سیمینار سے لیاقت بلوچ، ڈاکٹر صابر ابومریم، علامہ سید ناظر عباس تقوی، علامہ شیخ محمد صادق جعفری، علامہ قاضی احمد نورانی صدیقی، علامہ اصغر حسین شہیدی سمیت دیگر رہنماؤں نے خطاب کیا، جس میں انہوں نے غزہ میں جاری نسل کشی، امتِ مسلمہ کے کردار اور فلسطین کے ساتھ عملی یکجہتی کی ضرورت پر زور دیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

ملی یکجہتی کونسل سندھ کے زیرِ اہتمام یکجہتی فلسطین سیمینار کا انعقاد، شیعہ سنی علمائے کرام کا خطاب

اسلام ٹائمز۔ ملی یکجہتی کونسل سندھ کے زیرِ اہتمام "یکجہتی فلسطین سیمینار" کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما لیاقت بلوچ نے کی۔ سیمینار سے سیکرٹری جنرل فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان ڈاکٹر صابر ابومریم، شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی ایڈیشنل سیکریٹری جنرل علامہ سید ناظر عباس تقوی، مجلس وحدت مسلمین پاکستان کراچی ڈویژن کے صدر علامہ شیخ محمد صادق جعفری، جمعیت علمائے پاکستان (نورانی) کے رہنما علامہ قاضی احمد نورانی صدیقی، ہیئت آئمہ مساجد و علمائے امامیہ پاکستان کے رہنما علامہ اصغر حسین شہیدی، اسد اللہ بھٹو، محمد حسین محنتی، مجاہد چنا سمیت دیگر رہنماؤں نے خطاب کیا، جس میں انہوں نے غزہ میں جاری نسل کشی، امتِ مسلمہ کے کردار اور فلسطین کے ساتھ عملی یکجہتی کی ضرورت پر زور دیا۔ .

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: شیعہ سنی علمائے کرام کا خطاب ملی یکجہتی کونسل سندھ کے زیر

پڑھیں:

جی 20 اجلاس: فلسطین، سوڈان، یوکرین اور کانگو کے تنازعات کے منصفانہ حل کا مطالبہ

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

جوہانسبرگ میں ہونے والے جی 20 سربراہ اجلاس کے مشترکہ اعلامیے میں فلسطین، سوڈان، یوکرین اور کانگو سمیت متعدد عالمی تنازعات کے منصفانہ اور پائیدار حل پر زور دیا گیا ہے۔

جنوبی افریقا کے شہر جوہانسبرگ میں دنیا کی بڑی معیشتوں پر مشتمل جی 20 کا دو روزہ اجلاس شروع ہو گیا ہے، جس میں اجلاس کے پہلے روز بعد جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا کہ عالمی برادری اقوام متحدہ کے منشور کی روشنی میں ان تنازعات کے جامع اور دیرپا حل کے لیے مشترکہ کوششیں تیز کرے۔

اعلامیے میں اہم معدنیات کی عالمی سپلائی چین کو جغرافیائی کشیدگی کے اثرات سے محفوظ رکھنے کی ضرورت پر بھی خصوصی توجہ دی گئی۔

امریکا نے اجلاس کا بائیکاٹ کیا، تاہم اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس، بھارتی وزیرِاعظم نریندر مودی اور دیگر اہم رہنماؤں نے شرکت کی۔

رواں سال اجلاس کا مرکزی موضوع یکجہتی، مساوات اور پائیداری ہے، جبکہ یہ پہلا موقع ہے کہ جی 20 سربراہ اجلاس جنوبی افریقا میں منعقد ہوا ہےـ

ویب ڈیسک مقصود بھٹی

متعلقہ مضامین

  • جی 20 اجلاس: فلسطین، سوڈان، یوکرین اور کانگو کے تنازعات کے منصفانہ حل کا مطالبہ
  • حیدرآباد میں "بھارت کی تعمیر و ترقی میں مسلمانوں کا حصہ" پر تین روزہ قومی سیمینار
  • وزیراعلیٰ سندھ مرادشاہ احسن آباد میں جامعۃ الرشید کے سالانہ کنونشن سے خطاب کررہے ہیں دوسری جانب بچوں کے عالمی دن کے موقع پر آگاہی واک کی قیادت کررہے ہیں
  • فلسطین دشمنی پر مبنی سلامتی کونسل کی قرارداد
  • اصغریہ کے تحت مرکزی مینجمنٹ ورکشاپ
  • وزیر داخلہ سندھ عوام کو بتائیں کہ شیعہ ٹارگٹ کلنگ میں ملوث دہشتگردوں کے پیچھے کونسا ملک ہے، شیعہ علماء و ذاکرین
  • جی 20 سربراہ اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ، فلسطین، سوڈان، یوکرین، کانگو تنازع کے منصفانہ حل کا مطالبہ
  • اصغریہ آرگنائزیشن اور اے ایس او کے زیر اہتمام 2 روزہ مرکزی مینجمنٹ ورکشاپ کا انعقاد
  • ضلع ٹنڈوالٰہیار کے کاشتکاروں کیلیے بینظیر ہاری کارڈ کا افتتاح
  • سندھ حکومت کالعدم دہشتگرد جماعتوں کی پشت پناہی کر رہی ہے، علامہ حیات عباس نجفی