Islam Times:
2025-08-03@08:12:13 GMT

ایرانی صدر کا دورہ لاہور

اشاعت کی تاریخ: 3rd, August 2025 GMT

مسعود پزشکیان نے لاہور میں مزار اقبال پر حاضری دے کر حکیم الامت کو خراج عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے مزار اقبال پر فاتحہ خوانی کی اور مہمانوں کی کتاب میں تاثرات قلمبند کر کے علامہ اقبال کی شاعری، فلسفے اور امت کے احیاء کے پیغام کو خراج تحسین پیش کیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کا دورہ لاہور

اسلام ٹائمز۔ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان اپنے پہلے سرکاری دورے پر پاکستان پہنچے۔ سابق وزیراعظم اور (ن) لیگ کے صدر میاں محمد نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ایرانی صدر کا لاہور ائیرپورٹ پر استقبال کیا اور ملاقات کی۔ بعدازاں مسعود پزشکیان نے لاہور میں مزار اقبال پر حاضری دے کر حکیم الامت کو خراج عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے مزار اقبال پر فاتحہ خوانی کی اور مہمانوں کی کتاب میں تاثرات قلمبند کر کے علامہ اقبال کی شاعری، فلسفے اور امت کے احیاء کے پیغام کو خراج تحسین پیش کیا۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز لاہور ایئرپورٹ اور مزار اقبال پر ایرانی صدر کے ساتھ موجود رہیں۔ ایرانی صدر مسعود پزشکیان لاہور میں مختصر قیام کے بعد اسلام آباد چلے گئے۔.

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کا دورہ لاہور مزار اقبال پر پیش کیا کو خراج

پڑھیں:

ایرانی صدر مسعود پزشکیان 2 روزہ دورے پر کل پاکستان آئیں گے، ترجمان دفتر خارجہ

ایرانی صدر مسعود پزشکیان — فائل فوٹو 

ایرانی صدر مسعود پزشکیان 2 سے 3 اگست کو وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق مسعود پزشکیاں کے ہمراہ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اور اعلیٰ سطح کا وفد بھی ہوگا۔

ترجمان دفتر خارجہ نے بتایا کہ ایرانی صدر اپنے قیام کے دوران صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کریں گے۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر کے وفود کی سطح پر مذاکرات ہوں گے۔

ترجمان دفتر خارجہ نے بتایا کہ ڈاکٹر مسعود پزشکیان کا بطور صدر یہ پہلا سرکاری دورۂ پاکستان ہوگا، یہ دورہ پاکستان اور ایران کے برادرانہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کا باعث بنے گا۔

واضح رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے27 مئی 2025ء کو ایران کا دورہ کیا تھا۔

متعلقہ مضامین

  • ایرانی صدر کا دورہ پاکستان؛ لاہور سے اسلام آباد پہنچ گئے
  • ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا پہلے سرکاری دورۂ پاکستان پر شان دار استقبال
  • ایرانی صدر مسعود پزشکیان اعلیٰ سطح کے وفد کیساتھ 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے
  • ایرانی صدر کا دورہ پاکستان، آج لاہور پہنچیں گے
  • ایرانی صدر مسعود پزشکیان آج لاہور پہنچیں گے، مختلف معاہدوں پر دستخط متوقع
  • ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان دو روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے
  • شہباز شریف کی دعوت پر ایرانی صدر آج دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے
  • ایرانی صدر مسعود پزشکیان 2 روزہ دورے پر کل پاکستان آئیں گے، ترجمان دفتر خارجہ
  •   ایرانی صدر مسعود پزشکیان دو روزہ سرکاری دورے پر  اتوار کو پاکستان آئیں گے