وحدت یوتھ کراچی کا صدائے عدل ڈویژنل کنونشن
اشاعت کی تاریخ: 3rd, June 2025 GMT
علامہ حسن ظفر نقوی نے اپنے خطاب کے آخر میں وحدت یوتھ پاکستان کراچی ڈویژن کے نومنتخب ڈویژنل صدر کا اعلان کیا، کثرتِ رائے سے علی حیدر کاظمی کو برائے سال 2025-26ء کے لیے ڈویژنل صدر منتخب کیا گیا، مرکزی صدر وحدت یوتھ پاکستان یاور علی کاظمی نے نومنتخب ڈویژنل صدر سے حلف لیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
وحدت یوتھ پاکستان کراچی ڈویژن کی جانب سے تیسرے سالانہ تنظیمی و تربیتی کنونشن بعنوان صدائے عدل کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ وحدت یوتھ پاکستان کراچی ڈویژن کی جانب سے تیسرا سالانہ تنظیمی و تربیتی کنونشن بعنوان صدائے عدل کا انعقاد آئی آر سی لان بی میں کیا گیا، کنونشن میں اسٹیج سیکرٹری کے فرائض صائم جعفری نے انجام دیئے، کنونشن کا آغاز قاری علی حمزہ نے تلاوتِ کلامِ الٰہی سے کیا، علی مہدی نقوی، حسین نگری، طاہر بلتستانی، آصف علی، ساجن علی اور برادر میثم نے بارگاۂ رسالت و امامت میں نذرانۂ عقیدت پیش کیا، شرکاء کنونشن سے مجلسِ وحدتِ مسلمین پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری علامہ حسن ظفر نقوی، وحدت یوتھ پاکستان کے مرکزی صدر یاور علی کاظمی اور مجلسِ وحدتِ مسلمین پاکستان کراچی ڈویژن کے سیکرٹری تبلیغات علامہ حیات عباس نجفی نے خطاب کیا۔ علامہ حسن ظفر نقوی نے اپنے خطاب کے آخر میں وحدت یوتھ پاکستان کراچی ڈویژن کے نومنتخب ڈویژنل صدر کا اعلان کیا، کثرتِ رائے سے علی حیدر کاظمی کو برائے سال 2025-26ء کے لیے ڈویژنل صدر منتخب کیا گیا، مرکزی صدر وحدت یوتھ پاکستان یاور علی کاظمی نے نومنتخب ڈویژنل صدر سے حلف لیا۔.ذریعہ: Islam Times
کلیدی لفظ: نومنتخب ڈویژنل صدر
پڑھیں:
پی آئی اے کا ملازم کراچی ایئرپورٹ پر سامان چوری کے الزام میں گرفتار
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کے ایک ملازم کو جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر خاتون مسافر کا سامان چوری کرنے کے الزام میں حراست میں لیا گیا ہے۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب لاہور سے کراچی آنے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 305 کراچی میں اتری، پرواز میں سوار ایک خاتون مسافر نے ایئرپورٹ انتظامیہ سے اپنے بیگ کےغائب ہونے کی شکایت کی۔
ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق مشتبہ شخص کی شناخت طارق علی کے نام سے ہوئی ہے، جو پی آئی اے کے انجینیئرنگ ڈیپارٹمنٹ میں ملازم ہے، جب حکام نے اسے حراست میں لینے کی کوشش کی تو ایک مختصر مزاحمت کے بعد اس نے گرفتاری دیدی۔
ایک سینیئر اہلکار نے تصدیق کی کہ کراچی ایئرپورٹ انتظامیہ کی مدد سے خاتون مسافر کا گمشدہ بیگ، جس میں اس کے ذاتی سامان موجود تھے، برآمد کر لیا گیا ہے۔
پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے ملزم کو مزید تفتیش کے لیے ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس کے حوالے کردیا ہے، ایئرپورٹ حکام کے مطابق طارق علی کا ایئرپورٹ انٹری پاس ضبط کرلیا گیا ہے جو تحقیقات مکمل ہونے تک معطل رہے گا۔
ذرائع کے مطابق پی آئی اے نے بھی واقعے کی تفتیش شروع کر دی ہے، جبکہ اے ایس ایف کی جانب سے ابتدائی رپورٹ آئندہ چند روز میں جمع کرائی جائے گی۔
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
ایئرپورٹ ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس بیگ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی چوری طارق علی کراچی