Jasarat News:
2025-10-13@22:50:20 GMT
حیدرآباد،بڑی تعداد میں خانہ بدوش کچرے کے ڈھیرسے اپنے لیے کام کی اشیا تلاش کررہے ہیں
اشاعت کی تاریخ: 13th, October 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
251014-2-18
ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
کراچی: ملیر ندی میں سونے کے ذرات کی موجودگی کی افواہ، بڑی تعداد میں لوگ تلاش کے لیے پہنچ گئے
کراچی کی ملیر ندی میں کورنگی کاز وے کے قریب سونے کے ذرات کی تلاش کے لیے بڑی تعداد میں لوگ کھدائی کا سامان لیکر پہنچ گئے۔
رپورٹ کے مطابق کورنگی کاز وے کے قریب عوام کی بڑی تعداد کھدائی کا سامان لیکر پہنچ گئی جہاں انہوں نے گڑھے کھود کر سونے کے ذرات کی تلاش شروع کر رکھی ہے۔
کورنگی کاز وے کے قریب خواتین اور بچوں سمیت عوام کی بڑی تعداد کو مختلف مقامات پر سونے کے ذرات تلاش کرتے دیکھا جا سکتا ہے اور اس حوالے سے ویڈیوز بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔