WE News:
2025-09-18@11:53:48 GMT
رمضان المبارک میں کیے گئے صدقے و خیرات کو مستقل طور پر اپنی زندگی میں اپنائیں
اشاعت کی تاریخ: 13th, March 2025 GMT
رمضان المبارک میں خیرات بھیجنا بہت افضل عمل ہے۔ اس سے نہ صرف غریبوں کی مدد ہوتی ہے بلکہ اللہ تعالیٰ کی رضا بھی حاصل ہوتی ہے۔ رمضان میں ایک نیکی کا ثواب 70 گنا بڑھ جاتا ہے، اس لیے اس مہینے میں خیرات بھیجنے کا اجر بھی بہت زیادہ ہے۔
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
.ذریعہ: WE News
پڑھیں:
ایشیا کپ: یو اے ای کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا۔
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
wenews ایشیا کپ تنازع اینڈی پائی کرافٹ پاک بھارت میچ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی وی نیوز