data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ

.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

پنجاب کے 25 اضلاع میں زیروکرائم ہے،مریم نواز

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

251009-08-16
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ پنجاب کے 25 اضلاع میں زیروکرائم ہے، رات 12 بجے بھی ماں بیٹی سڑک پر نکلے توکوئی خوف نہ ہو۔ پاکپتن میں الیکٹرک بسوں کی فراہمی کے افتتاحی منصوبے سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰٰ مریم نواز کا کہنا تھا کہ عوام کی زندگی بہتر بنانے کا جذبہ ہو تو کوئی طاقت نہیں روک سکتی، وزیراعلیٰ بنی تو کھلے عام قتل اور ڈاکے پڑ رہے تھے، پنجاب میں مخالفین کو تنقید کے لیے کچھ نہیں ملتا تو ش سے ن نکالتے ہیں، یہ سب کرنے والے بھی اپنے انجام کو پہنچیں گے۔مریم نواز کا کہنا تھا کہ ن، م، ش سیسہ پلائی دیوار کی طرح متحد ہیں، ن لیگ کو توڑنے والے بڑے آئے اور بڑی کوششیں کیں، 40 سال سے ایسی کوششیں ہو رہی ہیں لیکن سب کو دھول چاٹنا پڑی اور اب بھی ایسے لوگ انجام کو پہنچیں گے۔وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ پنجاب میں عوام کا پیسا عوام پر خرچ ہوتاہے، دوسرے صوبوں والے کہتے ہیں کہ کاش ان کاصوبہ بھی ایسا ہوتا ، پنجاب میں عوام کے پاس باقی صوبوں سے زیادہ سہولیات ہیں، کیا کوئی سوچ سکتا تھاکہ چھوٹے شہروں میں بھی الیکٹرک بسیں چلیں گی۔

سیف اللہ

متعلقہ مضامین

  • ن، م، ش سیسہ پلائی دیوار، 40 برس سے مخالفین توڑنے میں لگے ہیں: مریم نواز
  • پنجاب کے 25 اضلاع میں زیروکرائم ہے،مریم نواز
  • وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا پاکپتن میں الیکٹرک بس سروس کا افتتاح
  •  وزیراعلیٰ مریم نواز کا پاکپتن کی عوام کو بڑا تحفہ, الیکٹرک بس کا افتتاح 
  • وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نیو سینی ٹیشن فلیٹ کی افتتاحی تقریب میں ستھرا پنجاب ایپ لانچ کررہی ہیں
  • مریم نواز کا ورکرز کو راشن کارڈ دینے کا اعلان‘ مخالفین پر پھر برس پڑیں
  • راولپنڈی-اسلام آباد میٹرو بس سروس منصوبہ مکمل، وزیراعلیٰ مریم نواز افتتاح کریں گی
  • پنجاب کی ترقی سے جلنے والوں کے دماغوں کی صفائی بھی کررہی ہوں، مریم نواز
  • وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز صوبائی کابینہ کے 29 ویں اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں