ڈھاکہ(طارق سمیر)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر ڈاکٹر محمد یونس سے ملاقات۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور سمیت دوطرفہ تعلقات کے مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال سپیکر سردار ایاز صادق نے سابق وزیر اعظم خالدہ ضیاء کے انتقال پر اظہار تعزیت بھی کی۔پاکستان کی حکومت اور عوام اپ کے غم میں برابر کی شریک ہے ۔سپیکر قومی اسمبلی ملاقات میں پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان بہتر ہوتے تعلقات پر اظہار اطمینان۔ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا دونوں ممالک کے درمیان پارلیمانی روابط کو فروغ دینے پر زور۔ سردار ایاز صادق نے دونوں ممالک کی پارلیمنٹ میں پاکستان بنگلہ دیش فرینڈ شپ گروپس کے قیام کی بھی تجویز دی۔ پاکستان سے اپنے تعلقات کو غیر معمولی اہمیت دیتے ہیں ۔ڈاکٹرمحمد یونس سابق وزیراعظم خالدہ ضیاء کے نماز جنازہ میں آپ کے شرکت کرنے پر حکومت پاکستان اور عوام کے مشکور ہیں ۔ڈاکٹر یونس پاکستان کے ساتھ پارلیمانی سمیت تمام شعبوں میں مضبوط تعلقات کو فروغ دینگے۔ چیف ایڈوائزر خطے میں امن و سلامتی کےلیے پاکستان کے کردار کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں ۔ڈاکٹر یونس پاکستان آپ کا دوسرا گھر ہے اعلی سطح کے روابط سے تعلقات مزید بہتر ہونگے۔ سپیکر قومی اسمبلی دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کے بہترین مواقع ہیں۔ سردار ایاز صادق اعلی سطح کے وفود کے دوروں سے تعاون کی نئی راہیں کھلی ہیں۔ سپیکر قومی اسمبلی بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر کا وزیر اعظم شہبازشریف کےلیے نیک خواہشات کا پیغام۔

.

ذریعہ

ذریعہ: Daily Mumtaz

کلیدی لفظ: سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق بنگلہ دیش

پڑھیں:

پی اے سی کی تمام ڈسکوز کے ملازمین کی تصدیق کی سفارش

فوٹو: فائل

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) نے تمام ڈسکوز کے ملازمین کی تصدیق کی سفارش کردی اور ہدایت کی ہے کہ تمام ڈسکوز ملازمین کو تنخواہوں کی ڈیجیٹل ادائیگی یقینی بنائیں۔

پی اے سی اجلاس کے دوران سیکریٹری پاور ڈویژن کا کہنا تھا کہ حکومت بجلی بنانے اور تقسیم کے کاروبار سے نکل رہی ہے۔ تین ڈسکوز کی نجکاری کیلئے معاملات حتمی مراحل میں ہیں۔

انہوں نے کہا کہ حیسکو اور سیپکو کی نجکاری کیلئے فنانشل ایڈوائزر مقرر کر رہے ہیں۔ حکومت صرف ٹیسکو اور کیسکو کو اپنے پاس رکھے گی۔ کابینہ کا فیصلہ ہے کہ ٹیسکو اور کیسکو کی نجکاری نہیں کی جائے گی۔

سیکریٹری پاور ڈویژن نے بتایا کہ 2027 کے آغاز میں تین ڈسکوز کی نجکاری مکمل ہوجائے گی۔ گیپکو، فیسکو اور آئیسکو کی نجکاری 2027 کے آغاز میں ہوجائے گی، تمام ڈسکوز کی نجکاری تیزی سے ہوگی۔

متعلقہ مضامین

  • پاکستان ڈی ایٹ ممالک کے ساتھ مضبوط معاشی شراکت داری قائم کرنا چاہتا ہے، عرفان سومرو
  • آزاد کشمیر انتخابات: استحکام پاکستان پارٹی اور مسلم کانفرنس میں انتخابی اتحاد، سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر اتفاق
  • آزاد کشمیر الیکشن، استحکام پاکستان پارٹی اور مسلم کانفرنس کے درمیان انتخابی اتحاد پر اتفاق
  • استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر اور آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے درمیان انتخابی اتحاد طے
  • پاکستان کے روشن مستقبل کیلئے قومی اتحاد، استقامت اور مشترکہ کوششیں ناگزیر ہیں: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
  • کراچی: ڈاکٹر آکاش قتل کیس میں گرفتار تینوں ڈاکو اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
  • پاکستانی پرچم بردار جہازوں کیخلاف کسی بھی قسم کی جارحانہ کارروائی کو قومی سلامتی کا خطرہ تصور کیا جائیگا: دفتر خارجہ
  • کاوا مینز والی بال چیمپئن شپ: قومی ٹیم نے دوسرے روز بنگلا دیش کو شکست دے دی
  • کے پی اسمبلی کا منظور شدہ بلدیاتی حکومت کا نیا ترمیمی بل آئین و قانون سے متصادم ہے، الیکشن کمیشن
  • پی اے سی کی تمام ڈسکوز کے ملازمین کی تصدیق کی سفارش