Islam Times:
2025-09-18@12:38:33 GMT

کاشف سعید شیخ کی ایران قونصلیٹ کراچی آمد

اشاعت کی تاریخ: 12th, July 2025 GMT

جماعت اسلامی سندھ کے امیر نے اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج، قیادت اور عوام کی جانب سے اسرائیلی و امریکی جارحیت کےخلاف مردانہ وار مقابلہ کرنے پر انہیں مبارکباد دی۔ اس موقع پر ڈاکٹر واحد اصغری نے ایرانی قوم اور حکومت کی جماعت اسلامی کی جانب سے حمایت کرنے پر وفد کا شکریہ ادا کیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

کاشف سعید شیخ کی ایران قونصلیٹ کراچی میں قائم مقام ناظم الامور ڈاکٹر واحد اصغری سے ملاقات

اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی سندھ کے امیر کاشف سعید شیخ کی قیادت میں اعلیٰ سطحی وفد نے کراچی ایرانی قونصلیٹ میں قائم مقام ناظم الامور ڈاکٹر واحد اصغری سے ملاقات کی۔ اس موقع پر صوبائی امیر نے اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج، قیادت اور عوام کی جانب سے اسرائیلی و امریکی جارحیت کےخلاف مردانہ وار مقابلہ کرنے پر انہیں مبارکباد دی۔ اس موقع پر ڈاکٹر واحد اصغری نے ایرانی قوم اور حکومت کی جماعت اسلامی کی جانب سے حمایت کرنے پر وفد کا شکریہ ادا کیا۔ وفد میں نائب امراء جماعت اسلامی سندھ حافظ نصراللہ چنا، محمد افضال آرائیں، نائب قیم علامہ حزب اللہ جکھرو اور معاون خصوصی زاہد حسین راجپر بھی شامل تھے۔.

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: جماعت اسلامی کی جانب سے

پڑھیں:

امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر کا قصور میں فلڈ ریلیف کیمپ کا دورہ

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

250917-01-5
لاہور/قصور(آن لائن) امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر نے 12 سے 14 ستمبر کے دوران لاہور اور قصور کے دورے میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا جائزہ لیا اور پاکستان کی بحالی کی کوششوں کے لیے امریکہ کے عزم کا اعادہ کیا۔قصور کے امدادی کیمپوں کے دورے کے موقع پر، جو دریائے ستلج سے ملحق سب سے زیادہ متاثرہ اضلاع میں شامل ہے، نیٹلی بیکر نے بے گھر خاندانوں اور امدادی کارکنوں سے ملاقات کی۔ انہوں نے متاثرہ افراد کی حوصلہ مندی اور امدادی کارکنوں کیانتھک محنت کو خراج تحسین پیش کیا۔ناظم الامور نے کہا: میں ضلعی انتظامیہ کی مربوط کوششوں کو سراہتی ہوں، جنہوں نے اس بات کو یقینی بنایا کہ اس علاقے میں ایک بھی زندگی ضائع نہ ہو۔ ان کے مطابق ضلعی سطح پر بحالی اور فوری امداد کے اقدامات متاثرہ خاندانوں کے لیے تسلسل کے ساتھ مدد فراہم کرنے کی بہترین مثال ہیں۔اس سے قبل نیٹلی بیکر نے پنجاب کے ریلیف کمشنر نبیل جاویدسے ملاقات کی، جس میں جاری ہنگامی اقدامات اور امریکا کی طرف سے فراہم کردہ جان بچانے والی امدادی اشیاء پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

متعلقہ مضامین

  • قائم مقام صدر کی بین الاقوامی اداروں سے سیلاب متاثرین کیلئے امداد کی اپیل 
  • اسلام آباد: قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی سے سینیٹر رانا ثنااللہ ملاقات کررہے ہیں
  • قائم مقام صدرکی سیلاب متاثرین کے لیے امدادی اقدامات کی اپیل
  • امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر کا قصور میں فلڈ ریلیف کیمپ کا دورہ
  • قائم مقام صدر کی مخیر حضرات اور عالمی اداروں سے سیلاب متاثرین کی فوری مدد کی اپیل
  • قائم مقام صدر کی بین الاقوامی اداروں سے سیلاب متاثرین کیلئے امداد کی اپیل
  • نٹالی بیکر کا دورہ قصور، سیلاب متاثرین سے ملاقاتیں
  • امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر کا سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ
  • امریکی ناظم امور کا قصور کا دورہ، سیلاب میں ایک جان بھی ضائع نہ ہونے دینے پر انتظامیہ کی تعریف
  • کراچی کے ضلع وسطی میں ایچ پی وی ویکسین مہم کا آغاز