پاکستان آئندہ برس جون میں آئی ایم ایف سے باہر ہوگا: رانا مشہود کا دعویٰ WhatsAppFacebookTwitter 0 10 January, 2026 سب نیوز

لندن (آئی پی ایس) پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان نے دعویٰ کیا کہ پاکستان آئندہ برس جون میں آئی ایم ایف سے باہر ہوگا۔

رانا مشہود احمد خان نے لندن میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 2018 میں مسلط کردہ حالات کی وجہ سے پاکستان کئی سال پیچھے چلا گیا، مہنگائی اور غربت مسلط کرنے والے وزیراعظم کو قانونی طریقے سے ہٹایا۔

ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کے ذریعے پاکستان کے خلاف سازش ہوئی، نواز شریف نے 250 سے زائد پیشیاں بھگتیں لیکن نواز شریف کے خلاف بنائے گئے تمام کیسز جھوٹے ثابت ہوئے جبکہ ایبسلوٹی ناٹ کا نعرہ لگانے والے پھر ان ہی کے قدموں میں بیٹھ گئے۔

رانا مشہود احمد خان نے یہ بھی کہا کہ اگر کیس جھوٹے ہیں تو پی ٹی آئی چیئرمین عدالتوں کا سامنا کرنے سے کیوں ڈرتے ہیں؟ انہوں نے کہا گھڑی کیس اوپن اینڈ شٹ کیس ہے۔

رانا مشہود بولے پاکستان کو بانی پی ٹی آئی کے دور میں کوئی پوچھتا نہیں تھا جبکہ جنگ میں متعدد ممالک ہمارے ساتھ تھے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔

WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرہائے سردی: پنجاب میں سکولوں کی چھٹیاں بڑھانے پر غور ہائے سردی: پنجاب میں سکولوں کی چھٹیاں بڑھانے پر غور ترکیہ نے سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان دفاعی معاہدے میں شمولیت کی کوششیں تیز کردیں اگر ایران میں لوگوں کو قتل کیا گیا تو امریکا مداخلت کرے گا: ٹرمپ ایران میں حکومت مخالف مظاہرے بے قابو، اسپتالوں اور مساجد کو نقصان، 217 افراد ہلاک خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 11 بھارتی حمایت یافتہ خوارج ہلاک وادی تیراہ میں آپریشن کی تیاری، علاقہ مکینوں کی نقل مکانی کل سے شروع ہوگی TikTokTikTokMail-1MailTwitterTwitterFacebookFacebookYouTubeYouTubeInstagramInstagram

Copyright © 2025, All Rights Reserved

رابطہ کریں ہماری ٹیم.

ذریعہ

ذریعہ: Daily Sub News

کلیدی لفظ: رانا مشہود

پڑھیں:

پاکستانی تاجروں نے چین کو 60ہزار ٹن چاول برآمد کرنے کے آرڈرز حاصل کرلئے

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستانی تاجروں نے چین کو 60ہزار ٹن چاول برآمد کرنے کے آرڈرز حاصل کرلئے، چین نے مکئی کی درآمد کے لئے پاکستانی تاجروں کی رجسٹریشن بھی شروع کردی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق رائس ایکسپورٹرز ایسوسی کے وفد کا دورہ چین کامیابی سے جاری ہے ، جس دوران چاول کی برآمد کیلئے چین کے دو صوبوں کے ساتھ  وفد نے ایم او یو سائن کر لیے ہیں، 30 سے 40 کروڑ ڈالر مالیت کے چاول کی فروخت کے معاہدے متوقع ہیں ہیں۔رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین جاوید جیلانی کا کہناتھا کہ چین کو پاکستان سے مکئی کی برآمد بھی جلد شروع ہو جائے گی،چین کو باسمتی اور نان باسمتی دونوں اقسام کے چاول برآمد کریں گے،رواں مالی سال چاول کی برآمدات دوبارہ 3ارب ڈالر کی سطح عبور کر جائیں گی، چین کا دورہ جاری ہے مزید آرڈرز ملنے کا امکان ہے۔

اپر کوہستان مالیاتی اسکینڈل، 21 کروڑ روپے سے زائد رقم بحق سرکار ضبط کرنے کا حکم

مزید :

متعلقہ مضامین

  • مشرق وسطیٰ کی صورتحال کنٹرول سے باہر ہوتی جارہی ہے، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ
  • باب المندب بند۔ آگے کیا ہوگا؟
  • انفرااسٹرکچر پر امریکی حملوں کا جواب شدید اور وسیع ہوگا، ایران
  • مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال قابو سے باہر، فوری جنگ بندی ضروری ہے، انتونیو گوتریس
  • دبئی ایئرپورٹ پر اے آئی امیگریشن سسٹم متعارف، 3.4 سیکنڈ میں کلیئرنس
  • سرکاری ملازمین پنشن میں اضافہ، خیبرپختونخوا حکومت کا بڑا ریلیف اعلان
  • پنجاب کے وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کا اسکولوں میں خود پڑھانے کا اعلان
  • پاکستانی تاجروں نے چین کو 60ہزار ٹن چاول برآمد کرنے کے آرڈرز حاصل کرلئے
  • پنجاب کے وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے ٹیچر بننے کا اعلان کردیا
  • سعودی عرب کی ابراہیمی معاہدے میں شمولیت تاریخی قدم ہوگا، نیتن یاہو کا ٹرمپ کی شرط پر ردعمل