آج بروزجمعرات،5 جون 2025 :آج کے دن آپ کے ستارے آپ کی زندگی کے حوالے سے کیا کہتے ہیں ۔ آپ کے کیرئیر ، ملازمت، محبت، صحت، پیسے، کیریئر سے متعلق اپنے گہرے سلگتے سوالات کے جوابات تلاش کریں

برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل
آپ کو ان دنوں گھر اور بہن بھائیوں کے ساتھ سنبھل کر چلنا ہوگا کشیدگی کا امکان ہے اور وراثتی معاملے کو لے کر بھی مسئلہ پیدا ہو سکتا ہے۔ غصہ نہیں کرنا ورنہ رشتے ٹوٹ سکتے ہیں۔

برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی
جو لوگ عرصہ دراز سے کسی نئے کام کے بارے میں سوچ رہے تھے وہ اب خود کو اس کے لئے تیار کر لیں میرے اللہ نے چاہا تو جلد اس کی ابتداءہو گی آج کا دن کچھ نئی خبر دے رہا ہے۔

برج جوزہ، سیارہ عطارد، 21 مئی سے 20 جون
اب لوگوں کے بارے میں اب رائے تبدیل ہو گی جن کو اپنا سمجھ رہے تھے وہ ہی خلاف ہوتے دکھائی دیں گے۔ اب الگ سے چلنا ہوگا ایک ساتھ چلنا بے حد مشکل ہوتا جارہا ہے تیار ہیں۔

برج سرطان، سیارہ چاند، 21 جون سے 20 جولائی
آپ اپنے گھر کے بارے میں لاپرواہی کا مظاہرہ کر رہے ہیں اس وقت ان کو آپ کی سب سے زیادہ ضرورت ہے آپ کی وتجہ بڑے مسائل پیدا ہونے سے بچانے میں بے حد مدد گار ثابت ہو گی۔

برج اسد، سیارہ شمس، 21 جولائی سے 21 اگست
روز ار کے حوالے سے اللہ سے بڑی امید ہے کہ اچھی خبریں آئیں گی مگر ابھی کسی حوالے سے پیسوں کی سخت ضرورت ہے جو پوری ہونا مشکل ہے جس کی وجہ سے ایک کام رک سکتا ہے۔

برج سنبلہ ، سیارہ عطارد، 22 اگست سے 22 ستمبر.


روزگار کے لئے سفر میں اب آسانیاں ہوں گی ممکن ہے کہ موجودہ کام میں بھی تبدیلی آئے۔ مگر ابھی آپ خانگی مسائل کا شکار ہیں اس سے جان چھوڑنا بے حد ضروری ہوگا۔

برج میزان ، سیارہ زہرہ، 23 ستمبر سے 22 اکتوبر
اس وقت صحت کا خاص خیال رکھیں ٹینشن لینے سے کچھ حاصل نہیں ہوگا آپ کو اپنے سارے معاملات کو سپرد اللہ کر دینا چاہئے پھر دیکھیں کہ مسئلے کس طرح حل ہوتے ہیں۔

برج عقرب ، سیارہ مریخ، 23 اکتوبر سے 22 نومبر
اللہ آپ کی متام مشکلات آسان فرمائیں مگر نیت کا عمل سب سے زیادہ ہے اپنے معاملات پر غور کریں اپنی غلطیوں کا احساس ہو جائے گا اور آپ کی اصلاح سب ٹھیک کر دے گی۔

برج قوس ، سیارہ مشتری، 23 نومبر سے 20 دسمبر
لوگوں کی باتوں میں آکر فی الحال اپنی پوزیشن کو تبدیل نہ کریں۔ اگر ایسا کیا تو سخت پریشانی میں آ جائیں گے جب ایسا کرنا ہوگا تو صورتحال بھی خودبخود بن جائے گی۔

برج جدی ، سیارہ زحل، 21 دسمبر سے 19 جنوری
آج آپ کی ایک بڑی پریشانی کا کچھ حل تو نکل سکتا ہے اور بندش میں جکڑے ہوئے اب آزاد ہوں گے آپ کو نماز کی پابندی کی سخت ضرورت ہے لاپرواہی بہت زیادہ ہے۔

برج دلو ، سیارہ زحل، 20 جنوری سے 18 فروری
بس کریں اب معاملات کو دیکھیں لاپرواہی اور اس موبائل نے آپ کو بہت خراب کیا ہے۔ آپ ایک اچھے وقت سے محروم ہو گئے ہیں اب بھی باز نہ آئے تو کب آئیں گے۔

برج حوت ، سیارہ مشتری، 19 فروری سے 20 مارچ
ایک ضرورت ان شاءاللہ آج کسی وقت ہی پوری ہونے کا امکان ہے جو لوگ نوکری کی تلاش میں ہیں سات یوم کے اندر اس حوالے سے بڑی اچھی خبر سن لیں گے ان شاءاللہ۔

عیدالاضحیٰ سے قبل اجمان کے حکمران کا 225 قیدیوں کی رہائی کا حکم

ذریعہ

ذریعہ: Daily Ausaf

کلیدی لفظ: حوالے سے

پڑھیں:

آپریشن سندور کی ناکامی پر بھارتی حکومت کا بیانیہ اپنے ہی شہریوں نے زمین بوس کر دیا 

پروپیگنڈا اور گمراہ کن دعوؤں کے برعکس بھارتی نوجوان نے شکست خوردہ مودی حکومت کو آئینہ دکھا دیا۔

دہلی میں بھارتی مظاہرین نے آپریشن سندور میں شکست اورناکامی کو چھپانے کیلئےفوجیوں کی ہلاکت کو دبانے کے  پاکستانی مؤقف کی تائید کر دی۔ دہلی میں مظاہرین نے تشدد کرنےوالے پولیس اہلکاروں کو مخاطب کر کے کہاکہ حکومت نے آپریشن سندور میں ہلاک ہونے والے فوجیوں کی شناخت اور ان کی قربانیوں کو عوام سے چھپایا۔

مظاہرین کا کہنا تھا کہ جو حکومت اپنے فوجیوں کی قربانیوں کو نظر انداز کرے، وہ کسی بھی اہلکار کے ساتھ ایسا کر سکتی ہے ، حکومت کو پولیس اور فوجی جوانوں کی زندگیوں اور قربانیوں کی کوئی پروا نہیں ہے۔

آپریشن سندور میں ہلاک ہونے والے فوجی جوانوں کے نام اور قربانیوں کو حکومتی سطح پر نظر انداز کیا گیا، تم حکومت کا ساتھ دیتے ہو،لیکن یہی حکومت تمہاری موت کے بعد تمہاری شناخت تک چھپا دیتی ہے۔

بھارتی عوام  کا مودی کے خلاف اپنے غم و غصے کا اظہار  کرتے ہوئے ان کے پوسٹر پھاڑ رہے ہیں اور ان کی تصویر پر چپلیں برسا رہے ہیں۔

متعلقہ مضامین

  • پاکستان ویسٹ انڈیز ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی، پہلا میچ کل سے شروع ہوگا
  • آپریشن سندور کی ناکامی پر بھارتی حکومت کا بیانیہ اپنے ہی شہریوں نے زمین بوس کر دیا 
  • ’چاہیں تو گھر سے کھانا بھجوا دوں‘، سلمان خان کی سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی اپیل
  • ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعے) کا دن کیسا رہے گا ؟
  • باب المندب بند۔ آگے کیا ہوگا؟
  • انفرااسٹرکچر پر امریکی حملوں کا جواب شدید اور وسیع ہوگا، ایران
  • دبئی ایئرپورٹ پر اے آئی امیگریشن سسٹم متعارف، 3.4 سیکنڈ میں کلیئرنس
  • سلمان خان بیان، بھارتی طلباء کے احتجاج پر دبنگ خان کی کھل کر حمایت
  • سرکاری ملازمین پنشن میں اضافہ، خیبرپختونخوا حکومت کا بڑا ریلیف اعلان
  • سعودی عرب کی ابراہیمی معاہدے میں شمولیت تاریخی قدم ہوگا، نیتن یاہو کا ٹرمپ کی شرط پر ردعمل