فواد چوہدری کو فلم منی بیک گارنٹی نے 9 مئی کیس میں سزا سے بچالیا
اشاعت کی تاریخ: 2nd, August 2025 GMT
ویب ڈیسک: سابق رہنما تحریک انصاف فواد چوہدری کو فلم منی بیک گارنٹی کے پریمئر نے 9 مئی کیس میں سزا سے بچالیا ہے۔
فیصل آباد کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج جاوید اقبال شیخ نے 9 مئی کے 3 مقدمات کا فیصلہ سناتے ہوئے فواد چوہدری، زین قریشی اور خیال کاسترو سمیت 88 کو بری کردیا گیا جبکہ رہنما پی ٹی آئی عمر ایوب، شبلی فراز اور زرتاج گل وزیر سمیت پی ٹی آئی کے 196 رہنماؤں اور کارکنوں کو 10 سال تک قید کی سزائیں سنادیں۔
راولپنڈی ایکسپریس ٹرین کو حادثہ
فواد چوہدری کی بریت کی بڑی وجہ یہ بنی کہ وہ منی بیک گارنٹی فلم کے پریمئر میں موجود تھے، عدالت نے ان کی موجودگی کی تصدیق فلم کے ڈائریکٹر، پروڈیوسر فیص
ذریعہ: City 42
کلیدی لفظ: فواد چوہدری
پڑھیں:
طلال چوہدری کا شیعہ علماء کونسل اور ایم ڈبلیو ایم سے ملاقات کا فیصلہ
وزیر مملکت برائےداخلہ طلال چوہدری نے شیعہ علماء کونسل اور ایم ڈبلیو ایم سے ملاقات کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری اور شیعہ علماء کے درمیان ملاقات کل اسلام آباد میں ہوگی۔
ایم ڈبلیو ایم اور شیعہ علماء کونسل نے اربعین پر زائرین کے زمینی سفر میں پابندی کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان کر رکھا ہے۔
واضح رہے کہ مجلس وحدت المسلمین کے رہنماؤں نے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ وفاقی حکومت کی جانب سے اچانک زمینی راستوں کو بند کرنا اور زائرین پر پابندی لگانا کسی صورت قبول نہیں، یہ عمل حکومتی انتظامی نااہلی اور عالمی اربین کو متاثر کرنے کی کوشش ہے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ ملک گیر احتجاج کا اعلان کرتے ہیں پہلے مرحلے میں سندھ کے مختلف اضلاع میں احتجاج کیا جائے گا، بندش کو ختم نہیں کیا گیا تو دھرنوں کا اعلان بھی کریں گے۔