Jasarat News:
2026-07-24@08:03:00 GMT

قاضی احمد: ٹول پلازہ کے قریب مویشیوں سے بھرا ٹرک الٹ گیا

اشاعت کی تاریخ: 5th, January 2026 GMT

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

260105-11-5
قاضی احمد( نمائندہ جسارت )قاضی احمد کے قریب قومی شاہرہ پر جھلومسجد کے قریب ٹول پلازہ پر مویشیوں سے بھرا ٹرالر الٹ گیا جسکے نتیجے میں سینکڑوں کی تعداد میں بھیڑاوربکریاں ہلاک ہو گئیں جبکہ 5 افراد شدید زخمی ہو گئے زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا مویشی کیبیوپاریوں کا ٹول پلازہ انتظامیہ اور موٹروے پولیس کی نااہلی کے خلاف احتجاج متعلقہ اعلیٰ افسران سے فوری نوٹس لیتے کامطالبہ انکاکہناتھاکہ ہماری گاڑی کوبھاری رشوت کے چکر میں بلا وجہ روکا گیا جس کی وجہ سے کھڑاٹرالر اچانک الٹ جانے سے ہماری 200سے زائد بھیڑ اور بکریاں مرجانے سے ہمارا کروڑوں روپیکا نقصان ھوگیا ھے بدقسمت مویشیوں سے بھراٹرالرحیدرآباد سے پنجاب کیطرف جارھاتھا کہ حادثہ کا شکار ہو گیا۔

نمائندہ جسارت سیف اللہ.

ذریعہ

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

محسن نقوی کی مستونگ کے قریب  سیشن جج اور جوڈیشل مجسٹریٹ پر فائرنگ کی پرزور مذمت

سٹی 42 : وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی جانب سے مستونگ کے قریب  سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ اور جوڈیشل مجسٹریٹ طارق لاشاری پر فائرنگ کی پرزور مذمت کی گئی ہے۔ 

 وزیرداخلہ محسن نقوی نے سیشن جج عبدالحکیم  اور  گن مین کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر اظہار افسوس کیا۔ محسن نقوی نے سوگوار خاندانوں سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار  کیا۔

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی جانب سے مرحومین  کی بلندی درجات کیلئے دعا، وزیرداخلہ محسن نقوی نے زخمی جوڈیشل مجسٹریٹ طارق لاشاری اور دیگر افراد کی جلد صحت یابی کی دعا کی۔ 

پاکستان کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی مثبت شرح میں کمی آگئی

محسن نقوی نے کہا کہ ایسی بزدلانہ کارروائیاں قوم کے پختہ عزم کو پست نہیں کر سکتیں۔ انہوں نے کہا کہ شہداء کے خاندانوں کے ساتھ کھڑے ہیں اور ہمیشہ ساتھ رہیں گے۔ 

متعلقہ مضامین

  • گل پلازہ انکوائری رپورٹ منظرِ عام پر نہ لانے کا فیصلہ، شفافیت اور تفتیشی عمل پر نئی بحث
  • کوہاٹ ٹول پلازہ کے قریب دہشت گردوں کا کسٹمز حکام پر حملہ، 2 اہلکار شہید، ایک زخمی
  • مبینہ مقابلے‘ 45 سے زائد مقدمات کا ملزم گوجرانوالہ‘ 2 ڈ اکو پیر محل میں ہلاک 
  • کوئٹہ، ہماری عبادتگاہ مسمار کرکے تجارتی پلازہ بنانا قابل مذمت ہے، سکھ برادری
  • نذیر احمد جنجوعہ قائم مقام سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان مقرر
  • محسن نقوی کی مستونگ کے قریب  سیشن جج اور جوڈیشل مجسٹریٹ پر فائرنگ کی پرزور مذمت