وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا اسٹاک مارکیٹ کا تاریخ کی بلند ترین سطح، ایک لاکھ 24 ہزار پوائنٹس پر پہنچنے پر اطمینان کا اظہار. اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان سرمایہ کاروں و کاروباری شخصیات کے عوام دوست بجٹ پر اعتماد کا اظہار ہے. وزیرِاعظم بجٹ میں عام آدمی پر ٹیکس کا مزید بوجھ نہیں ڈالا گیا. وزیرِاعظم تنخواہوں میں اضافہ اور ٹیکس میں کمی سے نوکری پیشہ افراد کو ریلیف ملے گا.

وزیرِاعظم الحمدللہ ملکی معاشی ترقی کا سفر شروع ہے، پاکستانی عوام نے قربانیاں دیں. وزیرِاعظم اب ہم سب کو مل کر عام آدمی کی زندگی میں بہتری لانے کیلئے محنت کرنا ہے. وزیرِاعظم مہنگائی کی شرح میں کمی، زرمبادلہ کے ذخائر، ترسیلات زر اور بر آمدات میں اضافہ معاشی ٹیم کی شبانہ روز محنت کی بدولت ممکن ہوا. وزیرِاعظم پاکستان کی ڈیفالٹ کے دہانے سے واپسی، معاشی استحکام اور ترقی کے سفر کی شروعات ایک معجزہ ہے. وزیرِاعظم معاشی ٹیم کی محنت اور پاکستان کے مفادات کو اولین ترجیح دینے کی بدولت معاشی سطح پر یہ مثالی ٹرن اوور تاریخ میں سنہرے حروف سے لکھا جائے گا. وزیرِاعظم 

ذریعہ: Nawaiwaqt

پڑھیں:

ڈالر کی قدر میں معمولی کمی، شرح سود برقرار رہنے پر اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

کراچی: کرنسی مارکیٹس میں کاروباری ہفتے کے آغاز پر ڈالر کی قدر میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی، جبکہ اسٹاک ایکسچینج میں نمایاں تیزی دیکھنے میں آئی۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں امریکی ڈالر 3 پیسے کی کمی کے بعد 281 روپے 52 پیسے پر بند ہوا، جب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5 پیسے سستا ہوکر 282 روپے 55 پیسے پر آ گیا۔

ادھر اسٹیٹ بینک کی جانب سے شرح سود برقرار رکھنے کے فیصلے کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہوا اور مارکیٹ مثبت انداز میں بند ہوئی۔ ہنڈریڈ انڈیکس کے دوران ٹریڈنگ میں 1100 سے زائد پوائنٹس کی تیزی کے بعد 155000 پوائنٹس کی حد بحال ہوئی اور انڈیکس 945 پوائنٹس اضافے سے 155384 پر بند ہوا۔

کاروباری سرگرمیوں کے دوران سیمنٹ، بینکنگ، آئی ٹی اور فرٹیلائزر سیکٹر کے شیئرز میں بھرپور خریداری دیکھنے میں آئی۔ آج کے سیشن میں مجموعی طور پر 32 ارب 80 کروڑ روپے مالیت کے 86 کروڑ شیئرز کا کاروبار ہوا۔

متعلقہ مضامین

  • اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، انڈیکس میں 1300 پوائنٹس سے زائد اضافہ
  • وزیرِ اعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات
  • وزیر اعظم شہباز شریف سعودی ولی عہدکی دعوت پرسعودی عرب پہنچ گئے
  • پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان
  • معیشت کی مضبوطی کےلیے ڈیجیٹائزیشن ناگزیر ہے،وزیراعظم شہباز شریف
  • سونے کی قیمت 3 لاکھ 90 ہزار روپے کی سطح سے بھی اوپر چلی گئی
  • وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ڈیجیٹلائزیشن کو وقت کی ضرورت قرار دیدیا
  • ڈالر کی قیمت میں کمی، اسٹاک مارکیٹ 1,56,000 پوائنٹس کی حد پر بحال
  • وزیر اعظم شہباز شریف کی قطر میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات
  • ڈالر کی قدر میں معمولی کمی، شرح سود برقرار رہنے پر اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی