Nawaiwaqt:
2026-07-24@03:25:32 GMT
اسحاق ڈار کا مصری ہم منصب سے رابطہ:علاقائی امن واستحکام، ترقی کے فروغ کیلے عزم کا اعادہ
اشاعت کی تاریخ: 29th, December 2025 GMT
اسلام آباد (خبر نگار خصوصی)نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے مصر کے وزیرِ خارجہ بدر احمد محمد عبدالعاطی سے ٹیلیفون پرگفتگو کی۔اتوار کو وزارت خارجہ سے جاری بیان کے مطابق دونوں رہنماو ں نے دو طرفہ تعلقات میں مثبت پیش رفت پر اطمینان کا اظہار کیا۔انہوں نے علاقائی اور عالمی امور بالخصوص صومالیہ اور یمن کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔دونوں فریقین نے علاقائی امن، استحکام اور ترقی کے فروغ کے لیے اپنے مشترکہ عزم کا اعادہ کیا۔
.
ذریعہ
ذریعہ: Nawaiwaqt
پڑھیں:
اہم ٹیلیفونک رابطہ، پاکستان سعودی عرب کے ساتھ کھڑا، سہیل آفریدی پر الزام، مریم نواز اور بلاول کے ایک دوسرے پر تابڑ توڑ حملے
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
we news بشریٰ بی بی بلاول بھٹو زرداری پاکستان سعودی عرب سہیل آفریدی مریم نواز