data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

میرپورخاص(نمائندہ جسارت) ڈویژنل کمشنر فیصل احمد عقیلی نے ضلع کونسل چیئرمین میر انور علی تالپور کے ہمراہ کمشنر کمیٹی ہال میں زرعی شعبے کو فروغ دینے اور کاشتکاروں کو مربوط خوشحال بنانے کے متعلق ایک اجلاس کی صدارت کی اس موقع پر کمشنر نے کہا کہ اجلاس کا مقصد محکمہ زراعت کی جانب سے ہونے والے زرعی ترقیاتی کاموں اور کاشتکاروں کو فراہم کردہ زرعی فوائد کے متعلق تفصیلات معلوم کرنا ہے تاکہ زرعی شعبے میں مزید بہتری و اصلاحات لا کر زیادہ سے زیادہ چھوٹے کاشتکاروں کو فائدہ پہنچایا جا سکے اور وہ زرعی فوائد حاصل کر کے زرعی انقلاب میں اپنا کردار ادا کر سکیں۔

.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

اشتہار

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> اشتہار

متعلقہ مضامین