Jasarat News:
2025-11-20@04:11:30 GMT
آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ: بھارت کا پاکستان کو جیت کےلیے248رنز کا ہدف
اشاعت کی تاریخ: 5th, October 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
کولمبو : آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ کے گروپ میچ میں بھارت نے پاکستان کو جیت کے لیے 248 رنز کا ہدف دیا ہے۔
کولمبو میں کھیلے جا رہے میچ میں پاکستان ویمن ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا نے ٹاس جیت کر بھارت کو بیٹنگ کی دعوت دی۔
بھارتی ویمن کرکٹ ٹیم 50ویں اوور کی آخری گیند پر 247 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی، ایک روزہ کرکٹ میں بھارتی ٹیم پاکستان ویمن کے خلاف پہلی بار آل آؤٹ ہوئی ہے۔
ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
اشتہار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
251118-01-15