لاہور میں جماعت اسلامی کا غزہ مارچ
اشاعت کی تاریخ: 5th, October 2025 GMT
مارچ سے خطاب کرتے ہوئے مقررین کا کہنا تھا کہ فلسطین 2 سال سے اسرائیلی بمباری کا شکار ہے۔ غزہ ملبے کا ڈھیر بن گیا۔ انسانیت تڑپ رہی ہے اور اُمت مسلمہ چپ ہے۔ اسرائیل کا وجود ناجائز ہے۔ اسے تسلیم نہیں کیا جا سکتا، ہمارے ایوانوں میں اسرائیل کو تسلیم کرنے کے حوالے سے بھی باتیں ہو رہی ہیں اور ہمارے حکمران بھی ٹرمپ کی محبت میں اسرائیل کے حوالے سے اپنا رویہ تبدیل کر رہے ہیں۔ ہم واضح کرنا چاہتے ہیں کہ اسرائیل کو تسلیم کرنیوالوں کو قوم معاف نہیں کرے گی۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
لاہور میں جماعت اسلامی کا غزہ مارچ، ہزاروں افراد کی شرکت

اسلام ٹائمز۔ لاہور میں وحدت روڈ پر بھیکے وال چوک میں جماعت اسلامی کے زیراہتمام غزہ مارچ کیا گیا۔ جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ 2 سال میں غزہ لہو، لہو ہو گیا۔ مسلمانوں کی نسل کشی کی گئی۔ مسلم اُمہ کی خاموشی سوالیہ نشان ہے۔ مارچ میں امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان، نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ، جماعت اسلامی لاہور کے امیر ضیاءالدین انصاری سمیت دیگر رہنماؤں نے شرکت کی۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فلسطین 2 سال سے اسرائیلی بمباری کا شکار ہے۔ غزہ ملبے کا ڈھیر بن گیا۔ انسانیت تڑپ رہی ہے اور اُمت مسلمہ چپ ہے۔ نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے کہا کہ اسرائیل کا وجود ناجائز ہے۔ اسے تسلیم نہیں کیا جا سکتا، ہمارے ایوانوں میں اسرائیل کو تسلیم کرنے کے حوالے سے بھی باتیں ہو رہی ہیں اور ہمارے حکمران بھی ٹرمپ کی محبت میں اسرائیل کے حوالے سے اپنا رویہ تبدیل کر رہے ہیں۔.ذریعہ: Islam Times
کلیدی لفظ: لاہور میں جماعت اسلامی کا غزہ مارچ ہزاروں افراد کی شرکت امیر جماعت اسلامی میں اسرائیل کے حوالے سے
پڑھیں:
امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان گلوبل صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی حملے کے خلاف ایم اے جناح روڈ پر احتجاجی مارچ کے شرکا سے خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
251003-01-20