راولپنڈی (نیوزڈیسک) دفعہ 144 کی دس دسمبر تک توسیع کردی گئی۔راولپنڈی میں دفعہ 144 دس دسمبرتک نافذ رہےگی،شہرمیں جلسے،جلوس،ریلی،دھرنے،لاؤڈ اسپیکر کے استعمال پر پابندی ہے،احتجاج،اسلحےکی نمائش،پٹرول بم،لاٹھیاں لےکر چلنے پر بھی پابندی عائد ہے۔

ڈبل سواری پرپابندی اورپولیس کی لگائی گئی،جبکہ رکاوٹیں ہٹانےپربھی پابندی عائد ہے، دفعہ 144میں توسیع 4 دسمبر کو کی گئی۔

.

ذریعہ: Daily Mumtaz

پڑھیں:

روس میں اسنیپ چیٹ اور ایپل FaceTime پر پابندی عائد

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

روس کی حکومت نے اسنیپ چیٹ اور ایپل کی ویڈیو کالنگ سروس FaceTime کو ملک میں بلاک کر دیا ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ ان سروسز کو مبینہ طور پر دہشت گردانہ کارروائیوں کی منصوبہ بندی کے لیے استعمال کیا جا رہا تھا۔

رپورٹس کے مطابق کچھ گروہ اسنیپ چیٹ کی خفیہ چیٹس اور غائب ہونے والے میسجز کا فائدہ اٹھا کر رابطے میں رہ رہے تھے، جس کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا۔

اسی طرح روس نے FaceTime کو بھی بند کر دیا تاکہ “غیر منظور شدہ” مواصلاتی ذرائع قومی سلامتی کے لیے خطرہ نہ بنیں۔

تجزیہ کاروں کے مطابق پابندیوں کے بعد ملک میں عام صارفین کی بین الاقوامی ڈیجیٹل پلیٹ فارمز تک رسائی مزید محدود ہو گئی ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل روس نے گوگل، یوٹیوب، میٹا کی سروسز، واٹس ایپ اور ٹیلیگرام پر بھی پابندیاں عائد کر رکھی ہیں۔

حکام کا مؤقف ہے کہ یہ اقدامات قومی سلامتی کے تحفظ کے لیے ناگزیر ہیں، تاہم صارفین کے لیے وی پی این اور دیگر متبادل ذرائع کی ضرورت بڑھ گئی ہے۔

متعلقہ مضامین

  • راولپنڈی میں دفعہ 144 کے نفاذمیں دس دسمبر تک توسیع
  • محکمہ جنگلی حیات نےطوطوں کی رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع کر دی
  • کوٹلی، حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے وفد کی جماعت اسلامی کے رہنمائوں سے ملاقات
  • پنجاب میں ون ڈش کی خلاف ورزی، کریک ڈا¶ن کا فیصلہ
  • وفاقی حکومت نے پی ٹی آئی کے اہم رہنماؤں کے بیرون ملک جانے پر پابندی عائد کر دی
  • 9 مئی فسادات، تحریک انصاف کے اہم رہنماؤں کے بیرون ملک جانے پر پابندی عائد
  • پنجاب میں ون ڈش کی خلاف ورزی، کریک ڈاؤن کا فیصلہ
  • روس میں اسنیپ چیٹ اور ایپل FaceTime پر پابندی عائد
  • پنجاب یونیورسٹی کی دھواں چھوڑنے والی بسوں پر پابندی عائد