نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار نے جدہ میں پاکستان کے نئے قونصلیٹ چانسیری عمارت کا افتتاح کردیا
اشاعت کی تاریخ: 10th, January 2026 GMT
سٹی 42: نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے جدہ میں پاکستان کے نئے قونصلیٹ چانسیری عمارت کا افتتاح کیا ۔
، ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق افتتاحی تقریب میں پاکستان کے سفیر احمد فاروق، سعودی حکام، قونصل جنرل سید مصطفی ربانی نے شرکت کی ۔ اس موقع پر پاکستانی کمیونٹی کے نمایاں افراد موجود تھے،نئی چانسیری عمارت پر پاکستانی پرچم لہرایا گیا، درخت لگائے گئے، پاکستان و سعودی عرب کے لیے دعائیں کی گئیں۔نائب وزیرِ اعظم نے قونصلیٹ کی کاوشوں کو سراہا اور سعودی حکام کے تعاون کی تعریف کی۔
رمضان المبارک کے دوران شاپنگ مالزاور ریسٹورنٹس کے نئے اوقات کار؟
حکومت بیرونِ ملک پاکستانیوں کو موثر قونصلی خدمات فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے،۔
نائب وزیرِ اعظم نے عمارت اور سہولیات کا جائزہ لینے کے بعد قونصلری خدمات کی نئی عمارت میں منتقلی کی منظوری دی۔سعودی عرب کے مغربی خطے میں تقریباً 1.
ذریعہ
ذریعہ: City 42
پڑھیں:
پاکستانی تاجروں نے چین کو 60ہزار ٹن چاول برآمد کرنے کے آرڈرز حاصل کرلئے
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستانی تاجروں نے چین کو 60ہزار ٹن چاول برآمد کرنے کے آرڈرز حاصل کرلئے، چین نے مکئی کی درآمد کے لئے پاکستانی تاجروں کی رجسٹریشن بھی شروع کردی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق رائس ایکسپورٹرز ایسوسی کے وفد کا دورہ چین کامیابی سے جاری ہے ، جس دوران چاول کی برآمد کیلئے چین کے دو صوبوں کے ساتھ وفد نے ایم او یو سائن کر لیے ہیں، 30 سے 40 کروڑ ڈالر مالیت کے چاول کی فروخت کے معاہدے متوقع ہیں ہیں۔رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین جاوید جیلانی کا کہناتھا کہ چین کو پاکستان سے مکئی کی برآمد بھی جلد شروع ہو جائے گی،چین کو باسمتی اور نان باسمتی دونوں اقسام کے چاول برآمد کریں گے،رواں مالی سال چاول کی برآمدات دوبارہ 3ارب ڈالر کی سطح عبور کر جائیں گی، چین کا دورہ جاری ہے مزید آرڈرز ملنے کا امکان ہے۔
اپر کوہستان مالیاتی اسکینڈل، 21 کروڑ روپے سے زائد رقم بحق سرکار ضبط کرنے کا حکم
مزید :