Jasarat News:
2025-10-25@01:39:30 GMT
حیدرآباد: پیپلزپارٹی حیدرآباد کے صدر عاجز دھامرا پریٹ آباد میں نادرا دفتر کا افتتاح کررہے ہیں
اشاعت کی تاریخ: 25th, October 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
251025-08-34
ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
حیدرآبادسے گرفتار ٹی ایل پی کے تمام کارکنان رہا
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
251023-8-5
حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)عدالت میں درخواستیں کام کرگئیں، حیدرآباد سے گرفتار ٹی ایل پی کے تمام افراد رہا ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ٹی ایل پی کے خلاف پولیس کے کریک ڈاؤن میں گرفتار حیدرآباد سے تمام افراد رہا کر دیے گئے تمام گرفتار افراد گھر پہنچ گئے۔واضع رہے کہ گرفتار افراد کے اہل خانہ کی جانب سے اپنے پیاروں کی بلا جواز گرفتاری کے خلاف کل سیشن جج حیدرآباد کی عدالت میں مختلف درخواستیں دائر کی گئی تھیں۔