Nawaiwaqt:
2026-07-24@06:34:04 GMT

قومی اسمبلی میں 27 ویں آئینی ترمیم پر بحث شروع

اشاعت کی تاریخ: 11th, November 2025 GMT

قومی اسمبلی میں 27 ویں آئینی ترمیم پر بحث شروع

قومی اسمبلی میں 27 ویں آئینی ترمیم پر بحث شروع ہوگئی،قومی اسمبلی میں سینیٹر عرفان صدیقی کے لیے دعا مغفرت کرائی گئی ۔ منگل کو قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس شروع ہوا تو سینیٹر عرفان صدیقی کے لیے دعا مغفرت کرائی گئی ۔دعا  وزیر عمران شاہ نے دعاکرائی ۔ وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے قومی اسمبلی میں دستور 27 ویں ترمیم بل 2025 ایوان میں زیر غور لانے کی تحریک پیش کی  ۔وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہاکہ سینیٹ نے بل دو تہائی اکثریت سے پاس کیا ہیاتحادیوں سے مشاورت کے بعد فیڈرل آئینی عدالت کے قیام پر فیصلہ ہواامید تھی کہ اپوزیشن بھی ساتھ بیٹھتی لیکن انھوں نے شرکت نہیں کی184 تین کو ختم نہیں کیا گیا وفاقی آئینی عدالت کو سونپا گیا ہیدونوں ایوانوں کی کمیٹی بل کو دیکھتی رہی جے یو آئی ف کی طرف سے کامران مرتضی اور عالیہ کامران نے شرکت کی بعد میں شرکت سے معذرت کی سوموٹو کی نظر کبھی کوئی وزیراعظم ہو گیا کبھی کوئی سرکاری ملازم ہوگیا سوموٹو کا اختیار سینیٹ میں جو بل پاس ہوا اس میں ختم کیا گیا ہیججز کی ٹرانسفر پر جو تجاویز آئیں ان کا بغور جائزہ لیا گیا آرٹیکل 200 کے تحت صدرکسی بھی جج کا ایک ہائیکورٹ سے دوسرے ہائیکورٹ تبادلہ تجویز کر سکتے تھیماضی میں تبادلے چیلنج بھی ہوئییہ طے پایا کہ ترمیم کر کے جوڈیشل کمیشن جو ججز کو اپوائنٹ کر سکتا اسی کمیشن کو اختیار دیا گیا کہ وہ تبادلہ کرے۔

.

ذریعہ

ذریعہ: Nawaiwaqt

کلیدی لفظ: قومی اسمبلی میں

پڑھیں:

کاوا مینز والی بال چیمپئن شپ: قومی ٹیم نے دوسرے روز بنگلا دیش کو شکست دے دی

کاوا مینز والی بال چیمپئن شپ کے دوسرے روز بھی پاکستان کا جادو سر چڑھ کر بولا، قومی ٹیم نے بنگلادیش کو کسی بھی مرحلے پر سنبھلنے کا موقع نہ دیا اور مسلسل تین سیٹ جیت کر 0-3 سے شاندار فتح اپنے نام کر لی۔

پاکستان نے آغاز سے ہی جارحانہ کھیل پیش کرتے ہوئے پہلا سیٹ 16-25 سے جیتا، دوسرے سیٹ میں بھی سبز ہلالی پرچم بلند رکھا اور 17-25 سے کامیابی سمیٹی۔

تیسرے سیٹ میں بنگلادیش نے بھرپور مزاحمت کی، مگر پاکستانی کھلاڑیوں نے اعتماد اور مہارت کا شاندار مظاہرہ کرتے ہوئے 22-25 سے فتح حاصل کی اور میچ بغیر کوئی سیٹ گنوائے تین صفر سے اپنے نام کر لیا۔

قومی ٹیم کی یہ مسلسل دوسری فتح کاوا چیمپئن شپ میں پاکستان کے مضبوط عزائم کا واضح اعلان ہے جبکہ شاندار کارکردگی نے ٹائٹل کی دوڑ میں پاکستان کو مزید مضبوط امیدوار بنا دیا۔

متعلقہ مضامین

  • مودی حکومت کی غیرملکی فنڈنگ قانون میں ترمیم سے تنقیدی آوازوں کودبانے کی کوشش
  • نیب مقدمات کی سماعت کا اختیار وفاقی آئینی عدالت کو منتقل، سپریم کورٹ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا
  • سپریم کورٹ  نے نیب ترمیم کے بعد عدالتی دائرہ اختیار سے متعلق کیس کا فیصلہ سنا دیا
  • سپریم کورٹ کو نیب کیسز سننے کا اختیار نہیں،  عدالت عظمیٰ کا بڑا فیصلہ
  • ارشد ندیم کی قیادت میں پاکستانی دستے کی کامن ویلتھ گیمز کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب میں شاندار شرکت
  • بلوچستان میں پیش آنیوالے پے درپے دہشتگردی کے واقعات افسوسناک ہیں، علامہ مقصود ڈومکی
  • جامعہ کراچی میں سالانہ یومِ حسینؑ، شیعہ سنی علماء کا خطاب، اساتذہ و طلباء کی شرکت
  • تیزی سے بڑھتی آبادی ملک کیلئے سب سے بڑا چیلنج ہے: وزیراعظم
  • کاوا مینز والی بال چیمپئن شپ: قومی ٹیم نے دوسرے روز بنگلا دیش کو شکست دے دی
  • کے پی اسمبلی کا منظور شدہ بلدیاتی حکومت کا نیا ترمیمی بل آئین و قانون سے متصادم ہے، الیکشن کمیشن