data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

بگ بیش لیگ کی فرنچائز برسبین ہیٹ نے انجری کے باعث پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے دستبردار ہونے کے بعد ان کا متبادل کھلاڑی منتخب کر لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق برسبین ہیٹ نے شاہین آفریدی کی جگہ پاکستان کے ابھرتے ہوئے نوجوان فاسٹ بولر زمان خان کو ٹیم میں شامل کر لیا ہے۔ زمان خان کو ری پلیسمنٹ پلیئر کے طور پر اسکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے اور اس حوالے سے فرنچائز نے ان کے ساتھ باضابطہ معاہدہ بھی کر لیا ہے۔

زمان خان اپنی رفتار، یارکرز اور ڈیتھ اوورز میں مؤثر بولنگ کے باعث شہرت رکھتے ہیں۔ ان کی شمولیت سے برسبین ہیٹ کی بولنگ لائن اپ کو تقویت ملنے کی توقع کی جا رہی ہے، جبکہ شائقین بھی ان کی کارکردگی دیکھنے کے منتظر ہیں۔

ویب ڈیسک مقصود بھٹی.

ذریعہ

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

عشق پاکستانی نوجوان کو ایل او سی کے پار لے گیا

مقبوضہ کشمیر کی لڑکی کا عشق پاکستانی نوجوان کو لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے پار لے گیا۔

پاکستان نے 30 اور 31 مئی کی درمیانی شب مقبوضہ بھارتی علاقے اُڑی پہنچنے والے پاکستانی نوجوان ذیشان میر کے لیے قونصلر رسائی کی درخواست دے دی۔

سفارتی ذرائع کے مطابق پاکستانی ہائی کمیشن نئی دلی نے بھارتی وزارت خارجہ کو ذیشان میر کے بارے میں خط لکھا ہے۔

متعلقہ مضامین

  • ٹرمپ کے بدلتے پینترے
  • عشق پاکستانی نوجوان کو ایل او سی کے پار لے گیا
  • پہلی ہی گیند پر وکٹ: شاہین آفریدی پاکستان کے عظیم کپتانوں کی فہرست میں شامل
  • امریکا اور ایران کے درمیان بات چیت جاری، کوئی نہیں جانتا انجام کیا ہوگا، ڈونلڈ ٹرمپ
  • ایران-امریکا مجوزہ معاہدہ، عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت میں کمی
  • پاکستان اور اٹلی کے درمیان سفارتی پاسپورٹ ہولڈرز کے لیے ویزا فری سفر کا نیا معاہدہ
  • پاکستان اور اٹلی کے سفارتی پاسپورٹ ہولڈرز کیلئے ویزا ختم کرنے کا معاہدہ
  • اے پی ایس شہدا کے لواحقین کو معاوضہ پیکج کی عدم ادائیگی، سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت سے جواب طلب کرلیا
  • دوسرا ون ڈے: پاکستان کا ٹاس جیت کر بولنگ کرنے کا فیصلہ
  • کالعدم بی ایل اے سے منسلک ملک دشمن شاعرہ کی تلاش جاری، بھارتی سرپرستی اور اور ریاست مخالف پروپیگنڈے کے شواہد برآمد