data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

 

 

.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

اوگرا نے گیس کی قیمتوں میں کمی کر دی

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

اسلام آباد (اے پی پی) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے وفاقی حکومت کی پالیسی گائیڈ لائنز کے مطابق سوئی کمپنیوں کی جون 2025ء کیلیے ری گیسیفائیڈ لیکوئڈ نیچرل گیس (آر ایل این جی) کی قیمتوں کا تعین کر کے قیمتوں میںکمی کر دی۔ جس کا اطلاق یکم جون2025ء سے ہوگا۔ترجمان اوگرا عمران غزنوی کے بیان کے مطابق آر ایل این جی کی قیمتوں میں کمی بین الاقوامی مارکیٹ میں درآمدی قیمتوں (ڈیلیوری ایکس شپ ) میں کمی سے ہے۔ اوگرا نے جاری نوٹیفکیشن میں ایس این جی پی ایل صارفین کے لیے آر ایل این جی کی اوسط فروخت کی قیمت 11.7816ڈالرفی ایم ایم بی ٹی یو اور ایس ایس جی سی ایل صارفین کے لیے 10.8650 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی ہے۔

متعلقہ مضامین

  • فتح جنگ: ڈیم میں نہاتے ہوئے 2 بچے میں ڈوب گئے
  • ٹی ایم سی صدر ٹائون کے وائس چیئرمین عبدالرحمن موتی والا اور میونسپل کمشنر نور حسن جھوکیو جاگروتی ایجوکیشنل فاؤنڈیشن کی جانب سے سمر کیمپ کے موقع پر بچوں میں تحائف تقسیم کررہے ہیں
  • اسرائیل کا وجود خطہ میں ناسور بنتا جارہا ہے ،علامہ شبیر حسن
  • گوادر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس، ریکٹر اسکیل پر شدت 4.9 ریکارڈ
  • کراچی میں گرمی کے ستائے شہریوں کیلیے اچھی خبر
  • اوگرا نے گیس کی قیمتوں میں کمی کر دی
  • حیدرآباد: شدید گرمی اورحبس کے باعث معروف مارکیٹ پر سناٹا چھایا ہوا ہے
  • یورو کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں گراوٹ
  • کراچی میں موسم کا شدید ترین دن ریکارڈ: گرمی ناقابل برداشت ہوگئی