پاکستان کا دورہ کرے گی۔
.
ذریعہ
ذریعہ: Juraat
پڑھیں:
ڈاکٹر محمد طفیل جامعہ کراچی کے وائس چانسلر مقرر، نوٹیفکیشن جاری
— فائل فوٹوجامعہ این ای ڈی کے وائس چانسلر ڈاکٹر محمد طفیل کو جامعہ کراچی کے وائس چانسلر کے عہدے کا اضافی چارج دینے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے، وہ 28 جولائی سے یہ نئی ذمے داریاں سنبھالیں گے۔
جامعہ کراچی کے موجودہ وائس چانسلر ڈاکٹر خالد محمود عراقی کی 4 سالہ مدت 28 جولائی کو ختم ہو گی۔
ڈاکٹر عراقی نے اس مدت سے قبل 3 برس جامعہ کراچی کے قائم مقام وائس چانسلر کی ذمے داریاں بھی سنبھالی تھیں وہ مجموعی طور پر 7 برس تک جامعہ کراچی کے وائس چانسلر رہے۔