مرکزی تنظیم عزاداری کے تحت کراچی میں عزاداری کنونشن
اشاعت کی تاریخ: 2nd, June 2025 GMT
شرکاء سے خطاب میں مقررین کا کہنا تھا کہ عزاداری کے مسائل کا حل حکومت و ریاست کا کام ہے لہٰذا ہم ہر سال کی طرح اس سال بھی محرم الحرام میں یہی چاہتے کہ عزاداران سید الشہداء کو عزاداری کی راہ میں کسی رکاوٹ کا سامنا نہ کرنا پڑے، عزاداری سے متعلق تمام تنظیمیں، ادارے اور جماعتیں، پرمٹ ہولڈرز، ٹرسٹیز سب کی ہم آہنگی ضروری ہے۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
مرکزی تنظیم عزاداری کے تحت کراچی میں عزاداری کنونشن، علامہ شہنشاہ نقوی، علامہ رضی جعفر، علامہ ناظر تقوی و دیگر کا خطاب

اسلام ٹائمز۔ مرکزی تنظیم عزاداری پاکستان کی جانب سے سادات امروہہ گراؤنڈ کراچی میں عزاداری کنونشن سرپرستِ اعلی علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی کی صدارت میں منعقد ہوا۔ کنونشن میں شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل علامہ ناظر عباس تقوی، جعفریہ الائنس کے سربراہ علامہ سید رضی جعفر نقوی، شبر رضا رضوی، مجلس وحدت مسلمین کے علامہ باقر عباس زیدی و علامہ مختار امامی، نوکر امام رضاؑ آرگنائزیشن کے حسن رضا سہیل، علامہ نقی نقوی، مولانا مبشر علی زیدی، علامہ فرقان حیدر عابدی، آئی ایس او کے غیور عباس، اسکاؤٹس گروپس کے ذمہ داران اور ملتِ جعفریہ سے تعلق رکھنے والے دیگر افراد نے خطاب کیا۔ اس موقع پر اپنے خطاب میں علامہ شہنشاہ نقوی کا کہنا تھا کہ امام حسین علیہ السلام کی عزاداری اور پاکستان سے وفاداری ہمارا نصب العین ہے اور حسینیت و پاکستانیت ہماری پہچان و تعارف ہے، تشکیلِ پاکستان سے تعمیر پاکستان تک ہمارے بزرگوں کا قابلِ ذکر کردار ہے لہٰذا وطن سے پیار ہمارے رگ و پے میں بسا ہوا ہے۔علامہ شہنشاہ کا کہنا تھا کہ عزاداری کے مسائل کا حل حکومت و ریاست کا کام ہے لہٰذا ہم ہر سال کی طرح اس سال بھی محرم الحرام میں یہی چاہتے کہ عزاداران سید الشہداء کو عزاداری کی راہ میں کسی رکاوٹ کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ انکا کہنا تھا کہ عزاداری سے متعلق تمام تنظیمیں، ادارے اور جماعتیں، پرمٹ ہولڈرز، ٹرسٹیز سب کی ہم آہنگی ضروری ہے۔ اس موقع پر دیگر رہنماؤں کا کہنا تھا کہ ملتِ جعفریہ پاکستان کا ہمیشہ مہذب، قانون پسند اور ذمہ دارنہ طرزِ عمل رہا ہے اور ہم اسی رویئے کے ساتھ آنے والے محرم الحرام کا استقبال کریں گے اور مطمئن رہیں گے کہ حکومتِ پاکستان ملتِ جعفریہ کے تمام جائز حقوق اور شہری آزادیوں کا خیال رکھتے ہوئے عزاداری کے اجتماعات کو منظم اور موثر رکھنے میں ہمارے ساتھ تعاون کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ ملت جعفریہ نے ہزاروں جانوں کا نذرانہ دیا مگر کبھی عزاداری امام حسینؑ سے پیچھے نہیں ہٹی، عزاداری امام حسینؑ برپا کرنا ہمارا حق سے جس سے دنیا کی کوئی طاقت ہمیں نہیں روک سکتی۔.
ذریعہ
ذریعہ: Islam Times
کلیدی لفظ: مرکزی تنظیم عزاداری کے تحت کراچی میں عزاداری کنونشن علامہ ناظر تقوی و دیگر کا خطاب علامہ شہنشاہ نقوی علامہ رضی جعفر کا کہنا تھا کہ
پڑھیں:
ایس سی او وزرائے خارجہ اجلاس کا آغاز، اسحاق ڈار کی شرکت
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کرغزستان کے شہر ’چولپون آتا‘ میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس میں شرکت کی۔
دفتر خارجہ کے مطابق اجلاس کے باقاعدہ آغاز سے قبل سینیٹر اسحاق ڈار نے شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کے ہمراہ روایتی گروپ فوٹو میں شرکت کی۔
Deputy Prime Minister/Foreign Minister Senator Mohammad Ishaq Dar @MIshaqDar50 is participating in the SCO Council of Foreign Ministers Meeting in Cholpon-Ata, Kyrgyzstan, today. He joined fellow Foreign Ministers of the SCO Member States for the traditional family photograph… pic.twitter.com/l0EDKploEP
— Ministry of Foreign Affairs – Pakistan (@ForeignOfficePk) July 24, 2026
ایس سی او وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس میں علاقائی امن و استحکام، سیکیورٹی، دہشتگردی کے خلاف تعاون، اقتصادی روابط، تجارت، علاقائی رابطہ کاری اور باہمی دلچسپی کے دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ اجلاس میں تنظیم کے آئندہ سربراہ اجلاس کی تیاریوں کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔
دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ وزیر خارجہ اسحاق ڈار اجلاس کے دوران رکن ممالک کے اپنے ہم منصبوں سے ملاقاتیں بھی کریں گے، جن میں دوطرفہ تعلقات، علاقائی صورتحال اور مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ پر بات چیت متوقع ہے۔
یہ بھی پڑھیں:مسئلہ کشمیر کا منصفانہ حل جنوبی ایشیا میں پائیدار امن کی بنیاد ہے، اسحاق ڈار کا آسیان فورم سے خطاب
پاکستان کا مؤقف ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم علاقائی تعاون، امن، اقتصادی ترقی اور رابطوں کے فروغ کے لیے ایک اہم پلیٹ فارم ہے، اور پاکستان تنظیم کے رکن ممالک کے ساتھ اپنے تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے پرعزم ہے۔
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
اسحاق ڈار شنگھائی تعاون تنظیم کرغزستان