تہران، فاتحین اسپیشل فورسز کی تدبیراتی مشق کی تصاویر
اشاعت کی تاریخ: 1st, October 2025 GMT
سپاہ محمد رسول اللہ (ص) کے جوانوں کی جدید آلات کیساتھ تدبیراتی مشقوں میں درست نشانہ لگانے، شہری علاقوں یعنی عمارات میں آپریشنز انجام دینے اور ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل ہونے سمیت تدبیرات میں مہارت کو یقنی بنانا تھا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

اسلام ٹائمز۔ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے فاتحین نامی اسپیشل یونٹ سپاہ محمد رسول اللہ (ص) کے جوانوں نے جدید آلات کیساتھ تدبیراتی مشقیں انجام دیں۔ ان مشقوں میں درست نشانہ لگانے، شہری علاقوں یعنی عمارات میں آپریشنز انجام دینے اور ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل ہونے سمیت تدبیرات میں مہارت کو یقنی بنانا تھا۔ ہفتہ دفاع مقدس کے دوران ان مشقوں کا مقصد اسلامی جمہوریہ ایران کی سلامتی اور دشمن کے دانت کھٹے کرنے کے لئے ہر دم تیار رہنا ہے۔ .
ذریعہ
ذریعہ: Islam Times
پڑھیں:
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک، اسلحہ اور سہولت کار بھی پکڑے گئے
---فائل فوٹوبلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے کھڈ کوچہ میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے 4 دہشت گرد ہلاک کر دیے۔
سیکیورٹی کے ذرائع کے مطابق کارروائی کے دوران دہشت گردوں سے بھاری مقدار میں اسلحہ، گولہ بارود اور ان کے زیرِ استعمال موٹرسائیکلیں بھی قبضے میں لے لی گئیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ آپریشن میں تنظیم کے متعدد دہشت گرد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
علاقے میں سرچ اور کلیئرنس کارروائیاں جاری ہیں، سیکیورٹی فورسز کی جانب سے مکمل نگرانی برقرار ہے، دہشتگردوں کے ٹھکانوں سے بھاری مقدار میں اسلحہ، گولہ بارود برآمد کرلیا گیا ہے۔
سیکیورٹی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کی سہولت کاری میں ملوث متعدد مشتبہ افراد کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے جبکہ علاقے میں سرچ اور کلیئرنس آپریشن جاری ہے تاکہ مزید ممکنہ خطرات کا خاتمہ کیا جا سکے۔
دوسری جانب وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے ان کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور قربانیوں کو سراہا ہے۔