data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار

.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

نیتن یاہو نے اسرائیلی فوج کو غزہ پر فوری حملوں کا حکم دے دیا

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

اسرائیلی وزیرِاعظم بن یامین نیتن یاہو نے فوج کو ہدایت دی ہے کہ وہ غزہ میں فوری اور شدید کارروائیاں کرے۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیرِاعظم بن یامین نیتن یاہو نے یہ فیصلہ حماس کی جانب سے جنگ بندی معاہدے کی مبینہ خلاف ورزی کے بعد کیا گیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق آج جنوبی غزہ کے شہر رفح میں اسرائیلی فوجیوں پر حملہ ہوا، جس کے بعد علاقے میں شدید جھڑپیں اور فائرنگ کا سلسلہ شروع ہوگیا۔

عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ رفح میں توپ خانے اور ٹینکوں سے بمباری کی گئی، جب کہ دھماکوں کی آوازوں سے پورا علاقہ گونج اٹھا۔

ماہرین کے مطابق نیتن یاہو کا یہ اقدام غزہ میں جاری کشیدگی کے ایک نئے مرحلے کی نشاندہی کرتا ہے، جو ممکنہ طور پر خطے میں مزید بحران اور انسانی المیے کو جنم دے سکتا ہے۔

ویب ڈیسک دانیال عدنان

متعلقہ مضامین

  • ڈی آئی جی ٹریفک کی گاڑی کا بھی ای چالان
  • نارتھ ناظم آباد میں تجاوزات کے خلاف کارروائی ہورہی ہے
  • پی ٹی سی ایل گروپ نے اے پی آئیز کے اختراعی استعمال کے فروغ کے لیے جی ایس ایم اے سے اشتراک کرلیا
  • نیتن یاہو نے اسرائیلی فوج کو غزہ پر فوری حملوں کا حکم دے دیا
  • سکھرپولیس کی کامیاب کارروائی
  • حیدرآباد ،پی ایس ٹی اور جے ایس ٹی پاس امیدوار مطالبات کے حق میں مظاہرہ کررہے ہیں
  • اشتہار
  • پاکستان میں فرنیچر اور اس سے متعلقہ شعبوں میں بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے
  •  ایران : کرپشن ثابت ہونے پر نجی بینک کو تحلیل کرنے کا حکم