data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

251215-08-32

 

جسارت نیوز.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

اہل سنت والجماعت کا یوم صدیقؓ پر عام تعطیل کا مطالبہ

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

251215-5-12

 

دھابیجی(نمائندہ جسارت)یوم صدیق اکبر کے موقع پر خلیفہ بلا فصل سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ، مدح صحابہ ریلی دھابیجی میں جامع مسجد آل عبداللہ سے بس اسٹاپ تک اہل سنت والجماعت ضلع ٹھٹھہ صدر مولانا محمد داؤد اعوان،قاری محمد فیاض دیشانی،قاری امین فاروقی کی قیادت میں ریلی نکالی گئی, ریلی شرکاء سے مولانا شیر علی محسود،حافظ عثمان حنفی،قاری عبدالرزاق شر،قاری عبدالناصر جتوئی سمیت ضلعی قیادت نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خلیفہ اول خلیفہ بلا فصل سیدنا حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ بچپن، لڑکپن، جوانی اور تادم وفات تک بے مثال صدق و وفا ، رفیقِ غار و مزار پر خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ ختم نبوت کے دفاع میں ہر اول دفاعی انداز اختیار کرنے پر اسوہ صدیقی کو رہتے مسلم امہ کے لئے مشعل راہ قرار دیا۔ مقررین نے حکومت سے یوم صدیق اکبر پر ملک بھر میں عام تعطیل کرنے کا مطالبہ کیا۔

نمائندہ جسارت

متعلقہ مضامین

  • تحریک پاکستان کے رہنما علامہ شبیر احمد عثمانی کی برسی پر انکی آخری آرام گاہ پر دعا کی جارہی ہے
  • دھابیجی: اہل سنت والجماعت کی جانب سے یوم صدیق اکبرؓ کے موقع پر ریلی نکالی جارہی ہے
  • ٹنڈو جام: آوارہ کتوں کے حملے میں زخمی ہونے والے بچے کو اسپتال میں طبی امداد دی جارہی ہے
  • اہل سنت والجماعت کا یوم صدیقؓ پر عام تعطیل کا مطالبہ
  • شہدادپور: حضرت ابوبکرصدیقؓ کے یوم وفات پر ریلی کا انعقاد
  • جماعت اسلامی رہنمائوں کا پیر عبدالرحیم نقشبندی کی وفات پر اظہار تعزیت
  • ہنگورجہ : یوم حضرت ابوبکر صدیق ؓ کے موقع پر ریلی کا انعقاد
  • لاہور: پاکستان بار کونسل کے الیکشن کے موقع پر وکلا کی بڑی تعداد جوڈیشل کمپلیکس میں موجود ہے
  • بھارت پاکستان پر الزام سے قبل اقلیتوںکو تحفظ فراہم کرے، ہندو کونسل