گوگل پلے اسٹور پران ڈرائیو پاکستان کی نمبر ون رائیڈ ہیلنگ ایپ بن گئی
اشاعت کی تاریخ: 24th, June 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
کراچی (اسٹاف رپورٹر)گوگل پلے اسٹور پر ان ڈرائیو ”میپس اور نیویگیشن” کیٹیگری میں سرفہرست ایپ بن کر سامنے آئی ہے۔ پاکستان میں 2021 میں متعارف کرائی گئی ان ڈرائیو اس وقت 20 سے زائد شہروں میں کام کر رہی ہے۔ یہ پلیٹ فارم ایک منفرد ”پیئر ٹو پیئر” قیمتوں کے ماڈل پر کام کرتا ہے جس کے تحت مسافر اور ڈرائیور کرایہ خود طے کرتے ہیں، جو روایتی رائیڈ ہیلنگ ایپس کے الگورتھم پر مبنی کرایوں سے بالکل مختلف ہے۔
.ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
بک سیلر زایسوسی ایشن کاایکسپوسینٹر میں عالمی کتب میلہ منعقد کرنے کااعلان
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان پبلشرز اینڈ بک سیلرز ایسوسی ایشن (رجسٹرڈ) نے اعلان کیا ہے کہ اس سال بھی ماہ دسمبر 2025میں کراچی عالمی کتب میلہ ایکسپو سینٹر میں حسبِ روایت کامیابی سے منعقد کیا جائے گا۔پاکستان پبلشرز اینڈ بک سیلرز ایسوسی ایشن کے جنرل سکریٹری وقارمتین نے کہا کہ پبلشرز، بک سیلرز اور وہ کمپنیاں جو اس میلے میں شرکت کرتی رہی ہیں یا اس سال شرکت کی خواہش رکھتی ہیں وہ 10 نومبر تک اپنے اسٹالز کی بکنگ کے لیے براہ راست آرگنائزر آفس سے رابطہ کر کے خصوصی ڈسکاونٹ حاصل کر سکتے ہیں۔