گھر بیٹھے نادرا ریکارڈ میں تبدیلی کیسے کرائیں؟
اشاعت کی تاریخ: 8th, January 2026 GMT
ویب ڈیسک : نیشنل ڈیٹابیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) شہریوں کیلئے کئی سہولتیں متعارف کرا رہا ہے، جس کے ذریعے اب وہ گھر بیٹھے اپنے ریکارڈ میں بھی تبدیلی کرا سکتے ہیں۔
نادرا اندرون اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو قومی شناختی کارڈ سمیت دیگر شناختی دستاویزات فراہم کرنے کا واحد مجاز ادارہ ہے۔ نادرا نے شہریوں کیلئے کئی سہولتیں متعارف کرائی ہیں، ان میں ایک پاک آئی ڈی موبائل ایپ بھی ہے، جس کے ذیعہ صارفین اپنا کام گھر بیٹھے کرا سکتے ہیں۔
نیتن یاہو کی کرپشن کا کیس سننے والا جج ٹریفک حادثہ میں ہلاک
اگر کوئی شہری اپنے نادرا ریکارڈ میں تبدیلی کرانا چاہتا ہے تو وہ بھی نادرا دفتر آئے بغیر گھر بیٹھے صرف پاک آئی ڈی موبائل ایپ کے ذریعہ کرائی جا سکتی ہے۔
بلوچستان تعلیمی بورڈ میں ایچ ایس ایس سی 2024 کے نتائج میں مبینہ ردوبدل کا انکشاف
اگر آپ بھی اپنے قومی شناختی کارڈ یا نائیکوپ کے ریکارڈ میں درج نان پرنٹ ایبل معلومات میں کوئی ترمیم کرانا چاہتے ہیں تو وڈیو میں بتائے گئے طریقے پر عمل کرتے ہوئے تمام تر کارروائی مکمل کریں اور کم فیس میں جلد گھر بیٹھے نادرا ریکارڈ میں تبدیلی کرائیں۔
.
ذریعہ
ذریعہ: City 42
کلیدی لفظ: ریکارڈ میں گھر بیٹھے
پڑھیں:
ہیڈ مرالہ میں پانی کی سطح میں ایک بارپھر اضافہ
سٹی 42 : سیالکوٹ میں ہیڈ مرالہ کے مقام پر پانی کی سطح میں ایک بار پھر اضافہ ہونے لگا۔
ہیڈ مرالہ میں مجموعی پانی کی آمد 1 لاکھ 95 ہزار 857 کیوسک، ہے ۔دریائے چناب میں اخراج 1 لاکھ 80 ہزار 356 کیوسک ریکارڈ کیا گیا ۔
جموں توی میں 11 ہزار 868 کیوسک جبکہ مناور توی میں 5 ہزار 747 کیوسک پانی ریکارڈ کیا گیا ۔ دریائے چناب میں بہاؤ 1 لاکھ 74 ہزار 441 کیوسک ہے ۔
پاکستان کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی مثبت شرح میں کمی آگئی