Jasarat News:
2026-06-03@07:16:51 GMT
حیدرآباد: بانی وجنرل سیکرٹری بھائی خان ویلفیئر حاجی یاسین طلبہ سے ملاقات کررہے ہیں
اشاعت کی تاریخ: 9th, October 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
ذریعہ
ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
گورنر سٹیٹ بنک کے بھائی آصف جاوید انتقال کر گئے
موڑکھنڈا (نامہ نگار) گورنر سٹیٹ بنک چودھری جمیل احمد سندھو‘ چودھری مبشر امین سندھو کے بھائی آصف جاوید سندھو مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ آصف جاوید سندھو کی نماز جنازہ آج دوپہر 11 بجے ان کے آبائی گاؤں گورائیہ، ضلع ننکانہ صاحب میں ادا کی جائے گی۔