ملتان، بہائوالدین زکریا یونیورسٹی میں امام حسین کانفرنس
اشاعت کی تاریخ: 16th, October 2025 GMT
امام حسین کانفرنس سے حجت الاسلام والمسلمین علامہ عسکری الھدایت، مرکزی صدر وحدت ایمپلائز ونگ سلیم عباس صدیقی، صوبائی صدر ملی یکجہتی کونسل جنوبی پنجاب حافظ محمد اسلم، سابق مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان یافث نوید ہاشمی اور یونٹ صدر کونین حیدر نے خطاب کیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
ملتان، بہائوالدین زکریا یونیورسٹی میں سالانہ امام حسین کانفرنس کا انعقاد، علماء، اساتذہ اور طلباء شریک

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان، ضلع ملتان، پروفیشنل یونٹ بہاء الدین زکریا یونیورسٹی کی جانب سے سالانہ امام حسین علیہ السلام کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ کانفرنس کا آغاز علی گیلانی نے اپنے مخصوص انداز میں تلاوت قرآن پاک سے کیا۔ اسکے بعد طلباء و طالبات نے نعت خوانی و منقبت خوانی کی۔ حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ عسکری الھدایت، مرکزی صدر وحدت ایمپلائز ونگ ایم ڈبلیو پاکستان برادر سلیم عباس صدیقی، صوبائی صدر ملی یکجہتی کونسل جنوبی پنجاب حافظ محمد اسلم صاحب، سابق مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان و ایڈووکیٹ سپریم کورٹ برادر یافث نوید ہاشمی اور یونٹ صدر برادر کونین حیدر نے شرکاء کانفرنس سے خطاب کیا۔ شرکاء کانفرنس کو فلسطین کربلائے غزہ ڈاکومنٹری دکھائی گئی۔ کانفرنس میں یونیورسٹی فیکلٹی، اساتذہ، طلباء و طالبات، سینیئر برادران و اہلسنت برادران نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ کانفرنس کا اختتام دعائے سلامتی امام زمانہ عج سے کیا گیا۔.ذریعہ: Islam Times
کلیدی لفظ: اساتذہ اور طلباء شریک
پڑھیں:
پشاور: مذاکرات کامیاب، پرائمری اسکول کے اساتذہ کی غیرحاضری پر مظاہرین کا دھرنا ختم
---فائل فوٹوصوبۂ خیبر پختونخوا کے شہر پشاور کی تحصیل انبار میں واقع گرلز پرائمری اسکول کے اساتذہ کی غیرحاضری پر والدین اور طالبات نے احتجاج کیا۔
مظاہرین نے میڈیا سے گفتگو کے دوران بتایا کہ ایک ماہ سے اساتذہ غیر حاضر ہیں جس کی وجہ سے تعلیمی سرگرمیاں متاثر ہو رہی ہیں۔
مظاہرین نے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اسکول میں اساتذہ کی حاضری یقینی بنائی جائے۔
دوسری جانب احتجاج کے باعث مہمند انبار شاہراہ پر ٹریفک معطل ہو گئی۔
ضلعی انتظامیہ اور پولیس کے مظاہرین کے ساتھ مذاکرات کامیاب ہونے پر دھرنا ختم کر دیا گیا جبکہ ٹریفک بھی بحال ہو گئی۔