قلعہ عبداللہ میں پیٹرول پمپ پر دھماکا اور خوفناک آتشزدگی
اشاعت کی تاریخ: 8th, May 2025 GMT
بلوچستان(نیوز ڈیسک)بلوچستان کے سرحدی شہر قلعہ عبداللہ میں پیٹرول پمپ پر دھماکا اور خوفناک آگ لگ گئی۔
مقامی ذرائع کے مطابق قلعہ عبداللہ کولک کراس پر پٹرول پمپ میں آگ بھڑک اٹھی، دروازے میں گلاس فریم لگنے کے باعث دم بھرنے سے پمپ زوردار دھماکے سے پھٹ گیا۔ آگ بھڑکنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم دکان منہدم ہوگیا۔
.
ذریعہ
ذریعہ: Daily Ausaf
پڑھیں:
حکومت کا مسلسل تین دنوں میں پیٹرولیم مصنوعات مہنگی کرنے کا نیا ریکارڈ
سٹی 42: حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
حکومت کی جانب سے پیٹرول4روپے 40پیسے مہنگا کردیاگیاجبکہ ڈیزل کی قیمت میں 3روپے 62پیسےا ضافہ کیا گیا ہے۔
پیٹرول کی نئی قیمت 331روپے 52پیسے ہوگئی،ڈیزل کی نئی قیمت 378روپے 66پیسے مقرر کردی۔
واضح رہے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں روزانہ کی بنیاد پرتعین کیا جارہا ہے ۔
پاکستان کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی مثبت شرح میں کمی آگئی