روڈن انکلیو کے ڈائریکٹر سیلز اینڈ مارکیٹنگ محمد راشد نے محمد اشتیاق کیانی برانڈ ایمبیسڈر روڈن انکلیو کو لاہور کے ایس ایل میں بھیج دیا WhatsAppFacebookTwitter 0 30 April, 2025 سب نیوز

اسلام آباد (سب نیوز)روڈن انکلیو کے ڈائریکٹر سیلز اینڈ مارکیٹنگ محمد راشد نے محمد اشتیاق کیانی برانڈ ایمبیسڈر روڈن انکلیو کو فوری لاہور کے ایس ایل میں بھیج دیا، محمد راشد کا کہنا ہے کہ پاکستان کے کسی بھی سپورٹس کے بڑے پلیٹ فارم پر روڈن انکلیو ان کے ساتھ کھڑا ہے محمد اشتیاق کیانی برانڈ ایمبیسڈر روڈن انکلیو کا کہنا ہے کہ آج ہم لاہور میں پہنچ گئے اور لاہور میں بہت بڑا ایونٹ کے ایس ایل کا ایونٹ کرا کر تاریخ رقم کر دی چیئرمین کے ایس ایل عارف حمید بٹ صاحب کا کہنا ہے کہ ہم نے گلگت میں بھی ایونٹ کروا دیا اور پشاور میں بھی کروا دیا

کوئٹہ میں بھی ہم نے یہ ایونٹ کروایا اور کشمیر میں اور راولپنڈی اور فیصلہ بعد اج ہم نے لاہور میں ال پنجاب کے ٹرائل لے کر پاکستان میں بہت ہی خوبصورت ایونٹ کروایا چیئرمین کے ایس ایل عارف حمید بٹ صاحب کا کہنا ہے کہ ہم بچوں کے بہترین ٹرائل کروا کر اور ایمانداری سے ایک بہترین ٹیم بنائیں گے پنجاب کی اور ہم نے پلان کیا ہے کہ اب ہماری چھ ٹیمیں کمپلیٹ ہو چکی سب کے ٹرائل ہو گئے ہیں اور اب انشااللہ انے والی ٹائم میں ہم نے ان چھ ٹیموں کا مقابلہ کروانا ہے اور چیئرمین مسعود کھوکھر صاحب کا کہنا ہے کہ ہم بچوں پر بہترین ان کے مستقبل کے لیے یہ پلیٹ فارم کھڑا کیا ہے اور ہم تنویر الیاس صاحب کو بھی پیٹرم چیف ہیڈ بنا کر ہم ان کو اپنے ساتھ لے کر چلیں گے عارف امیر بٹ صاحب نے شکریہ ادا کیا روڈن انکلیو کے ڈائریکٹر سیلز اینڈ مارکیٹنگ محمد راشد کا کہ وہ اس پلیٹ فارم پر ہمارے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور انہوں نے اپنے برانڈ ابیسٹر محمد اشتیاق کیانی کو ہمارے اس ایونٹ میں بھیج کر ہمیں عزت دی

ڈائریکٹر سیلز اینڈ مارکیٹنگ روڈن انکلیو محمد راشد کا کہنا ہے کہ کے ایس ایل میں ہماری جو بھی خدمات ہماری ڈیوٹی لگائیں گے وہ ہم عارف حمید بٹ صاحب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور روڈن ان کے ہر پلیٹ فارم میں ان کے ساتھ ہوگا انشااللہ روڈن اینڈ کلیب کے برانڈ ایمبیسڈر محمد اشتیاق کیانی کا کہنا ہے کہ میں نے بہت سارے ایونٹ دیکھے بہت سارے ٹورنامنٹ بھی دیکھے لیکن اج تک ہم نے اتنا اچھا ٹورنامنٹ نہیں دیکھا اور ہم مبارکباد پیش کرتے ہیں عارف حمید بٹ صاحب کو کہ انہوں نے بہت ہی اچھا ایونٹ اور ایمانداری کے ساتھ بچوں کی سلیکشن کی اور انے والے ٹائم میں یہ چھ ٹیمیں جو کمپلیٹ کی گئی ہیں ان کو بہت بڑا پلیٹ فارم دیا جائے محمد اشتیاق کیانی کا کہنا ہے کہ عارف حمید بٹ صاحب اور مسعود خان کا میں بڑا مشکور ہوں اور انہوں نے ہمیں بہت عزت دی اور اپنے ایونٹ میں روڈن انکلیو کو اپنے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا کیا اور ڈائریکٹر سیلز اینڈ مارکیٹنگ محمد راشد روڈن اینڈ کلیو کا بھی میں مشکور ہو کے انہوں نے ہمیں لاہور بیچ کر ایک بچوں کے اچھے پلیٹ فارم کے لیے ہمیں سلیکشن کرنے کا موقع دیا اور پورا روڈن کلیو عارف حمید بٹ صاحب کے ساتھ شانہ بھائی شانہ کھڑا ہے اس کے ایس ایل کے ایونٹ میں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔

WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبربلوچ عوام محب وطن اورملک کے خیر خواہ ہیں، سردار زادہ میر سعید جان لانگو بلوچ عوام محب وطن اورملک کے خیر خواہ ہیں، سردار زادہ میر سعید جان لانگو وطن کے دفاع کی خاطر اپوزیشن اور حکومت ایک پیج پر ہیں، مولانا فضل الرحمان بھارت کی دھمکی سنجیدہ لے رہے ہیں، مسلح افواج ہر وقت تیار رہتی ہیں، عطا تارڑ وزیر اعظم کا امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے ٹیلی فونک رابطہ، پہلگام واقعے پر بھارتی الزامات مسترد، غیر جانبدرانہ تحقیقات کا مطالبہ حملہ کہاں ہو گا یہ بھارت کا انتخاب، آگے کہاں جانا ہے یہ ہم بتائیں گے،ڈی جی آئی ایس پی آر بھارت کے قومی سلامتی مشاورتی بورڈ کی تشکیل نو، سابق را چیف آلوک جوشی چیئرمین مقرر TikTokTikTokMail-1MailTwitterTwitterFacebookFacebookYouTubeYouTubeInstagramInstagram

Copyright © 2025, All Rights Reserved

رابطہ کریں ہمارے بارے ہماری ٹیم.

ذریعہ: Daily Sub News

کلیدی لفظ: کے ایس ایل میں میں بھیج

پڑھیں:

ڈاؤ یونیورسٹی میں خصوصی عہدہ تخلیق، ڈاکٹر سہیل راؤ ڈائریکٹر ایمرجنگ مقرر

ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں خصوصی عہدہ تخلیق کرکے ڈاکٹر سہیل راؤ کو ڈائریکٹر ایمرجنگ کے طور پر مقرر کر دیا گیا ہے اور ان کی تقرری کا رجسٹرار نے نوٹفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔ 

بتایا جاتا ہے کہ ڈاکٹر سہیل راؤ اس سے قبل بھی ڈاؤ میڈیکل یونیورسٹی میں اہم عہدے پر تعینات رہ چکے ہیں اور دہری نیشنلٹی ہونے کے باعث انھیں ڈالرز میں تنخواہ ادا کی جاتی تھی۔

تاہم شدید اعتراضات کے بعد انھیں فارغ کر دیا گیا تھا، لیکن قائم مقام وائس چانسلر کی تعیناتی سے تین روز قبل انھیں رضاکارانہ بنیاد پر ڈائریکٹر ایمرجنگ تعینات کر دیا گیا ہے۔

ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے ترجمان نعیم طاہر کے مطابق وہ پہلے بھی ڈاؤ میں تعینات رہ چکے ہیں اب انھیں دوبارہ کیوں تعینات کیا گیا وہ سابق وائس چانسلر ہی بتاسکتے ہیں۔

متعلقہ مضامین

  • وفاقی حکومت کا بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دینے کا عندیہ
  • پاک فوج نے بھارت کی کیانی اور منڈل سکیٹر میں بلااشتعال فائرنگ کا جواب کیسے دیا ۔۔۔؟ ویڈیو دیکھیں
  • پاکستانی چمپئن باکسر محمد وسیم کا بلوچستان میں عالمی باکسنگ ایونٹ کرانے کا اعلان
  • پیر پگارا کا نہریں نکالنے کے منصوبے کو ختم کرنے کے حکومتی فیصلے کا خیرمقدم
  • ہم نے بیانیے کی جنگ بھارت سے جیت لی، کوثر کاظمی
  • ڈاؤ یونیورسٹی میں خصوصی عہدہ تخلیق، ڈاکٹر سہیل راؤ ڈائریکٹر ایمرجنگ مقرر
  • طورسم خان اسکواش چیمپئن شپ: محمد عماد مینز، نمرہ بتول ویمنز ٹائٹل جیت گئے
  • لاہور ہائیکورٹ بار نے ججوں کا تبادلہ آئین کے ساتھ فراڈ قرار دیدیا
  • شاہد آفریدی نے قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان کو آڑے ہاتھوں لے لیا