WE News:
2025-08-14@23:12:15 GMT

بلوچستان سٹوریز جون 2025

اشاعت کی تاریخ: 30th, June 2025 GMT

بلوچستان سٹوریز جون 2025

موسم گرما میں بجلی کی بے جا لوڈ شیڈنگ سے گریز کیا جائے، وزیراعلیٰ بلوچستان کی کیسکو کو ہدایت

بلوچستان: تورغر کے جنگلات میں لگی آگ تیسرے روز بھی نہ بجھ سکی

بلوچستان کبھی پاکستان سے علیحدہ نہیں ہو سکتا، یہ ہماری معیشت اور ثقافت کا حصہ ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

بلوچستان کے زرعی شعبے میں سولرائزیشن اور بجلی چوری کی روک تھام سے متعلق بل پر سفارشات منظور

بلوچستان میں بھارتی ایجنسی کی کٹھ پتلی تنظیم کے 7 دہشتگرد ہلاک، آئی ایس پی آر

بلوچستان میں 85 فیصد غیر فعال اسکولوں میں تدریس کا آغاز

’فتنۃ الہندوستان‘ پاکستان کے امن کے خلاف سازش کر رہا ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی

بلوچستان اسمبلی: انسداد دہشتگردی ترمیمی بل منظور، لاپتا افراد کا مسئلہ ہمیشہ کے لیے حل ہو جائےگا، وزیراعلیٰ

بلوچستان کے ضلع کچھی میں آپریشن، ‘فتنہ الہندوستان’ کے 2 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: مخصوص نشستوں پر بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری

بلوچستان میں عید قربان کے دسترخوان: ذائقوں سے بھرپور علاقائی پکوانوں کی کہانی

بلوچستان میں کتنے بچے اسکولوں سے باہر ہیں اور انہیں تعلیمی اداروں میں واپس کیسے لایا جاسکتا ہے؟

وفاقی بجٹ میں بلوچستان کا بڑا حصہ، صوبے کے عوام کی احساس محرومی دور ہوسکے گی؟

بلوچستان بجٹ: تیاریاں مکمل، 20 جون کو اسمبلی میں پیش کیے جانے کا امکان

حکومت بلوچستان کا کوئٹہ شہر کے اندر پیپلز ٹرین چلانے کا فیصلہ

بلوچستان کا عوام دوست بجٹ تیار کرنے پر مشاورت، اتحادی جماعتوں کی تجاویز شامل کرنے کا فیصلہ

ایران پر اسرائیلی حملے، بلوچستان پر کیا اثرات مرتب ہو سکتے ہیں؟

بجٹ بلوچستان کی ترقی کا جامع روڈ میپ ہوگا، سرفراز بگٹی

بلوچستان حکومت نے رخصت ہو رہے مالی سال کے بجٹ کا کتنا فیصد خرچ کیا؟

بلوچستان: رکھنی میں دھماکا، ایک شخص جاں بحق، 12 زخمی

بلوچستان گرینڈ الائنس کا بجٹ اجلاس کے موقع پر احتجاج کا اعلان

حکومت بلوچستان کا ’ہنگلاج ماتا مندر‘ کو عالمی ٹورازم سائٹ قرار دینے کا فیصلہ

مالی سال 26-2025: بلوچستان کابینہ نے بجٹ تجاویز کی منظوری دے دی

بلوچستان کا مالی سال 26-2025 کا بجٹ آج پیش ہوگا، حجم ایک ہزار ارب روپے سے تجاوز کرنے کا امکان

دہشتگرد بلوچستان کے ساتھ رشتوں کو نقصان نہیں پہنچا سکتے، ڈی جی آئی ایس پی آر کا جناح یونیورسٹی کراچی کا دورہ

بلوچستان کا بجٹ پیش: تنخواہوں میں 10، پینشن میں 7 فیصد اضافہ، ترقیاتی منصوبوں پر بھرپور توجہ

بلوچستان بجٹ: 1028 ارب روپے کا سرپلس بجٹ پیش

بلوچستان کے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں عوام کے لیے کیا ہے؟

بلوچستان میں خواتین صحافیوں پر ڈیجیٹل حملے، ایک خاموش محاذ کی کہانی

ایرانی سرحد کی بندش سے بلوچستان میں ایرانی اشیا کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ

ایران اسرائیل جنگ بندی، کیا بلوچستان میں کاروبار کی صورتحال بہتر ہوگی؟

بلوچستان اسمبلی: بجٹ پر بحث جاری، نظر انداز کیے جانے پر اپوزیشن اراکین کا واک آؤٹ

کراچی پولیس رکن بلوچستان اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان کے بیٹے کو کیوں تلاش کر رہی ہے؟

اسلام آباد سمیت پنجاب، خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش، گرمی کا زور ٹوٹ گیا

کراچی سے لاپتا رکن بلوچستان اسمبلی کا بیٹا گوادر سے بازیاب

ایران اسرائیل جنگ بندی، کیا بلوچستان کے سرحدی علاقوں میں صورتحال معمول پر آگئی؟

بلوچستان گرینڈ الائنس کا احتجاج دوسرے روز بھی جاری، عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ

مشیر کھیل مینا مجید کا عاطف رانا کے ہمراہ بلوچستان یونیورسٹی کا دورہ، طلبہ سے ملاقات

دنیا کا سب سے بڑا ممالیہ جانور ‘بلوچی تھیریم’، جس کا مسکن بلوچستان تھا

بلوچستان: سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الہندوستان کے 2 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا، 2 گرفتار

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

.

ذریعہ: WE News

کلیدی لفظ: بلوچستان گرینڈ الائنس کا ایران اسرائیل جنگ بندی رکن بلوچستان اسمبلی حکومت بلوچستان کا فتنہ الہندوستان مالی سال کے بجٹ بلوچستان بجٹ کیا بلوچستان دہشتگرد ہلاک بلوچستان میں آئی ایس پی آر مالی سال 26 2025 بلوچستان کے کے 2 دہشتگرد سرفراز بگٹی بلوچستان کی علاقوں میں ا بلوچستان ارب روپے کی کہانی کا فیصلہ کا امکان کیے جانے روز بھی بجٹ پیش کا دورہ کرنے کا کے لیے کا بجٹ

پڑھیں:

بلوچستان میں یوم آزادی پر قیدیوں کی سزاؤں میں 60 دن کمی

وزیر اعلیٰ بلوچستان نے یوم آزادی کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کی منظوری دے دی۔ بلوچستان کی تمام جیلوں اور عدالتی حراستی مراکز کے سزا یافتہ قیدیوں کی سزا میں 60 دن کی کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ اسلام ٹائمز۔ یوم آزادی پر حکومت بلوچستان کا انسانی ہمدردی پر مبنی اہم اقدام، وزیر اعلیٰ بلوچستان نے یوم آزادی کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کی منظوری دے دی۔ بلوچستان کی تمام جیلوں اور عدالتی حراستی مراکز کے سزا یافتہ قیدیوں کی سزا میں 60 دن کی کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق خصوصی رعایت تمام سزا یافتہ قیدیوں پر لاگو ہوگی تاہم اس کا اطلاق سنگین جرائم میں ملوث قیدیوں پر نہیں ہوگا۔ اعلامیہ کے مطابق ملکی سلامتی کے خلاف جرائم، دہشت گردی، قتل، زیادتی، اغوا، ڈکیتی یا سنگین جرائم کے قیدی بھی اس رعایت کے حقدار نہیں ہوں گے۔

محکمہ داخلہ بلوچستان کے مطابق رواں سال پہلے ہی خصوصی معافی پانے والے قیدی بھی اس رعایت سے مستفید نہیں ہو سکیں گے۔ ترجمان بلوچستان حکومت نے کہا کہ فیصلہ کا مقصد جشن آزادی کی خوشیوں میں قیدیوں اور ان کے اہل خانہ کو شامل کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت قیدیوں کی اصلاح اور معاشرے میں مثبت کردار ادا کرنے کے لیے سہولتیں فراہم کرنے پر یقین رکھتی ہے۔

متعلقہ مضامین

  • بلوچستان میں یوم آزادی پر قیدیوں کی سزاؤں میں 60 دن کمی
  • خواتین کا مالی طور پر مستحکم مردوں کی جانب رجحان فطری ہے: ہمایوں اشرف
  • پشاور؛ بٹ کوائن کرنسی کے ذریعے دہشت گردوں کی مالی معاونت کا انکشاف
  •    پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری، موڈیز نے آؤٹ لک کو بھی ’مستحکم‘ قرار دیدیا 
  • موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں اضافہ کر دیا، آؤٹ لک ‘مستحکم’ قرار
  • پیٹرولیم لیوی کی مد میں عوام سے کتنی رقم وصول کی گئی؟ رپورٹ جاری
  •  2025 میں تمام بڑے اقتصادی اشاریے مثبت سمت میں رہے، احسن اقبال 
  • سندھ ایمپلائزسوشل سکیورٹی انسٹیٹیوشن کا رواں مالی سال کا بجٹ منظور، ٹیکس نیٹ ورک بڑھانے پراتفاق
  • بلوچستان: افغان سرحد پر 50 عسکریت پسند ہلاک، پاکستانی فوج
  • بلوچستان میں موبائل انٹرنیٹ سروس ایک ہفتے سے معطل