جامعۃ الکوثر میں بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد
اشاعت کی تاریخ: 28th, October 2025 GMT
حرم امام حسین علیہ السلام اور جامعۃ الکوثر کے اشتراک سے جامعہ الکوثر میں ایک عظیم الشان بین الاقوامی علماء و مشائخ اسلام کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
جامعۃ الکوثر میں بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد
جامعۃ الکوثر میں بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد
جامعۃ الکوثر میں بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد
جامعۃ الکوثر میں بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد
جامعۃ الکوثر میں بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد
جامعۃ الکوثر میں بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد
جامعۃ الکوثر میں بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد
جامعۃ الکوثر میں بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد
جامعۃ الکوثر میں بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد
جامعۃ الکوثر میں بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد
جامعۃ الکوثر میں بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد
جامعۃ الکوثر میں بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد
جامعۃ الکوثر میں بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد
اسلام ٹائمز۔ حرم امام حسین علیہ السلام اور جامعۃ الکوثر کے اشتراک سے جامعہ الکوثر میں ایک عظیم الشان بین الاقوامی علماء و مشائخ اسلام کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس کا آغاز حافظ اکبر رجائی نے تلاوت کلام پاک سے کیا، جس کے بعد افتتاحی کلمات علامہ اشرف حسین اخونزادہ نے ادا کئے اور پھر وطن عزیز کے طول و عرض سے آنے والے مختلف مسالک کے علماء کرام و مشائخ عظام نے اپنے خیالات سے شرکاء کانفرنس کو نوازا۔ مقررین میں سید طیب شاہ ترمذی، ڈاکٹر ارشد بلوچ ملتان، سید ہارون گیلانی منہاج القرآن گجرات، ڈاکٹر عبد الحفیظ فیصل آباد، ابوبکر عثمان حیدری، ڈاکٹر طارق سلیم امیر جماعت اسلامی شمالی پنجاب، محمد ابراہیم مردان، عرفان حقانی، علامہ عارف واحدی، پیر صاحب موہڑہ شریف، علامہ محمد شفا نجفی، سراج الحق سابق مرکزی امیر جماعت اسلامی، علامہ راغب نعیمی چئیرمین اسلامی نظریاتی کونسل، لیاقت بلوچ نائب صدر ملی یکجہتی کونسل، استاد عباس الغفاجی مسئول انٹرنیشنل میڈیا سینٹر حرم امام حسین علیہ السلام، سردار محمد یوسف وزیر مذہبی امور حکومت پاکستان، علامہ ساجد علی نقوی اور الشیخ علی القرعاوی نمائندہ حرم امام حسین علیہ السلام اور دیگر معزز شخصیات شامل تھیں۔.
ذریعہ
ذریعہ: Islam Times
کلیدی لفظ: حرم امام حسین علیہ السلام
پڑھیں:
آزاد کشمیر انتخابات: استحکام پاکستان پارٹی اور مسلم کانفرنس میں انتخابی اتحاد، سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر اتفاق
آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات سے قبل اہم سیاسی پیشرفت سامنے آئی ہے جہاں استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) اور آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس نے انتخابی اتحاد اور مختلف حلقوں میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے اصولی فارمولے پر اتفاق کر لیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: آزاد کشمیر میں انتخابی عمل سبوتاژ کرنے کی کوششیں ناکام بنائیں گے، چیف الیکشن کمشنر کا واضح پیغام
یہ اتفاق رائے استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر کے صدر اور سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان اور آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے صدر و سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان کے درمیان ملاقات کے دوران ہوا۔
ملاقات میں آزاد کشمیر کی مجموعی سیاسی صورتحال، آئندہ قانون ساز اسمبلی کے انتخابات اور دونوں جماعتوں کے درمیان انتخابی تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
دونوں رہنماؤں نے مختلف انتخابی حلقوں میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے اصولی فارمولے کی منظوری دے دی جبکہ انتخابات کے بعد بھی مشترکہ حکمت عملی کے تحت آگے بڑھنے پر اتفاق کیا گیا۔
مزید پڑھیے: تنویر الیاس کے قافلے پر حملہ، وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور کی شدید مذمت
ملاقات میں فیصلہ کیا گیا کہ دونوں جماعتوں کی مشترکہ رابطہ کمیٹی جلد مختلف حلقوں میں امیدواروں کی حمایت اور سیٹ ایڈجسٹمنٹ سے متعلق حتمی اعلان کرے گی۔
سیاسی مبصرین کے مطابق اس اتحاد کو آزاد کشمیر کے انتخابات میں ایک اہم پیشرفت قرار دیا جا رہا ہے کیونکہ دونوں جماعتیں مشترکہ حکمت عملی کے ذریعے انتخابی میدان میں اپنا اثر و رسوخ بڑھانے کی کوشش کر رہی ہیں۔
مزید پڑھیں: آزاد کشمیر میں آئندہ حکومت استحکام پاکستان پارٹی کی ہوگی، تنویر الیاس کا دعویٰ
ملاقات کے موقع پر سابق معاون خصوصی سردار امتیاز شاہین، مسلم کانفرنس یوتھ ونگ کے چیئرمین سردار عثمان عتیق، کھائیگلہ پونچھ سے مسلم کانفرنس کے نامزد امیدوار ڈاکٹر عرفان اشرف، سابق امیدوار اسمبلی سردار منظور ایڈووکیٹ، سابق ڈی جی ہیلتھ سردار محمود خان، پولیٹیکل ایڈوائزر سردار افتخار رشید، ممبر میونسپل کارپوریشن باغ سردار شجاع منگول ایڈووکیٹ، سابق پولیٹیکل سیکرٹری سردار شبریز صابر، پیر عبدالقادر، سردار عفان عتیق، راجہ عبدالجبار اور اسٹاف آفیسر سردار حفیظ خان بھی موجود تھے۔
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے صدر و سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر تنویر الیاس اور سرادر عتیق احمد کی ملاقات سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان