جعفریہ آرگنائزیشن کا ایران کے حق میں اسرائیل کیخلاف احتجاج
اشاعت کی تاریخ: 21st, June 2025 GMT
احتجاجی اجتماع میں مفتی تنویر الحق تھانوی، علامہ شبیر میثمی، علامہ ناظر تقوی، علامہ اظہر مشہدی، علامہ صادق جعفری، علامہ مفتی اہتمام الحق تھانوی، سید شبر رضا ایڈووکیٹ، ڈاکٹر صابر ابومریم، پروفیسر منوج چوہان، پاسٹر امانیول مسیح، مولانا وجاہت تھانوی، مولانا اشرف علی منتظری، مفتی محمد علی، فراز فخری، مولانا چانڈیو، ریاض الحسن، حسن رضا سہیل، آغا دانش حیدر، مولانا علی سجاد عابدی، ایس ایم نقی و دیگر نے خطاب کیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
جعفریہ آرگنائزیشن کا ایران پر اسرائیل کے حملے و آیت اللہ خامنہ ای کو دھمکیوں کیخلاف کراچی پریس کلب پر احتجاجی اجتماع

جعفریہ آرگنائزیشن کا ایران پر اسرائیل کے حملے و آیت اللہ خامنہ ای کو دھمکیوں کیخلاف کراچی پریس کلب پر احتجاجی اجتماعٓ
جعفریہ آرگنائزیشن کا ایران پر اسرائیل کے حملے و آیت اللہ خامنہ ای کو دھمکیوں کیخلاف کراچی پریس کلب پر احتجاجی اجتماع
جعفریہ آرگنائزیشن کا ایران پر اسرائیل کے حملے و آیت اللہ خامنہ ای کو دھمکیوں کیخلاف کراچی پریس کلب پر احتجاجی اجتماع
جعفریہ آرگنائزیشن کا ایران پر اسرائیل کے حملے و آیت اللہ خامنہ ای کو دھمکیوں کیخلاف کراچی پریس کلب پر احتجاجی اجتماع
جعفریہ آرگنائزیشن کا ایران پر اسرائیل کے حملے و آیت اللہ خامنہ ای کو دھمکیوں کیخلاف کراچی پریس کلب پر احتجاجی اجتماع
جعفریہ آرگنائزیشن کا ایران پر اسرائیل کے حملے و آیت اللہ خامنہ ای کو دھمکیوں کیخلاف کراچی پریس کلب پر احتجاجی اجتماع
جعفریہ آرگنائزیشن کا ایران پر اسرائیل کے حملے و آیت اللہ خامنہ ای کو دھمکیوں کیخلاف کراچی پریس کلب پر احتجاجی اجتماع
جعفریہ آرگنائزیشن کا ایران پر اسرائیل کے حملے و آیت اللہ خامنہ ای کو دھمکیوں کیخلاف کراچی پریس کلب پر احتجاجی اجتماع
جعفریہ آرگنائزیشن کا ایران پر اسرائیل کے حملے و آیت اللہ خامنہ ای کو دھمکیوں کیخلاف کراچی پریس کلب پر احتجاجی اجتماع
اسلام ٹائمز۔ امریکی سرپرستی میں اسرائیل کے ایران پر حملےاور رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ سید علی خامنہ ای کو قتل کی دھمکیوں کے خلاف جعفریہ آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام کراچی پریس کلب پر احتجاجی اجتماع کا انعقاد کیا گیا، اس موقع پر مفتی تنویر الحق تھانوی، علامہ شبیر میثمی، علامہ ناظر تقوی، علامہ اظہر مشہدی، علامہ صادق جعفری، علامہ مفتی اہتمام الحق تھانوی، سید شبر رضا ایڈووکیٹ، ڈاکٹر صابر ابومریم، پروفیسر منوج چوہان، پاسٹر امانیول مسیح، مولانا وجاہت تھانوی، مولانا اشرف علی منتظری، مفتی محمد علی، فراز فخری، مولانا چانڈیو، ریاض الحسن، حسن رضا سہیل، آغا دانش حیدر، مولانا علی سجاد عابدی، ایس ایم نقی، سمیت بلاتفریق مذہب و مسلک، سماجی، مذہبی و سیاسی، سول سوسائٹی کے رہنماؤں نے شرکت کی اور خطاب کیا۔ احتجاجی اجتماع کے بعد شرکاء نے فوارہ چوک تک ریلی نکالی، جبکہ امریکا، اسرائیل اور بھارت کے پرچم بھی نذر آتش کئے۔اسلام ٹائمز۔ امریکی سرپرستی میں اسرائیل کے ایران پر حملےاور رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ سید علی خامنہ ای کو قتل کی دھمکیوں کے خلاف جعفریہ آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام کراچی پریس کلب پر احتجاجی اجتماع کا انعقاد کیا گیا، اس موقع پر مفتی تنویر الحق تھانوی، علامہ شبیر میثمی، علامہ ناظر تقوی، علامہ اظہر مشہدی، علامہ صادق جعفری، علامہ مفتی اہتمام الحق تھانوی، سید شبر رضا ایڈووکیٹ، ڈاکٹر صابر ابومریم، پروفیسر منوج چوہان، پاسٹر امانیول مسیح، مولانا وجاہت تھانوی، مولانا اشرف علی منتظری، مفتی محمد علی، فراز فخری، مولانا چانڈیو، ریاض الحسن، حسن رضا سہیل، آغا دانش حیدر، مولانا علی سجاد عابدی، ایس ایم نقی، سمیت بلاتفریق مذہب و مسلک، سماجی، مذہبی و سیاسی، سول سوسائٹی کے رہنماؤں نے شرکت کی اور خطاب کیا۔ احتجاجی اجتماع کے بعد شرکاء نے فوارہ چوک تک ریلی نکالی، جبکہ امریکا، اسرائیل اور بھارت کے پرچم بھی نذر آتش کئے۔.
ذریعہ: Islam Times
کلیدی لفظ: الحق تھانوی
پڑھیں:
سکھر ، سیپکو کی کھلی کچہری، عوام پھٹ پڑے ، بدعنوانی کیخلاف احتجاج
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
سکھر (نمائندہ جسارت) سیپکو کی کھلی کچہری میں عوام پھٹ پڑے، ناجائز بلنگ اور بدعنوانی کے خلاف شدید احتجاج، سکھر میں سیپکو (SEPCO) کی جانب سے کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا جس میں سینکڑوں شہریوں نے شرکت کی اور بجلی سے متعلق شکایات، مسائل اور مظالم کے خلاف کھل کر آواز بلند کی۔ کچہری کے دوران عوام کی جانب سے سیپکو کی مبینہ زیادتیوں، ناجائز بلنگ، غیر قانونی کٹوتیوں اور ناقص سروس کے خلاف شدید احتجاج سامنے آیا۔شہریوں کا کہنا تھا کہ سیپکو کی طرف سے بھیجے جانے والے بجلی کے بلوں میں بے تحاشا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ ناجائز ڈِیڈکشن اور میٹر یونٹس کی بنیاد پر لاکھوں روپے کی کٹوتیاں کی جا رہی ہیں، جو غریب عوام کے لیے ناقابل برداشت بن چکی ہیں۔متعدد افراد نے شکایت کرتے ہوئے بتایا کہ ان کے میٹر بالکل درست حالت میں کام کر رہے ہیں، اس کے باوجود انہیں ہزاروں روپے کے اضافی بل بھیجے جا رہے ہیں، جو ان کے مالی وسائل سے باہر ہیں۔احتجاج میں شریک ایک شہری نے جذباتی انداز میں کہا:”اتنا ظلم تو شاید ظالموں نے بھی نہ کیا ہو، ہمارا صبر اب جواب دے چکا ہے، ہمیں بتایا جائے کہ غریب آخر کہاں جائیں۔کچہری کے دوران بعض شہریوں نے سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے کہا کہ سیپکو کا عملہ مبینہ طور پر رشوت لے کر میٹرز کو چلاتا ہے، اور بغیر کسی قصور کے عام شہریوں کو مجرم بنا کر جرمانے عائد کیے جا رہے ہیں۔شہریوں نے حکومت اور سیپکو انتظامیہ سے پرزور مطالبہ کیا کہ ناجائز بلوں کو فوری طور پر ختم کیا جائے۔بلاجواز لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کیا جائے۔کرپٹ سیپکو اہلکاروں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے۔واضح رہے کہ سکھر میں گزشتہ کئی ماہ سے سیپکو کی پالیسیوں کے خلاف عوامی بے چینی میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ مختلف علاقوں میں عوام متعدد بار احتجاج کر چکے ہیں، تاہم تاحال سیپکو کی جانب سے کوئی واضح اور مستقل پالیسی یا اصلاحی اقدام سامنے نہیں آ سکا۔عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ اگر فوری طور پر مسائل کا حل نہ نکالا گیا تو احتجاج کا دائرہ کار مزید وسیع ہو سکتا ہے۔