Islam Times:
2025-07-26@14:21:24 GMT

کوہاٹ، آئی ایس او کا یوم تاسیس

اشاعت کی تاریخ: 27th, May 2025 GMT

ریجینل صدر محمد حسن، علمائے کرام سینیئر احباب اور ضلعی کابینہ، یونٹس اراکین و محبین نے شرکت کی۔ اس موقع پر مقررین نے دور حاضر میں آئی ایس او کی پاکستان میں خدمات پر روشنی ڈالی۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

کوہاٹ، آئی ایس او پاکستان کا 53واں یوم تاسیس

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان خیبر پختونخوا ریجن کے ضلع کوہاٹ و ہنگو کے زیر اہتمام آئی ایس او پاکستان کا 53واں یوم تاسیس نہایت جوش و جذبے اور عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔ جس میں ریجینل صدر محمد حسن، علمائے کرام سینیئر احباب اور ضلعی کابینہ، یونٹس اراکین و محبین نے شرکت کی۔ اس موقع پر مقررین نے دور حاضر میں آئی ایس او کی پاکستان میں خدمات پر روشنی ڈالی۔.

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: آئی ایس او پاکستان کا 53واں یوم تاسیس

پڑھیں:

عمران خان کے دونوں بیٹوں کی پاکستان آنے کی تصدیق

اسلام آباد(ویب ڈیسک )پی ٹی آئی رہنماؤں نے تصدیق کردی ہے کہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے دونوں بیٹے پاکستان آرہے ہیں۔

عمران خان کی بہن علیمہ خان، پارٹی رہنما سلمان اکرم راجا اور بیرسٹر علی ظفر نے سلمان اور قاسم کے پاکستان آنے کی تصدیق کردی۔

انہوں نے کہا کہ دونوں بیٹوں کی بانی چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے عدالت سے رجوع کر رہے ہیں، اسلام آباد ہائی کورٹ میں دونوں بیٹوں سے ملاقات کی پٹیشن دائر کر رہے ہیں۔

وکلا نے کہا کہ دونوں بیٹوں کی پاکستان آمد اور ان کے قیام کی تفصیلات فوری نہیں بتا سکتے۔

علیمہ خان نے کہا کہ دونوں بیٹوں کی والد سے ملاقات آئینی حق ہے، ہم چاہتے ہیں بیٹوں کی ملاقات میں کوئی قانونی رکاوٹ نا ہو، ہائی کورٹ سے ملاقات کی اجازت کی پٹیشن کسی بھی وقت دائر ہوسکتی ہے۔

Post Views: 1

متعلقہ مضامین

  • پاکستان چیمپئنز نے جنوبی افریقہ کو 31 رنز سے ہرا دیا
  • سکردو میں "حسین سب کا" کی جھلکیاں (2)
  • سکردو میں "حسین سب کا" کانفرنس کی جھلکیاں (1)
  • پاک بھارت مستحکم امن کی تلاش
  • شاہینوں کا پلٹ کا وار، بنگلہ دیش کو 74 رنز سے شکست دیدی
  • صفر کا چاند کل نظر آنے کے قابل ہو گا؛ کیا دکھائی بھی دے گا؟
  • پی ٹی آئی رہنماوں نے عمران خان کے بیٹوں کی پاکستان آمد کی تصدیق کر دی 
  • پاکستان دہشت گردی سے سب سے زیادہ متاثر ہوا:یوسف رضاگیلانی
  • عمران خان کے دونوں بیٹوں کی پاکستان آنے کی تصدیق
  • پاکستان کو وائٹ واش کی خفت سے بچنے کا چیلنج درپیش