Jang News:
2025-05-31@21:42:41 GMT

عیدالاضحیٰ پر 4 دن کی تعطیلات منظور

اشاعت کی تاریخ: 30th, May 2025 GMT

عیدالاضحیٰ پر 4 دن کی تعطیلات منظور

فائل فوٹو

وزیراعظم شہباز شریف نے عیدالاضحیٰ کی 4 دن کی تعطیلات کی منظوری دے دی ہے۔

ذرائع کے مطابق عیدالاضحیٰ کی تعطیلات جمعہ 6 جون سے پیر 9 جون تک ہوں گی۔

ذرائع کے مطابق عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن کچھ دیر میں جاری کردیا جائے گا۔

.

ذریعہ: Jang News

کلیدی لفظ: کی تعطیلات

پڑھیں:

حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا

اسلام آباد:

حکومت نے عیدالاضحیٰ کے لیے تعطیلات کا اعلان کردیا، وزیراعظم نے چار دن کی چھٹیوں کی منظوری دے دی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے عیدالاضحیٰ کے لیے چار دن کی چھٹیوں کی منظوری دے دی، ملک بھر میں جمعہ سے پیر تک (6 تا 9 جون) عید کی تعطیلات رہیں گی۔

تعطیل کے موقع پر تمام سرکاری و نجی دفاتر، تعلیمی ادارے، بینکس بند رہیں گے۔

متعلقہ مضامین

  • عیدالاضحیٰ پر کس ملک میں کتنی تعطیلات ہوں گی؟
  • حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کر دیا
  • حکومت کا عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان
  • وزیراعظم شہباز شریف نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کی منظوری دے دی
  • حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
  • عمان‌حکومت نے بھی عیدالاضحیٰ پر 4 روز ہ تعطیلات کا اعلان کردیا
  • امارات کے بعد سعودی عرب میں بھی عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان
  • عیدالاضحیٰ کی تعطیلات ، وفاقی بجٹ کی تاریخ میں پھر تبدیلی کا امکان
  • سعودی عرب میں عیدالاضحیٰ پر 4 چھٹیوں کا اعلان