تقریب سے علامہ باقر زیدی، علامہ قاضی احمد نورانی صدیقی اور ڈاکٹر صابرابو مریم نے خطاب کیا۔ اس موقع پر علامہ شیخ محمد صادق جعفری نے اختتامی و دعائیہ کلمات ادا کئے۔ علاوہ ازیں تقریب میں تلاوت کلام پاک کی سعادت مولانا بلاول حسین فائزی نے حاصل کی جبکہ سید احسن عباس رضوی نے اسٹیج سیکریٹری کے فرائض انجام دیئے۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

ایم ڈبلیو ایم ملیر کے تحت قرآن و القدس کانفرنس و دعوت افطار، علامہ باقر زیدی، علامہ قاضی احمد نورانی صدیقی اور ڈاکٹر صابرابو مریم کا خطاب

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کراچی ڈویژن ضلع ملیر کے زیر اہتمام سالہائے گذشتہ کی طرح اس سال بھی قرآن و القدس کانفرنس و دعوت افطار کا انعقاد مقامی لان میں کیا گیا جس میں خصوصی شرکت اور خطاب ایم ڈبلیو ایم صوبہ سندھ کے صدر علامہ سید باقر عباس زیدی صاحب نے کیا جبکہ دیگر مقررین میں صدر جمعیت علمائے پاکستان صوبہ سندھ قاضی احمد نورانی صدیقی، سیکریٹری جنرل فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان ڈاکٹر صابرابو مریم شامل تھے جبکہ صدر ایم ڈبلیو ایم کراچی ڈویژن علامہ محمد صادق جعفری نے اختتامی و دعائیہ کلمات ادا کئے۔ علاوہ ازیں تقریب میں تلاوت کلام پاک کی سعادت ایم ڈبلیو ایم ضلع ملیر کے نائب صدر مولانا بلاول حسین فائزی نے حاصل کی جبکہ صدر ایم ڈبلیو ایم ضلع ملیر سید احسن عباس رضوی نے اسٹیج سیکریٹری کے فرائض انجام دیئے۔ تقریب کے مہمانان گرامی میں چیئرمین ٹاؤن میونسپل ایڈمنسٹریشن ماڈل ٹاؤن ظفر احمد خان، زونل مینیجر سوئی سدرن گیس کمپنی ملیر اسلم قریشی، انچارج ڈی آئی بی برانچ ملیر پولیس نور محمد شیخ، ڈی ایس پی سید آل محمد زیدی، رہنما جماعت اسلامی رضوان وصی و احباب، وائس چیئرمین یونین کمیٹی 3 سید رضا حسین، رہنما پاکستان پیپلز پارٹی ڈاکٹر سید مخدوم واجد حسین عابدی، مرکزی رہنما جعفریہ آرگنائزیشن پاکستان علامہ اطہر حسین مشہدی، عسکری دیوجانی، انجم مرزا و احباب، سی ای او العمار مارکٹنگ سید ذوالفقار علی زیدی، چیئرمین امام حسنؑ آرگنائزیشن تابوت کمیٹی سید فرحت عباس رضوی، رہنما مرکزی تنظیم عزا سید ادیب زیدی، علمدار علی، صادق عباس و احباب، رہنما ملیر بار ایسوسی ایشن ماجد رضا عابدی ایڈوکیٹ، کوآرڈینیٹر جعفریہ الائنس ضلع ملیر سید ثمر عباس زیدی ایڈوکیٹ، رہنما آئی ایس او کراچی غیور عباس، رہنما شیعہ علماء کونسل مولانا سید تنویر اصغر زیدی، اراکین غازی عباس ٹرسٹ ثمر عباس رضوی، کاشف رضا رضوی، اختیار امام رضوی، صدر سلمان فارسی ٹرسٹ سید غضنفر حسین زیدی (چاند بھائی)، صدر جامع مسجد حسینی ماروی گوٹھ حب علی لاکھو و احباب، رہنما اسکاؤٹ رابطہ کونسل سید قنبر رضوی، اراکین امامیز اکیڈمی، رہنما ایم ڈبلیو ایم کراچی علامہ نشان حیدر ساجدی، سید علی احمر زیدی، علامہ مبشر حسن، کاظم عباس، علی نیئر زیدی، صدر عزاداری ونگ ایم ڈبلیو ایم کراچی ڈویژن سید رضی حیدر رضوی و احباب، صدر وحدت یوتھ کراچی حسن رضا و احباب، ذوالفقار علی بھٹو، ڈائریکٹر خدیجتہ الکبریٰ فاؤنڈیشن سید نیئر زیدی، کوآرڈینیٹر شیئر انٹرنیشنل نسیم حیدر، رہنما امامیہ ایجوکیشن اینڈ ویلفیئر سوسائٹی مختار منگی، صدر عزاداری ونگ ایم ڈبلیو ایم ضلع شرقی سید حسن کاظمی، سید معصوم نقوی (سچ ٹی وی)، رہنما پی ایل ایف مختار حسین، ایڈ منسٹریٹر بیت فاطمہ اسلامک انسٹیٹیوٹ جاوید حیدر، سماجی رہنما اظہر عباس، علمائے کرام، ذاکرین عظام، ٹرسٹیز، مساجد و امام بارگاہ، ماتمی انجمنوں کے عہدیداران اور مختلف یونٹس سے تعلق رکھنے والے ایم ڈبلیو ایم کے اراکین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ ایم ڈبلیوایم ضلع ملیر کے رہنما سید شعیب رضا، کاچو نیاز علی، سید عارف رضا، حسین رضوی، قیصر عباس زیدی، اسد علی زیدی، ممتاز مہدی، رضا حیدر، کاظم نقوی، عمران نقوی سمیت دیگر اراکین اور یونٹس کے عہدیداران معزز مہمانان گرامی کے استقبال کیلئے موجود تھے۔.

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: علامہ قاضی احمد نورانی صدیقی اور ڈاکٹر صابرابو مریم کا خطاب علامہ باقر زیدی عباس رضوی ضلع ملیر ایم ضلع

پڑھیں:

25 ہزار ملازمین کے بیروزگار ہونے کا خدشہ

سرکاری ادارے کی بندش سے 25 ہزار افراد بیروزگار ہونے کا خدشہ ہے، چیئرمین قائمہ کمیٹی نے کہا کسی کو بیروزگار نہ ہونے دیں، ملک پہلے ہی بیروزگاری کا شکار ہے۔

تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کی ہاؤسنگ اینڈ ورکس پر قائمہ کمیٹی کا اجلاس ہوا ، ایڈیشنل سیکریٹری ہاؤسنگ سے چیئرمین کمیٹی نے پاک پی ڈبلیو ڈی سے متعلق سوال کیا۔پاک پی ڈبلیو ڈی کی بندش سے 25 ہزار افراد بیروزگار ہونے کا خدشہ ہے ، چیئرمین کمیٹی نے بتایا کہ کسی کو بیروزگار نہ ہونے دیں، ملک پہلے ہی بیروزگاری کا شکار ہے، پاک پی ڈبلیو ڈی کی بندش سے ترقیاتی منصوبے متاثر ہونے کا اندیشہ ہیں۔

اراکین اسمبلی نے 25 ہزار ملازمین کی ملازمتیں بچانے کا مطالبہ کر دیا اور کہا بندش سے قبل متبادل روزگار کا واضح منصوبہ پیش کیا جائے۔چیئرمین کمیٹی عبدالغفور نے کہا کہ اگر فیصلے فائلوں میں رہیں گے تو کمیٹی کا کیا فائدہ، تو ممبر کمیٹی عثمان علی نے کہا پروجیکٹس تعطل کا شکار ہیں، منسٹری ہمیں پنجاب بھیجتی ہیں اور پنجاب والے واپس منسٹری۔

ممبر کمیٹی حسان صابر کا کہنا اتھا کہ ایک ڈیپارٹمنٹ کو بند کر دیا اور دوسرا کھڑا ہی نہیں کیا،چیئرمین کمیٹی کی بات کی تائید کرتا ہوں، پاک پی ڈبلیو ڈی کو بحال کرنا چاہے، بتایا جائے کونسے 25 ہزار ملازمین فارغ کیے گئے۔ممبر کمیٹی انجم عقیل نے کہا سرکاری اداروں کے پراجیکٹ جتنے بھی ہوتے تاخیر کا شکار ہیں، سرکاری پراجیکٹ سرکاری محکموں کو دینے ہی نہیں چاہیے، ہاوسنگ کا پراجیکٹ 14 سال سے تاخیر کا شکار ہے ، اسکا ذمہ دار کون ہے۔

ریاض حسین پیرزادہ نے کہا میں نے کچھ عرصہ پہلے وزارت کا چارج سنبھالا ہے، سب ذمہ داروں کو کٹہرے میں لایا جائے۔اراکین کمیٹی نے متفقہ طورپرمطالبہ کیا پاک پی ڈبلیو ڈی کی بندش پر وزیراعظم نظر ثانی کریں، پاک پی ڈبلیوڈی کی بندش سے ترقیاتی منصوبے متاثر ہو رہے ہیں، ادارے کو بند کرنے سے پہلے متبادل نظام قائم کیا جانا چاہیے۔

متعلقہ مضامین

  • دین کی دعوت مرد و زن کی مشترکہ ذمہ داری ہے، ڈاکٹر حسن قادری
  • پہلگام حملہ جھوٹ کا پلندہ، مودی حکومت کی چال ہے: عبدالخبیر آزاد  
  • 25 ہزار ملازمین کے بیروزگار ہونے کا خدشہ
  • پہلگام حملہ: بھارتی اقدامات کیخلاف آزاد کشمیر میں متعدد احتجاجی مظاہرے
  • کم عمری کی شادی حاملہ خواتین میں موت کا بڑا سبب، ڈبلیو ایچ او
  • ایم ڈبلیو ایم وفد کی خالد خورشید سے ملاقات، اہم علاقائی اور سیاسی امور پر تبادلہ خیال
  • کراچی: منیجنگ ڈائریکٹر سائٹ لمیٹڈ کی تقرری کا نوٹیفکیشن معطل
  • سینٹر فار انٹرنیشنل سٹریٹجک سٹڈیز کے زیر اہتمام 2 روزہ بین الاقوامی کانفرنس ، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کا خطاب
  • متحدہ علماء محاذ کا 26 اپریل ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کی حمایت کا اعلان
  • متحدہ علماء محاذ کا 26 اپریل ملک گیر شٹر ڈائون ہڑتال کی حمایت کا اعلان