جماعت اسلامی ضلع سکھر کے قیم کے ماموں انتقال کرگئے
اشاعت کی تاریخ: 26th, October 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
251026-2-15
سکھر (نمائندہ جسارت) جماعت اسلامی ضلع سکھر کے قیم حافظ امان اللہ تنیو کے ماموں مستری محمد سلیمان تنیو وفات پا گئے ، مرحوم کی نماز جنازہ جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی نائب قیم ممتاز حسین سہتو کی امامت میں گوٹھ محمد حسن تنیو میں ادا کی گئی اور آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا، بعد ازاں تعزیتی اجتماع میں نائب قیم صوبہ سندھ مولانا حزب اللہ جکھرو نے دعامغفرت کرائی، ریلوے پریم یونین کے سیکرٹری جنرل خیر محمد تنیو، حافظ امان اللہ تنیواوراسداللہ تنیو سمیت دیگر احباب علاقہ مکین موجود تھے ۔
ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
اسلام آباد:وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے سرکاری ادارہ جات کا اجلاس ہورہاہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
251025-08-35